• گرفتاری سےبچنےکیلئے علی امین گنڈاپورکاعدالت سے رجوع

    190
    0
    شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتاری سےبچنےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شائستہ خان کنڈی نے گزشتہ روز اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں مسلسل غیر حاضری پر علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ ...
  • فیک ویڈیوکیس:عدالت کاایف آئی اےکی رپورٹ پراظہارناراضگی

    198
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےایف آئی اےکی جانب سےپیش کی گئی رپورٹ پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف کارروائی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔کیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی ۔ وفاقی حکومت کےوکیل اسد باجوہ عدالت میں پیش ہوئےاورایف ...
  • فوج خوداحتسابی پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    218
    0
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج خوداحتسابی کےنظام پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف اورمضبوط ہےجوشواہدکی روشنی میں فیصلےکرتاہے۔ریٹائرڈ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔ پاک فوج ...
  • ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا

    253
    0
    کرنسی مارکیٹ میں مسلسل اضافہ کے بعد ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 278.77 روپے سے کم ہوکر 278.68 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 15 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار ...
  • حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو

    200
    0
    حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو ،سپیکر قومی  اسمبلی  کے چیمبرمیں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اپوزیشن کی طرف سےوفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور عامر ڈوگر شریک جبکہ حکومت کی جانب سے وزیراعظم کےسیاسی مشیررانا ثنا ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کی بربریت کافیصلہ محفوظ

    156
    0
    190ملین پاؤنڈریفرنس ،عدالت نے بشریٰ بی بی کی بریت کا فیصلہ ریفرنس کے حتمی فیصلے تک محفوظ کرلیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا ظہیر عباس چودھری ...
  • پی ٹی آئی کا8ستمبرکواسلام آباد میں جلسےکی تیاریوں کاآغاز

    147
    0
    پاکستان تحریک انصاف نے8ستمبرکواسلام آبادکےعلاقے سنگجانی میں جلسےکی تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف نےاسلام آبادمیں جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے لاہور میں تنظیم کا اجلاس بلایا۔ قائم مقام سیکرٹری جنرل لاہور حافظ ذیشان رشید کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا،لاہور کے ...
  • اسلام آباد:بلااجازت جلسےجلوس پرپابندی ،بل سینیٹ سےمنظور

    203
    0
    اسلام آبادمیں پُرامن جلسےجلوس کےانعقاد کابل سینیٹ نےکثرت رائےسےمنظورکرلیا،بل کی منظوری کےبعدایسےعلاقوں میں جلسےجلوس کئےجاسکےگئےجہاں پرحکومت اجازت دےگی۔ حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ جلوس کرنے یا اس میں شامل ہونے والوں کو تین سال تک جیل میں ڈالاجاسکے گا۔ چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا،جس میں اسلام ...
  • حکومت کابڑااقدام:پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی میں جمع

    221
    0
    حکومت تیزاب گردی کےخلاف ان ایکشن،پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیاگیا۔ بل چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے پیش کیا۔ بل’ اینشیٹو فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ‘کی معاونت سے تیار کیا گیا ہے ۔ جس کا بنیادی مقصد تیزاب گردی کو روکنے کے لئے تیزاب ...
  • ٹک ٹاک میں انقلابی تبدیلی، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی

    275
    0
    ٹک ٹاک میں دلچسپ تبدیلی متعارف،جو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی ایپلی کیشن کے صارفین کو ضرور پسند آئے گی۔ حال ہی میں ٹک ٹاک کےفار یو پیج کے الگورتھم میں ایک دلچسپ تبدیلی کی گئی ہے، جس کا مقصد صارفین کو پسند کی زیادہ سے زیادہ ویڈیوز دیکھنے ...