Author: Omer Zaheer
امریکی صدارتی انتخابات:مسلمان ووٹرزاہمیت اختیارکرگئے
اکتوبر 26, 20243010امریکی صدارتی انتخابات میں کچھ روزباقی رہ گئے،مسلمان ووٹرزاہمت اختیارکرگئے۔ امریکی صدارتی انتخابات رواں سال نومبرمیں ہونےجارہےہیں،جس میں ڈیموکریٹ اورریبلکن پارٹیاں اپنے امیدوارکوجتنوانےکےلئےبھرپورکوششیں کررہی ہیں،دونوں امیدوارخودبھی اپنی فتح یقینی بنانے کے لئے ایڑی چوٹی کازورلگارہےہیں۔ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کےلئے کملاہیرس اورڈونلڈٹرمپ کے لئے ایک ایک ووٹ کافی اہمیت ...بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا
اکتوبر 26, 20242650بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا ہوگئیں۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کاکہناتھاکہ بشریٰ بی بی کےکان میں انفیکشن ہواہےجس کی وجہ اُن کےآج بھی مزید ٹیسٹ ہوں گے۔رہائی کے بعدبشریٰ بی بی نےابھی تک کسی سےبھی سیاسی گفتگونہیں ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم کوجیت کیلئےصرف36رنزدرکا
اکتوبر 26, 20242550راولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں دوسری اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 112رنز پر ڈھیرہوگئی،پاکستانی ٹیم کوجیت کےلئے صرف36رنزدرکارہیں۔ دوسری اننگزتیسرادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےاورفیصلہ کن میچ میں پاکستان کی گرفت انگلینڈپر مضبوط ہوگئی،قومی باؤلرزکاجادوبرقرار،انگلش کھلاڑی ناکام ہونے لگے 70اسکور پر5کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ میچ کےتیسرےروزانگلینڈنے اپنی دوسری اننگزکاآغاز24رنز3کھلاڑی آؤٹ سےکیا،جورٹ 5 اور ہیری ...اسلام آباد،قیدی وینزپرحملہ،3گرفتارپی ٹی آئی ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرار
اکتوبر 25, 20241920اسلام آبادکےسنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی 3وینزپرحملہ ہوا،جس میں ڈی چوک احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کےتین ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرارہوگئے۔ ذرائع کےمطابق ڈی چوک کےاحتجاج میں ملوث82ملزمان کوعدالت میں پیشی کےبعددوبارہ اٹک جیل منتقل کیاجارہاتھاکہ سنگ جانی ٹول پلازہ پرپہلے سے موجودحملہ آوروں نےقیدیوں کی وینزپرفائرنگ کردی، ...قاضی فائزعیسیٰ نےنہ توعدلیہ کادفاع کرنے کاحوصلہ دکھایااورنہ ہی اخلاقی طاقت، منصورعلی
اکتوبر 25, 20242920جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ بطورچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنہ تو عدلیہ کا دفاع کرنے کے لیے حوصلہ دکھایا اور نہ ہی اخلاقی طاقت، بلکہ ان لوگوں کو راستہ دیا جو اپنے مفاد کے لیے عدالتوں کو کمزور کرنا چاہتے تھے۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےرجسٹرارسپریم کورٹ کوایک اورخط لکھ دیا۔ جسٹس ...انتقامی سیاست اورسیاستدان کیخلاف مقدمات کاقائل نہیں،مولانافضل الرحمان
اکتوبر 25, 20243200سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ اُصولی طور پر انتقامی سیاست کے قائل نہیں، ہم کسی سیاستدان کے خلاف مقدمات کے قائل نہیں، ہم سیاسی احتجاج پر پابندی کے قائل نہیں۔ سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کامیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھاکہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اچھا وقت گزار اہے، نئے چیف ...بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظور
اکتوبر 25, 20242830انسداد دہشتگردی عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے تھانہ کوہسار میں درج دو مقدمات میں ضمانت منظور ...ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے،چیف ...
اکتوبر 25, 20242070چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ کیس سنتے ہوئے اندازہ لگانا ہوتا ہے سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے۔ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس کاانعقادکیاگیا،فل کورٹ ریفرنس ...گلوکارہ ریشماں کےگانےکابھارتی ری میک،عدنان صدیقی بالی ووڈپربرس پڑے
اکتوبر 25, 20241990پاکستان کی لیجنڈگلوکارہ ریشماں کےکلاسیکل گیت’’اکھیاں دے کول‘‘ کے بھارتی ری میک آنےپرپاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارعدنان صدیقی نے سخت تنقیدکردی۔ بھارتی اداکارہ کریتی سینن کی نئی نیٹ فلیکس فلم ’’دوپتی‘‘کےلئے ریشماں کےگانےکی چوری پراداکارعدنان صدیقی نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹویٹر)پرکھل کرتنقیدکرتےہوئے اس گانے کو ’’ایک لیجنڈ کے کلاسک ...امریکی صدارتی انتخابات میں کتنےڈالرز خرچ ہونگے،تفصیلات سامنےآگئیں
اکتوبر 25, 20242410امریکی صدارتی انتخابات میں ڈالروں کی برسات ہونےجارہی ہےجس کی تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔ امریکہ میں رواں برس نومبر صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹس دونوں پارٹیاں اپنےامیدوارکوجتوانےکےلئے بھرپورکوشش کررہی ہیں۔دونوں امیدواربھی ایک دوسرےکوپچھاڑنےکےلئےایڑی چوٹی کا زورلگارہےہیں۔ رواں سال امریکہ میں صدارتی انتخابات میں اربوں ڈالرخرچ ہونے جارہے ہیں،امریکی صدارتی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
| 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
| 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
| 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
| 28 | 29 | 30 | ||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









