Author: Omer Zaheer
علی امین کےاسلحہ برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 5, 20242070غیرقانونی اسلحہ اورشراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین زیدی نے ...علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی،بیرسٹرسیف
اکتوبر 5, 20241560مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کوئی ریڈلائن کراس نہیں کی، ریڈ لائن جعلی وفاقی حکومت نے کراس کی ہے۔ محسن نقوی بدحواسی میں بھونڈے قسم کے الزامات لگارہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کےبیان پرردعمل دیتےہوئے مشیر اطلاعات خیبر ...حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سےزیادہ تکبر ناپسند ہے،گنڈاپور
اکتوبر 5, 20242370وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سے زیادہ تکبرناپسندہے۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ بانی تحریک انصاف عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں، ہدف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہم سب کا اختیار بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ علی امین گنڈاپورکامزیدکہناتھاکہ ...وزیراعلیٰ گنڈاپورکاقافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں
اکتوبر 5, 20242150اسلام آبادکےڈی چوک میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاقافلہ رواں دواں ہے،قافلہ اپنےہدف تک پہنچےوالاہے۔ اسلام آبادپولیس کی جانب سےجناح ایونیوپرشدیدشیلنگ کاسلسلہ جاری ہے، وفاقی پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں جاری ہیں،بلیوایئریافضامیں ہرطرف آنسوگیس پھیل گئی۔ ٹیکسلا کے علاقے ٹھٹہ خلیل کے مقام پر بھی پولیس کی جانب ...پی ٹی آئی کااحتجاج:تاجربرادری کاعدالت سےرجوع کافیصلہ
اکتوبر 5, 20242410تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظراسلام آبادکی تاجربرادری نےعدالت سےرجوع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ شہراقتدارکےبلیو ایریا ٹریڈر یونین کی جانب سے نمائندہ تاجران راجا حسن اختر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے۔ درخواست میں موقف اپنایاگیاہےکہ ایس سی اوکی کانفرنس ہورہی ہے،جس کےلئےعالمی رہنماؤں کی آمدکاسلسلہ شروع ہوچکاہے،اسلام آبادمیں آئین کےآرٹیکل ...یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن
اکتوبر 5, 20242400یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری ،یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن ہو گیا ۔ ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ درحقیقت ٹک ٹاک ...پی ٹی آئی کااحتجاج:پنجاب میں بھی فوج طلب
اکتوبر 5, 20241870تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرحکومت نےصوبےمیں امن وامان برقراررکھنےکےلئےپاک فوج کوطلب کرلیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کر دی۔ صوبے کے 6 اضلاع میں پاک فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ پاک فوج حساس عمارتوں، ائیرپورٹس سمیت اہم عمارتوں کا کنٹرول سنبھالے گی۔ ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عمران خان کی بہنیں گرفتار
اکتوبر 5, 20241610بانی تحریک انصاف عمران کی دونوں بہنیں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کوڈی چوک سےگرقتارکرکےتھانہ سیکرٹریٹ میں منتقل کردیاگیا۔ تحریک انصاف نےاحتجاج کااعلان کررکھاتھاجس میں شرکت کےلئےکارکنوں کےعلاوہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دوبہنیں علیمہ خان اورعظمیٰ خان بھی ڈی چوک پہنچی جن کوپولیس نےگرفتارکرکےلیڈی تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا۔ ...ایس سی او کانفرنس: اسلام آباد میں فوج تعینات،مختلف علاقوں میں گشت
اکتوبر 5, 20241490شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے شہراقتدارمیں پاک فوج تعینات کردی گئی، فوج نے سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔مختلف علاقوں میں گشت جاری ہے۔ وزارت داخلہ نےآئین کےآرٹیکل 245کےتحت فوج تعیناتی کےاحکامات جاری کئے،جس کےمطابق 5اکتوبرسے17اکتوبرتک اسلام ...وزیراعلیٰ خیبرپختونخوابہت سی لائزکراس کررہےہیں،محسن نقوی
اکتوبر 5, 20242110وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوربہت سی لائزکراس کررہےہیں،ان کوسمجھانےکی بہت کوشش کی مجھےنہیں لگتاوہ اپنےعزائم سےہٹنےکوتیارہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کااسلام آباد میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ گزشتہ 48گھنٹےمیں 120افغان شہری پکڑےگئےہیں،ان شہریوں کا پکڑا جانا الارمنگ ہے،آپ کے ملک کےلوگ احتجاج کررہےہوں توالگ چیزہے ،مظاہرین نےپولیس پرفائرنگ کی 85اہلکارزخمی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









