Author: Omer Zaheer
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر
اکتوبر 28, 2024305026ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردی گئیں۔ سابق صدرسپریم کورٹ بارعابدزبیری سمیت6وکلانےدرخواست عدالت عظمیٰ میں دائرکی ۔درخواست میں وفاق اورصوبوں کوفریق بنایاگیا۔ در خواست میں موقف اپنایاگیاکہ پارلیمنٹ نا مکمل اور اس کی آئینی حیثیت پر قانونی سوالات ہیں، آئینی ترمیم کی ارکان سے زبردستی ووٹ منظوری ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا
اکتوبر 28, 20242150پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخ رقم ہوگئی،100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،مثبت معاشی اعشارئیےکی وجہ سے مارکیٹ میں نئے ریکارڈ قائم ہوگئے، 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ٹریڈنگ ...دورہ آسٹریلیا: جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ مقرر
اکتوبر 28, 20243450دورہ آسٹریلیا اورزمبابوےکےلئے جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےوائٹ بال کےہیڈکوچ ہوں گے۔ پی سی بی کےمطابق گیری کرسٹن کےاستعفیٰ کےبعدقومی کرکٹ ٹیم کےدورہ آسٹریلیا کےلئےوائٹ بال کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا استعفیٰ بھی قبول کر لیا ہے۔ اس ...کارسرکارمیں مداخلت پرمقدمہ درج:ایمان مزاری شوہرسمیت گرفتار
اکتوبر 28, 20241970کارسرکارمیں مداخلت پرپولیس نےوکیل ایمان مزاری کوشوہرسمیت گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہرکےخلاف تھانہ آبپارہ میں کارسرکارمیں مداخلت کامقدمہ درج ہے،جس میں کارسرکارمیں مداخلت اوردیگردفعات شامل ہیں۔ یادرہےکہ گزشتہ ہفتے وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہر نے انگلینڈ ٹیم کیلئے لگائے گئے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی ...صارفین کیلئے آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف
اکتوبر 28, 20243330انٹرنیٹ صارفین کیلئے اہم خبر،آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف ،برطانوی صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کیلئے فراڈ کی شناخت کرنیوالا نیا ٹول متعارف کروا دیا گیا۔ اس نئے ٹول کا نام آسک سِلور ہے اور صارفین اس جدید ٹول تک واٹس ایپ کے ذریعے ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کی مقبولیت میں کمی،ٹرمپ کی پوزیشن برقرار
اکتوبر 28, 20243230امریکی صدارتی انتخابات ،ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس اور ریبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان کانٹےدارمقابلےکی امید ہے مگر ایسےمیں ہرروزدونوں کی مقبولیت میں اضافہ اورکمی ہوتی نظرآرہی ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں چندروزباقی رہےگئے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کےلئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپورکوششیں ...پی سی بی سےاختلافات:ہیڈکوچ گیری کرسٹن مستعفی
اکتوبر 28, 20242120پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سےاختلافات کےباعث قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن اپنے عہدےسےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن نےاستعفیٰ دے دیا، گیری کرسٹن نےپی سی بی سےاختلافات کےباعث استعفیٰ دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گیری کرسٹن نے اپنے معاہدے کے مطابق پاکستان میں موجودگی سے ...پی سی بی نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا
اکتوبر 28, 20241810پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا،تین کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر سوال اُٹھ گئے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2024-25 کے بین الاقوامی سیزن کیلئے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ان کھلاڑیوں ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج پھرسرفہرست
اکتوبر 28, 20241840دنیابھرمیں آلودگی کےلحاظ سےلاہورآج پھرسرفہرست ہوگیا۔اسموگ میں اضافہ ہوگیا۔ فضائی آلودگی میں اضافےکےباعث لاہورشہردنیامیں ایک بارپھر پہلے نمبر پر آگیا ۔فضائی آلودگی کی وجہ سے اسموگ میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہاہےجس سے آنکھوں،گلےاورسانس کی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ دوسری جانب پنجاب میں ماحول آلودہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیزکردی گئیں، محکمہ ...سکولوں کےاوقات کارتبدیل،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 28, 20242440سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور شہر کے تمام سکولز صبح پونے نوبجے کھولنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نئے اوقات کار کا اطلاق سرکاری و پرائیویٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
| 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
| 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
| 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
| 28 | 29 | 30 | ||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









