Author: Omer Zaheer
فلسطینی عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،مریم نواز
نومبر 29, 20242920وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ فلسطینی عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،پاکستان کاہرشہری فلسطینیوں کےدکھ دردمیں برابرکاشریک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکافلسطین سےاظہاریکجہتی کےعالمی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ ظلم وزیادتی کےشکارفلسطینی بھائیوں سےیکجتی کااظہارکرتےہیں،عالمی برداری کونہتےفلسطینیوں،بچوں اورخواتین کےقتل عام پرجاگناہوگا،فلسطینی عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔ پاکستان کاہرشہری فلسطینیوں ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
نومبر 29, 20243640برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے ...جنوبی کوریا: برف باری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
نومبر 29, 20242600جنوبی کوریامیں برفباری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔جنوبی کوریا میں نومبر کے دوران برفباری کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔مختلف حادثات میں 2افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ دارالحکومت سیئول ونٹر لینڈ میں تبدیل ہو گیا۔رن وے برف میں چھپ گیا، دو سوسے زائد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ...پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتاہے،ترجمان دفترخارجہ
نومبر 29, 20242240ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہناتھاکہ بیلاروس کےصدرنےپاکستان کادورہ کیا،بیلاروس کےساتھ متعددمعاہدوں اورایم اویوز پر دستخط ہوئے،اسپیکرقومی اسمبلی ایازسادق ماسکوکےدورےپرہیں،ایازصادق ماسکومیں دوطرفہ ملاقاتیں کرینگے۔ ممتاززہرابلوچ کامزیدکہناتھاکہ پاکستان فلسطین ...لاہورہائیکورٹ نےسڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست نمٹادی
نومبر 29, 20242790لاہورہائیکورٹ نےسڑکوں اورموٹرویزکی بندش کےخلاف درخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےاعجازایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی،حکومت کی جانب سےایڈیشنل اٹارنی جنرل نصراحمدعدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ شہریوں کی احتجاج میں شرکت روکنےکے لئے سڑکیں بندکی گئی تھیں۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ شہریوں کومشکلات کاسامناہے،سڑکیں اور موٹرویز کھولنےکاحکم ...علی امین گنڈاپورنےپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج طلب کرلیا
نومبر 29, 20242240وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج شام 5بجےطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج شام 5بجے وزیراعلیٰ ہاؤس کےجرگہ ہال میں ہوگا،اجلاس میں خیبرپختونخواکےارکان قومی اسمبلی کوبھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کامزیدکہناہےکہ اجلاس میں ڈی چوک احتجاج ...ہواوے کے میٹ 70 موبائل فون کی خوبی کیا ہے؟
نومبر 29, 20244280ہواوے کے میٹ 70 موبائل فون کی خوبی کیا ہے؟چینی ٹیکنالوجی کمپنی کے موبائلز میں ایسی کیا خاص بات ہے، جو امریکی کمپنی ایپل میں بھی موجود نہیں؟ دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ چینی موبائل فون کمپنی ہواوے نےمیٹ 70سیریز کے نئے فونز متعارف کرادیے، فون میں نیا آپریٹنگ سسٹم ...احتجاج میں ناکامی:پی ٹی آئی میں استفوں کی انبارلگ گئے
نومبر 29, 20242770احتجاج میں ناکامی کےباعث تحریک انصاف سےایک کےبعدایک استعفاآناشروع ہوگیا۔سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دیاتوصاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کور کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کےمطابق سلمان اکرم راجہ ذاتی وجوہات کی بنیادپرتحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل کے عہدے سےمستعفی ہوئےہیں۔انہوں ...پی ٹی آئی پرپابندی:قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
نومبر 29, 20242180تحریک انصاف پرپابندی لگانےکےلئے پنجاب اسمبلی کےسیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ تحریک انصاف پرپابندی کےحوالےسےقراردادرکن پنجاب اسمبلی رانامحمد فیاض کی جانب سےجمع کرای گئی۔ جس میں تحریک انصاف پر فوری طور پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرار داد کے متن میں کہا گیاہے کہ کچھ عرصے ...چیمپئنزٹرافی کہاں ہوگی؟فیصلہ آج آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں ہوگا
نومبر 29, 20242880چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کافیصلہ آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کی بورڈ میٹنگ میں ہوگا۔ چیمپنئزٹرافی جیسےمیگاایونٹ کوبھی بھارت نےمتنازعہ بنادیابھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سےپاکستان میں ہونےوالی آئی سی سی چیمپنئزٹرافی کاشیڈول ابھی تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اعلان نہیں کیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے اس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









