Author: Omer Zaheer
اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئےپی ٹی آئی رہنماؤں کوپولیس نے چھوڑدیا
نومبر 12, 20242570اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئے تحریک انصاف کےرہنماؤں کو پولیس نےکچھ دیربعدچھوڑدیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےلئے آنے والے پی ٹی آئی کےرہنماؤں کوپولیس نےحراست میں لےلیاتھا،جن کوکچھ دیر کےبعد خود ہی پولیس نےچھوڑدیاہے۔ حراست میں لئےگئے رہنماؤں میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب ،شبلی فراز اور اسدقیصر ...سموگ کیس:حکومت کولانگ ٹرم پالیسزبنانےکی ضرورت ہے،عدالت
نومبر 12, 20242410سموگ کیس میں جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ حکومت کولانگ ٹرم پالیسزبنانےکی ضرورت ہے، حکومت کو محض پالیسی پیپرز سے آگے جانا ہوگا، ایسے کام نہیں چلےگا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےلئےدائردرخواستوں پرسماعت ہوئی،کیس کی سماعت جسٹس شاہدکریم نےکی۔جس دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی بڑی کمی
نومبر 12, 20242010مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 7ہزارروپےکی بڑی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے کاہوگیا،10گرام سونےکی قیمت میں 6ہزارروپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 31 ہزار911 روپے ہو گیا۔ عالمی بازار میں ...شاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےوالاملزم گرفتار
نومبر 12, 20242720بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےشہرت رکھنےوالےاداکارشاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےاور50لاکھ تاوان طلب کرنےوالےملزم کوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ملزم نےاداکارشاہ رخ خان کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں جس پرممبئی پولیس نےکارروائی کرتےہوئے ملزم کوبھارتی ریاست چھتیسں گڑھ سےگرفتارکیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ملزم نےاداکارشاہ ...کسی بھی ملک جائیں گےتاریخ رقم کریں گے،کپتان محمدرضوان
نومبر 12, 20242480پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ کسی بھی ملک جائیں گےتاریخ رقم کریں گے۔کرکٹ میں جیت کی نئی تاریخیں درج کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈےمیچوں کی سیریز 2-1سے جیتنے کے بعدآسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےپریکٹس کےلئےموجود ہے،جہاں پر پریکٹس سےفارغ ہوکرقومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےڈریسنگ روم میں ...انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں،ارشدندیم
نومبر 12, 20242090اولمپیئن ارشدندیم نےکہاہےکہ انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں۔ اولمپیئن ارشدندیم کاکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں سیمینارسےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ٹریننگ کےدوران جب بھی انجری ہوتی تھی تو ڈاکٹر اسد عباس کوفون کرتاتھا،انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 2025میں ورلڈاتھلیٹکس اورایشین اتھلیٹکس میں شرکت کرنی ہے،سموگ کی ...چیمپئنزٹرافی:بھارت کاپاکستان آنےسےانکار،پی سی بی نےآئی سی سی کوخط لکھ دیا
نومبر 12, 20241800پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبھارت کےچیمپئنزٹرافی پاکستان میں نہ کھیلنےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر آئی سی سی کو خط لکھاجس میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےچیمپئنزٹرافی پاکستان میں کرانےپرہی زوردیاہے،اورچیمپئنزٹرافی بارےحکومت ...عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری
نومبر 12, 20242950عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری،جس میں اسرائیل کےجنگی جرائم پراحتساب کیلئے عالمی تحقیقات کامطالبہ کیاگیا۔ سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس منعقدہوا، جس میں وزیراعظم شہبازشریف دیگررکن ممالک کےسربراہان نےشرکت کی۔عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ اسرائیل کی جارحانہ پالیسی فوری روکی ...سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہر
نومبر 12, 20241790سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےسےلاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجودہے۔خراب فضائی ماحول نےسانس لینامحال کردیا ہے۔پنجاب میں سموگ بڑھنےاورفضائی آلودگی میں بےحداضافہ ہونے کے باعث صوبہ بھرکےتمام سرکاری ونجی سکولوں کو17نومبرتک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ دنیابھرمیں دن بدن فضائی آلودگی میں اضافہ ہوتاجارہاہے،لیکن آلودگی ...توشہ خانہ ٹوکیس:اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہو سکا
نومبر 12, 20242240توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہوسکا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 14نومبرتک ملتوی کردی گئی۔کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی۔ اڈیالہ جیل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









