Author: Omer Zaheer
شنگھائی تعاون تنظیم کاسربراہی اجلاس:سیکیورٹی انتظامات مکمل
اکتوبر 15, 20242040شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کےلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےگئے۔ ایس سی او کے اجلاس کے پیش نظر سیکیورٹی کا تمام تر کنٹرول فوج اور رینجرز نے سنبھال لیا ہے، ڈی چوک اور ریڈ زون میں بھاری تعداد میں فوج کے دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔ جگہ جگہ پر ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کی بیٹنگ پھرلڑکھڑاگئی،19رنزپر2آؤٹ
اکتوبر 15, 20241490دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر لڑکھڑا گئی،صرف 19 اسکور پر2کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ ٹاس: ٹاس جیت کرقومی ٹیم کےکپتان شان مسعودنےانگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ میں ایک بارپھرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ پہلازوز: ملتان کےانٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب ...ڈینگی کےوارجاری:مزید128کیسزرپورٹ
اکتوبر 15, 20241640ڈینگی کےوارجاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسز کی تعداد میں اضافہ جاری ہے،ایک ہفتہ میں 875، رواں سال میں اب تک 3599 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 112 جبکہ لاہور سے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیو زی لینڈپاکستان کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
اکتوبر 15, 20242620ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کوشکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کوایک بارپھرناکامی کاسامناکرناپڑا،لیکن اس بارآسان ہدف کےتعاقب میں بھی پاکستان ٹیم 56 رنز پر ڈھیرہوگئی۔گروپ اےکےآخری میچ میں شکست کےبعدپاکستان ٹیم کامیگاایونٹ میں سفرختم ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ...ہنی ٹریپ کیس،ملزمان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع
اکتوبر 14, 20241740معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کردی۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے کی۔ ...امریکا:ڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےمسلح شخص گرفتار
اکتوبر 14, 20241870امریکی ریاست کیلی فورنیامیں سابق صدرڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےاسلحہ بردارمشتبہ شخص کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ریاست کیلی فورنیامیں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ اپنی انتخابی ریلی میں شریک تھےجہاں سےایک اسلحہ بردارشخص کوگرفتارکیاگیاجس سےلوڈڈ گن اور جعلی پاسپورٹ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 49 سالہ مشتبہ شخص ...آئینی ترامیم کامعاملہ:عوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا
اکتوبر 14, 20243510آئینی ترامیم کےمعاملےپرجےیوآئی کےبعدعوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا۔ آئینی ترامیم پراتفاق رائے کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس سید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں منعقدہوا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب بھی شریک ،پیپلز پارٹی کے نوید قمر، راجہ پرویز اشرف ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردئیے
اکتوبر 14, 20242040شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےلئے وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی کو مراسلہ لکھ دیا۔ وزارت داخلہ کےاحکامات کےمطابق اسلام آباد کی حدود میں کسی غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں ہے،شنگھائی ...ایس سی او کااجلاس:مولانافضل الرحمان کی پی ٹی آئی سےاحتجاج ملتوی کرنےکی اپیل
اکتوبر 14, 20242620سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ تحریک انصاف سےاپیل کی ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس تک احتجاج ملتوی کردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ اسمبلی میں اس لیے نہیں کہ عوام کے مفاد کے خلاف قانون پاس کریں، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر ...پاکستان نےدوسرےٹیسٹ میچ کیلئےسکواڈ کااعلان کردیا
اکتوبر 14, 20241530پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےدوسرےمیچ کےلئے پاکستان نےسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام شامل جبکہ سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کوبھی ٹیم میں شامل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









