Author: Omer Zaheer
دورہ آسٹریلیااورزمبابوےکیلئے قومی ٹیم کااعلان کردیاگیا
اکتوبر 28, 20242030قومی ٹیم کے سلیکٹرز کی جانب سے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے 15 رکنی اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلان کردہ سکواڈمیں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد سابق کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ڈراپ کیا گیا تھا اور اب ...صارفین کیلئے اچھی خبر،سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
اکتوبر 28, 20242400صارفین کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 83 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 970 ...قومی ٹیم میں گروپ بندی،کپتان رضوان بول پڑے
اکتوبر 28, 20242150وائٹ بال کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان بھی ٹیم میں گروپ بندی کےمعاملے پربول پڑے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےوائٹ بال ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ ہاں میں گروپ کا حصہ ہوں اور میں پورے پاکستان کے گروپ کا ہوں۔ٹیم میں نوجوانوں کے ساتھ تجربہ کار ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس، منصور شاہ بذریعہ ...
اکتوبر 28, 20242090چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں پہلافل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس میں جسٹس منصورعلی شاہ نے بذریعہ ویڈیولنک شرکت کی۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلا س منعقد ہوا،جوتقریباً اڑھائی گھنٹےتک جاری رہا،اجلاس میں تمام ججزنےشرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ...اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ آنیوالےگاہک کی قیمتی گاڑی چوری
اکتوبر 28, 20243200بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ پرآنےوالے گاہک کی قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو چند منٹ میں چوری ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق باندرہ کےتاجرروحان خان اپنےدوستوں کےہمراہ ممبئی میں اداکارہ شلپاسیٹھی کے ریسٹورنٹ میں کھاناکھانےگئے،جہاں پراُن کی قیمتی گاڑی چوری ہوگئی جس کی مالیت بھارتی 80لاکھ روپےتھی۔گاڑی چوری کی ایف ...عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی
اکتوبر 28, 20242290عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہےخام تیل کی قیمت 5فیصدگرنےکےبعد برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ...عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے،مریم نواز
اکتوبر 28, 20242140وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے۔ اس بارگندم نہیں خریدی تومجھ پربہت تنقیدکی گئی۔ حافظ آبادمیں کسان کارڈکےاجراکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ کسان کارڈکےآغازپرسب کومبارکباددیتی ہوں،وزیرزراعت اورسیکرٹری کوشاباش دیتی ہوں،بہت سارے منصوبوں پروزیرسےزیادہ میں محنت کرتی ہوں،کسان بھائیوں کی زندگی میں بہتری ...کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
اکتوبر 28, 20241920کشمیر پر77سالہ بھارتی تسلط کی مذمت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ صوبائی جنرل سیکرٹری آئی پی پی و ممبر پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے آزادی کشمیر کے حق میں قرارداد جمع کرائی ۔ قرارداد کے متن میں کہاگیاکہ یوم سیاہ ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر
اکتوبر 28, 2024297026ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردی گئیں۔ سابق صدرسپریم کورٹ بارعابدزبیری سمیت6وکلانےدرخواست عدالت عظمیٰ میں دائرکی ۔درخواست میں وفاق اورصوبوں کوفریق بنایاگیا۔ در خواست میں موقف اپنایاگیاکہ پارلیمنٹ نا مکمل اور اس کی آئینی حیثیت پر قانونی سوالات ہیں، آئینی ترمیم کی ارکان سے زبردستی ووٹ منظوری ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا
اکتوبر 28, 20242030پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخ رقم ہوگئی،100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،مثبت معاشی اعشارئیےکی وجہ سے مارکیٹ میں نئے ریکارڈ قائم ہوگئے، 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ٹریڈنگ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









