
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت کمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار کاروپے ہوگیاجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 687 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 37 ہزار 482 روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 658 ڈالر ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔
گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا
ستمبر 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلوں پر انٹر کورٹ اپیلوں کی سماعت
مارچ 28, 2024 -
سندھ: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟
دسمبر 6, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














