Author: Omer Zaheer
تیسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکوشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی
نومبر 29, 20243030تیسرےاورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکو99رنزسےشکست دےکرسیریز2-1سےاپنےنام کرلی۔ بلاوائیومیں کھیلےگئےفیصلہ کن اورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔پاکستان نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ اوورز میں 6وکٹوں کےنقصان پر303رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا تاہم 58 رنز کے مجموعی سکور پر صائم ...وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی
نومبر 28, 20242460وفاقی کابینہ اجلاس میں خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانےکامعاملہ زیرغورآیاجس پراکثریت ممبران نےحمایت کردی۔ حکومتی ذرائع کاکہناہے خیبرپختونخوامیں گورنرراج کےنفاذ سےمتعلق وزیرقانون اور اٹارنی جنرل نےوفاقی کابینہ کو اپنی رائےسےآگاہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ خیبرپختونخواحکومت نےخود2باروفاق پرچڑھائی کرکے گورنر راج کاموقع دیاہے،وفاق پر چڑھائی میں سرکاری ملازمین اور سرکاری مشینری استعمال کی گئی۔ ذرائع ...خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں زلزلےکےجھٹکے
نومبر 28, 20242120پشاورسمیت خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پشاوراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےجبکہ ضلع بٹگرام اورگردونواح میں زلزلے سےعمارتیں لرزاُٹھیں،سوات اورمالاکنڈمیں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔ شانگلہ اورگردونواح میں بھی زلزلےکےجھٹکے،چترال اوردیربالامیں زلزلےکے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔ خیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ ...تیسراون ڈے:پاکستان کازمبابوےکوجیت کیلئے304رنزکاہدف
نومبر 28, 20242890تیسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکوجیت کے لئے 304رنز کا ہدف دےدیا۔ بلاوائیومیں کھیلےجارہےفیصلہ کن اورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔پاکستان نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ اوورز میں 6وکٹوں کےنقصان پر303رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا تاہم 58 رنز کے مجموعی سکور ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
نومبر 28, 20242160مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 75 ہزار 200 روپےکا ہو گیا۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب قیمت 2 لاکھ 35 ہزار ...ای سی سی کےفیصلوں پر وزارتوں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف
نومبر 28, 20242390اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاہم فیصلوں اوراحکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پالیسی فیصلوں اور احکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پر ...آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسے منظور
نومبر 28, 20242660آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ آسٹریلیاکےایوان نمائندگان نےسوشل میڈیاسےمتعلق بل 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سےمنظور کیا ۔بل میں 16سال سےکم عمرکےبچوں پرسوشل میڈیاپرپابندی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سینیٹ سےمنظوری کےبعدبل باقائدہ قانون بن جائےگا،حکام کو کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آنے سے ...چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی؟پاکستان اپنےموقف پرڈٹ گیا
نومبر 28, 20243080چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےاپنےموقف پروضاحت دےکربال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کےکورٹ میں پھینک دی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈنےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کےساتھ چیمپئنزٹرافی کےمعاملےپررابطہ کیا۔پی سی بی اب آئی سی سی کےجواب کامنتظرہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ...اداکارہ اسماعباس سوشل میڈیاصارفین سےناراض ،وجہ سامنےآگئی
نومبر 28, 20242240پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےسوشل میڈیاصارفین سے ناراضگی کی وجہ بتادی۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےنجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی تھی جس کاایک کلپ آج کل سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہورہا ہے،جس میں اداکارہ اسماعباس سےایک سوال کیاگیاتھاکہ جس کاجواب دیتےہوئے اداکارہ نےغصےکااظہارکیا۔اسماعباس ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیے
نومبر 28, 20242660عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کےاحتجاج کرنےپراسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ،سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےتاجروں کی پی ٹی آئی احتجاج کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزار نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









