Author: Omer Zaheer
عالیہ بھٹ 23فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں
ستمبر 26, 20242190بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ روا ں سال میٹ گالامیں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں۔ بالی ووڈاداکارہ عالیہ بھٹ نےکچھ عرصہ قبل بھارتی کامیڈی شومیں شرکت کی جہاں پر ان سےمختلف قسم کےسوال وجواب کیئے گئے۔اداکارہ نےگفتگوکرتےہوئے حیرات انگزانکشافات کئے۔ اداکارہ نےدوران شو میٹ ...ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ستمبر 26, 20242650ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف)انڈر17فٹبال چیمپئن شپ 2024 کےآخری گروپ میچ میں پاکستان نےسری لنکا کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف)انڈر17کےآخری گروپ میچ میں پاکستان نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیا۔قومی ٹیم نےسری لنکاکو1.5سےشکست دےکرسیمی فائنل کی ٹکٹ حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب 20ویں منٹ میں سبحان کریم نےایک عمدہ ...ہرمسلمان پرفرض ہےکہ مسجد الاقصٰی کی آزادی کیلئے مدد کی کوشش کرے،خامنہ ای
ستمبر 26, 20242580ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہر مسلمان پرفرض ہے کہ مسجد الاقصٰی کی آزادی کیلئے مدد کی کوشش کرے۔ فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی جنگ کی پشت پناہی امریکا کر رہا ہے، یہ جنگ اسرائیل نہیں مزاحمتی قوتیں ہی جیتیں گی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق آیت ...اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہےبڑےپیمانےپرجنگ کاخطرہ ہے،ایران
ستمبر 26, 20243390ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ خطہ بڑے پیمانے پر جنگ کے دہانے پر ہے،اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی کاکہناتھاکہ ایران، لبنان میں اسرائیلی مظالم اور قبضے کے خلاف دفاع کیلئے حزب اللہ کی حمایت کرتا ہے۔ لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران ...آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،عمرایوب
ستمبر 26, 20241900قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب خان نےکہاہےکہ آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ چار گھنٹے کھڑے رہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،ڈیڑھ ماہ ہو گیا،ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی ۔سیاسی جماعت،قومی،صوبائی اسمبلی میں آفس ہولڈر ...توشہ خانہ ٹوکیس:پراسیکیوشن نےدلائل کیلئے وقت مانگ لیا
ستمبر 26, 20242320توشہ خانہ ٹوکیس میں پراسیکیوشن نے دلائل کے لیے عدالت سے مزید وقت مانگ لیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی ۔بانی ...وائس چانسلرکی تعیناتی کامعاملہ:وزیراعلیٰ اورگورنرکےدرمیان تنازع شدت اختیارکرگیا
ستمبر 26, 20241690پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرزکی تعیناتی کامعاملہ ،وزیراعلیٰ مریم نواز اور گورنرسلیم حیدر کے درمیان تنازع شدت اختیارکرگیا۔ لاہورمیں صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں، وائس چانسلر کی تعیناتی پر سارا معاملہ پنجاب یونیورسٹی کا ہے، ہر کام میرٹ پر کر ...مسلسل قیمت میں اضافےکےبعدڈالرسستا ہوگیا
ستمبر 26, 20241870کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کےبعد ڈالرسستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے سے کم ہوکر 277.69 روپے پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح ...نوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کیلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان
ستمبر 26, 20242690مسلم لیگ ن کےصدرنوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کےلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا7اکتوبرتک لندن جانےکامکان ہے۔جہاں پرصدرمسلم لیگ میڈیکل چیک اپ کروائینگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوازشریف کچھ روزلندن میں قیام کرینگےاُ س کےبعدامریکا جائیں گے۔نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کی تصدیق نہیں ہو ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی کے خط کاجواب دیدیا
ستمبر 26, 20241300چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دےدیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےخط کے جواب میں لکھاکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کو ججز کمیٹی میں شامل ہونے کا کہا گیا،مگرجسٹس یحییٰ آفریدی کی معذرت پر جسٹس امین الدین خان کو ججز کمیٹی میں شامل کیا گیا۔ ذرائع ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









