Author: Omer Zaheer
لاہور:شدیددھند،موٹرویزبند،فضا ئی آپریشن متاثر
نومبر 12, 20242380شدیددھندکےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیا گیا، لاہورمیں سموگ اور دھند کےباعث ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی متاثررہا۔ شدید دھند اور سموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند، ایم 4 پرعبدالحکیم سے شیر شاہ تک ٹریفک معطل ، جب کہ ایم 5 شیر شاہ سے ...پنجاب میں سموگ کاراج:یونیسف نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 12, 20241860یونیسیف کی رپورٹ میں کہاگیاکہ پنجاب میں سموگ ایک کروڑ10لاکھ بچوں کےلئے سنگین خطرہ ہے۔ یونیسیف رپورٹ کےمطابق سموگ سےبچوں اورحاملہ خواتین پرتباہ کن اثرات ہوں گے،سموگ سےمتاثرہ شہروں میں درجنوں بچوں کوہسپتال میں داخل کرایا گیا،سموگ سےپنجاب میں تقریباً1.6کروڑ بچوں کی تعلیم متاثرہوئی ہے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ سموگ کی ...آئی ایم ایف وفدکی وزارت خزانہ آمد،محمداورنگزیب سےملاقات
نومبر 12, 20242690بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کاوفدوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب سےملاقات کےلئے وزارت خزانہ پہنچ گیا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےآئی ایم ایف وفدکااستقبال کیا۔نیتھن پورٹرکی قیادت میں وفدنے وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب سےملاقات کی۔وزیر مملکت علی پرویزملک اورگورنراسٹیٹ بینک ملاقات میں موجودہیں،جبکہ چیئرمین ایف بی آراوروزارت خزانہ کےاعلیٰ حکام بھی ملاقات میں موجودہیں۔ ...وزیراعظم شہبازشریف کوپ29اجلاس میں شرکت کیلئےآذربائیجان پہنچ گئے
نومبر 12, 20242120وزیراعظم شہبازشریف کوپ29کےسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے3روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے۔ آذربائیجان پہنچنےپروزیردفاعی صنعت وگاروالح اوعلونےوزیراعظم شہبازشریف کااستقبال کیا،وزیراعظم کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیراطلاعات عطاتارڑ اورمعاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔وزیراعظم دورہ آذربائیجان کےدوران کوپ 29اجلاس میں شرکت کرینگے۔ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔وزیراعظم پاکستان کولاحق ...سائنسدان نے لچکدار سولر سیلز تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی
نومبر 12, 20243330سولرٹیکنالوجی کی تیاری میں اہم پیشرفت،جاپانی سائنسدانوں نے ایسا لچکدار سولر پینل تیار کرلیا جس کو مستقبل میں وئیر ایبل ڈیوائسز کیلئے استعمال کیا جاسکے گا۔ جاپان کے ریکن( Riken )ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے لچکدار سولر سیلز کی تیاری پر کام کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پلاسٹک بیگ ...مقدمات کےچالان کامعاملہ:عدالت نےپراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی
نومبر 12, 20241520مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس میں لاہورہائیکورٹ نے پراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں درج مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےریمارکس دئیے کہ پراسیکیوشن کی جانب سے بھجوائے گئے کیسزاورسیشن ججز کی رپورٹس میں تضادہے۔ عدالت نےپراسیکیویشن کوجائزہ لیکراعدادوشمارسےمتعلق ...بدترین سموگ:محکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا
نومبر 12, 20242190پنجاب میں بدترین سموگ کےپیش نظرمحکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ نےعدالت کی روشنی میں نئی حکمت عملی تیارکرلی۔جس کےمطابق دھواں چھوڑتی ایل ٹی وی گاڑیوں کوپہلی بار 2ہزار ،دوبارہ خلاف ورزی پر4ہزارجرمانہ ہوگا۔دھواں چھوڑتی بسوں وٹرکوں سمیت ہرطرح کی ایچ ٹی وی گاڑیوں سےنرمی نہ ...اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سےعالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،وزیراعظم
نومبر 12, 20241710وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سے عالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،جنگی جرائم پراسرائیل کوکٹہرےمیں لاکراحتساب کرناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا عرب اسلامک سربراہی اجلاس سےخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہاہےجس کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نےغزہ میں مظالم کی تمام حدیں پارکرلیں،فلسطین کی صورتحال پرہم سب ...فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلئےاہل ہے، ولی عہدمحمدبن سلمان
نومبر 11, 20243880سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان نےکہاہےکہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے۔ ہم نے دو ریاستی حل کی حمایت کے لیے عالمی سطح پر روابط شروع کیے ہیں۔ سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا گیا،جس میں شرکت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف سمیت ...حکومت ڈی سیزکی ڈیوٹی لگائےسڑکوں پرچیکنگ کریں،عدالت کےریمارکس
نومبر 11, 20242220سموگ تدارک کےحوالےسےکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیےکہ پنجاب حکومت ڈی سیزاوراےسیزکی ڈیوٹی لگائےکہ اپنے دفاتر سے نکل کر سڑکوں پر چیکنگ کریں۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےحوالےسےدرخواستوں پرسماعت جسٹس شاہدکریم نےکی ۔ جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ خود کل باہر نکلا تو ٹریفک والا ایک بندہ نظر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









