• طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان گرفتار

    243
    0
    امیربالاج ٹیپوٹرکاں والےکےقتل میں نامزدملزم خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے دو مزید ملزموں کوگرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالےکردیا۔ گرفتار ملزمان میں ثمر گل اور شیراز خان شامل ہیں ۔ دونوں ملزموں کو خیبر پختونخواہ سے ...
  • 190ملین پاؤنڈکیس : تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی

    183
    0
    190ملین پاؤنڈکیس میں آج بھی تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث نیب ...
  • ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی

    189
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.69 روپے سے کم ہوکر 277.64 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 365 پوائنٹس کی کمی سے 81 ہزار 292 پوائنٹس ...
  • وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا

    187
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو دو سال 3 ماہ کے لیے سیکرٹری تعینات کیا گیاہے،وہ ریٹائرمنٹ ...
  • مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی

    252
    0
    صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سےملاقات

    183
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےبین الاقوامی فنڈ(آ ئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نےتعاون مضبوط بنانےپراتفاق کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت کےلئے امریکامیں موجودہیں۔اس دوران وزیراعظم مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہےہیں۔شہبازشریف کی عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کی منیجنگ ...
  • ٹیکس نیٹ سےباہرموجودشعبوں کودائرہ کارمیں لاناہوگا،وزیرخزانہ

    171
    0
    وقافی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس نیٹ سےباہرموجودشعبوں کودائرہ کارمیں لاناہوگا۔حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کرنے جارہی ہے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ کاکہناتھاکہ تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ طبقے پر جو اضافی بوجھ ڈالا گیا تھا اسے کم کیا جائے گا۔ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ ...
  • غزہ میں امن کیلئےاجتماعی شکل میں متحرک ہونےکی ضرورت ہے،سعودی عرب

    154
    0
    سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےکہاہےکہ غزہ میں امن کےلئے اجتماعی شکل میں متحرک ہونےکی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نیویارک میں وزراء کے ایک اجلاس میں شہزادہ فیصل کاکہناتھاکہ فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل پر عمل درآمد کیلئے ایک بین الاقوامی اتحاد کی ضرورت ہے۔ ...
  • مجھےسوشل میڈیاپسندنہیں کیونکہ یہ میرےجیسےلوگوں کیلئےخطرناک ہے،سیف علی

    267
    0
    بالی ووڈ کےسٹاراداکارسیف علی خان نےکہاہےکہ مجھےسوشل میڈیااس لئے پسند نہیں کیونکہ یہ میرے جیسےلوگوں کےلئے خطرناک ہے۔ بھارتی چینل پرگفتگوکرتےہوئےبالی ووڈکےچھوٹےنواب نےکہاکہ میرے خیال میں سوشل میڈیا آپ کا بہت سا وقت لے لیتا ہے جبکہ اسی وقت کو کسی مثبت کام کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ...
  • ورلڈیوتھ باکسنگ:پاکستانی کھلاڑی نےبھارتی حریف کوہراکرمیدان مارلیا

    114
    0
    ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ میں پاکستان کےعثمان وزیرنےبھا رتی حریف تھلک سیلوام کوہراکرمیدان مارلیا۔ بنکاک میں جاری پروفیشنل باکسنگ ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکراہوا۔ پاکستان کےباکسرعثمان وزیرنےبھارتی حریف کوحیران کن طورپرپہلےہی راؤنڈمیں ناک آؤٹ کردیا۔ پاکستان کے عثمان وزیر نے ایک منٹ پانچ سیکنڈ میں ہی جیت لیا، بھارتی باکسر عثمان ...