Author: Omer Zaheer
سرکاری ملازمین پربغیراجازت کےسوشل میڈیا کے استعما ل پر پابندی عائد
ستمبر 3, 20242340وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا۔ میمورنڈم کےمطابق سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتے، سرکاری معلومات و دستاویزات افشاء ہونے سے روکنے کیلئے یہ فیصلہ کیا ...میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلنا چاہتا ہوں: فواد چودھری
ستمبر 3, 20243020سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلناچاہتاہوں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی،ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔سابق وفاقی وزیرفوادچودھری پیش ہوئے۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں۔ جس طرح الیکشن ...9 مئی مقدمات: عمران خان کا فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع
ستمبر 3, 202427509مئی مقدمات ، عمران خان نےفوجی تحویل میں نہ دینےکےلئے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے9مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کےلئےفوجی تحویل میں نہ دینےکےلئے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے وکیل عزیر کرامت بھنڈاری اور میاں سمیع الدین کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف ...ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں،مریم نواز
ستمبر 3, 20242430وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں نوجوانوں کوقابل قدر ہنر مند افرادی قوت بنانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کو پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے روڈ میپ ...مون سون کانیاسپیل:پی ڈی ایم اےنےخطرےکی گھنٹی بجادی
ستمبر 3, 20242760مون سون کانیاسپیل کب تک جاری رہےگاپی ڈی ایم اےنے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ مون سون بارشوں کا سپیل 4 ستمبر تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے ۔بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ہے ۔گزشتہ ...پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل:عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا
ستمبر 3, 20242780سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل کرنےپرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنےکےخلاف درخواست پرتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کا ...بی این پی رہنما سرداراخترمینگل ،قومی اسمبلی سےمستعفی
ستمبر 3, 20242210بی این پی رہنما وسابق وزیراعلیٰ سرداراخترمینگل نےقومی اسمبلی کی نشست سےاستعفیٰ دینےکااعلان کردیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کےرہنماسرداراخترمینگل کاکہناتھاکہ65 ہزار لوگ مجھ سے ناراض ہونگے لیکن میں ان سب سے معافی مانگتا ہوں ۔ میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا،میں آج قومی اسمبلی کی رکنیت سےاستعفیٰ دینےکاعلان کرتاہوں۔یہ اسمبلی ...مہنگائی کابوجھ کم ہورہاہے،ہمیں معیشت میں استحکام لاناہے،وزیراعظم
ستمبر 3, 20241540وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مہنگائی کابوجھ آہستہ آہستہ کم ہورہاہے،ہمیں اسمگلنگ کاخاتمہ کرناہےاورمعیشت میں استحکام لاناہے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی شرائط پر اقدامات کیے جارہے ہیں، یہ پاکستان کی تاریخ کا آخری قرض پروگرام ہونا چاہیے۔ہمیں معیشت میں استحکام اوربہتری لانی ہے۔ ...تاریخی شکست:بنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں شاہینوں کووائٹ واش کردیا
ستمبر 3, 20242450شاہینوں کوتاریخی شکست دےکربنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کووائٹ واش کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےدوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کے کاغذی شیرمیدان میں ڈھیرہوگئے۔بنگلہ دیش نےقومی ٹیم کوشکست دےکرتاریخ رقم کردی۔بنگال ٹائیگرزنےپاکستان کو سیریز میں تاریخی وائٹ واش کردیا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے ...قومی اسمبلی:ججزتعدادبڑھانےکابل ایوان میں پیش
ستمبر 3, 20241930قومی اسمبلی میں دانیال چودھری نےسپریم کورٹ میں ججزکی تعداد بڑھانےکابل ایوان میں پیش کردیا۔بل کو عدالت عظمیٰ ججوں کی تعداد ترمیمی بل 2024 کا نام دیا گیا ہے۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شورشرابہ کیاگیااورنعرےبازی کی گئی۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےنویدقمرکاکہناتھاکہ کالا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









