Author: Omer Zaheer
سیلفی کےشوق نےاداکارہ مشی خان کوزمین پرگرادیا
نومبر 11, 20242660پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ وشوہوسٹ مشی خان لائیوشوکےدوران سیلفی لیتے ہوئے صوفے سے زمین پرگرپڑیں۔ اداکارہ مشی خان نجی چینل پرایک شوکی میزبانی کرتی ہیں ،اداکارہ لائیوشو کے دوران سیلفی لینےلگی تووہ اپناتوازن برقرارنہ رکھ سکیں جس کےباعث وہ صوفے سے زمین پرگرپڑیں، جب کہ اس دوران ان کے ہاتھ ...سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
نومبر 11, 20242390سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسےجانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسے فی تولہ 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے کاہو گیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ ...سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟حکومت نےحج پالیسی کااعلان کردیا
نومبر 11, 20243190سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چودھری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےوفاقی وزیرمذہبی امور چودھری سالک کاکہناتھاکہ حکومت پاکستان کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے،جس کونصف ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان نےسوالنامےجمع نہیں کرائے
نومبر 11, 20242280190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سوالنامے کے جواب جمع نہیں کرائے۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی ،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کوکمراہ عدالت میں پیش ...پاکستان کےامن کیلئےہمیں متحدہوناہوگا،مولانافضل الرحمان
نومبر 11, 20242100جمعیت علمااسلام(ف)کےسربراہ مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستان کے امن کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کرنا 26 ویں آئینی ترمیم اور جمہوریت کی توہین ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جےیوآئی(ف)مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم میں سودی نظام کے خاتمے کو آئین ...زرعی ٹیکس کامعاملہ:آئی ایم ایف وفدمذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
نومبر 11, 20242480صوبائی سطح پرزرعی انکم ٹیکس کےنفاذکےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )وفدمذاکرات کے لئےپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق آ ئی ایم ایف وفد11سے15نومبرتک پاکستان میں قیام کرےگا،پہلی سہہ ماہی کےدوران معاشی کارکردگی پرآ ئی ایم ایف کوبریفنگ دی جائےگی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف سے سالانہ ...جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصورعلی شاہ
نومبر 11, 20241610ٹیکس سےمتعلق کیس کی سماعت کےدوران جسٹس منصورعلی شاہ نےریمارکس دئیےکہ جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ کا تذکرہ ہوا، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ...امارات کی سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
نومبر 11, 20242740سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش،متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے تکنیکی مدد کی پیشکش کر دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سلام الذہبی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کے دوران بھی اماراتی ...سموگ کی بگڑتی صورتحال:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں شمار
نومبر 11, 20241990سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرلاہورکاشمارآج بھی دنیابھرکےآلودہ ترین شہروں میں پہلےتین نمبروں میں ہے۔ ملک بھرمیں سموگ کاعفریت بڑھنےلگا،پنجاب میں سموگ کے ڈیرے برقرار ہیں، فضائی آلودگی سے پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں ،دنیا بھرمیں آلودگی کےاعتبارسےملتان آج پھرپہلےنمبرپرموجودہے۔جس سے معمولات زندگی درہم برہم ...تھل جیپ ریلی:پری پیئرڈکیٹیگری میں آصف فضل چودھری نےمیدان مارلیا
نومبر 11, 20241930نویں تھل جیپ ریلی کےآخری روزپری پیئرڈکیٹیگری کےفائنل میں آصف فضل چودھری نےمیدان مارلیا۔ شدیدسموگ کےباعث پری پیئرڈکیٹیگری کی ریس4گھنٹےتاخیرسےشروع ہوئی، ٹریک بھی 200کلومیٹرسےکم کرکے30کلومیٹرکرناپڑا۔ نویں تھل جیپ ریلی کے آخری روزپری پیئرڈ کیٹیگری کے فائنل راؤنڈ میں معروف ریسر آصف فضل چودھری نے نادر مگسی اور صاحبزادہ سلطان کو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









