Author: Omer Zaheer
عمران خان سےملاقات نہ کر انےپر:عدالت نےجیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا
نومبر 7, 20242250بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کی درخواست پرعدالت نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔بانی ...ایڈیلیڈکی پچ اچھی ہے،مثبت کرکٹ کھیلناہوگی،نسیم شاہ
نومبر 7, 20242600پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ایڈیلیڈکی پچ اچھی ہے،مثبت کرکٹ کھیلناہوگی،مکمل فٹ ہونےکےباوجودکریمپس کسی بھی وقت ہوسکتےہیں۔ ایڈیلیڈمیں قومی ٹیم کےفاسٹ بولرنسیم شاہ کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پہلاون ڈےقریب جاکرہارے،امیدہےدوسراون ڈےجیت کر سیریز برابر کریں گے،مکمل فٹ ہونےکےباوجودکریمپس کسی بھی وقت ہوسکتےہیں،کریمپس ریکورہونےمیں زیادہ وقت نہیں لگتا،جب کریمپس پڑےتووقت کم تھااس لیے ...ڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب
نومبر 6, 20241600امریکی عوام نےڈونلڈٹرمپ کےحق میں فیصلہ دےدیاڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب ہوگئے۔ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ، امریکا کے 47 ویں صدرمنتخب ہوگئے ۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ نے277الیکٹورل ووٹ حاصل کرلئے،ڈونلڈٹرمپ دوسری بارامریکی صدرمنتخب ہوگئے۔امریکی عوام نےڈونلڈٹرمپ کےحق میں فیصلہ ...2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا،وزیراعظم
نومبر 6, 20241620وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اگست2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےغذرمیں سیلاب متاثرین کےلئےماڈل ویلیج کاافتتاح کردیا،وزیراعظم نے2022کےسیلاب متاثرین میں گھروں کےملکیتی کاغذات تقسیم کئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگست2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا،موسمیاتی تبدیلیوں کےنتیجےمیں تباہ کن بارشوں اورسیلاب سےپوراگاؤں ...پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپر،حکومت نےماسک لازمی قراردیدیا
نومبر 6, 20242000پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپرآگئے،حکومت نےماسک لازمی قراردےدیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرارہے، لاہور ، گوجرانوالہ، فیصل آباداور ملتان ڈویژنز میں ماسک لازمی قرارہے،31 جنوری تک سموگ سے متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ باہر نکلتے ہوئے ماسک ...توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت
نومبر 6, 20242480توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت کےلئے مقررہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کےلئے12نومبرکو مقررہوگئی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پرسماعت کریں گے۔ عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو نوٹس ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ
نومبر 6, 20242670کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 5پیسےکااضافہ ہوگیا۔ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 89 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 5 پیسے بڑھا ہے۔ کاروبارکےاختتام ...ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ
نومبر 6, 20241650وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، ہم پائیدار معاشی استحکام کی جانب بہتر انداز میں بڑھ رہے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی بہتری کے ثمرات کی عام آدمی تک منتقلی یقینی بنائی جا رہی ہے، ...اداکارہ لائبہ خان نے خاندان کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
نومبر 6, 20243530پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ لائبہ خان نےخاندان کےہمراہ عمرہ کی سعادی کی حاصل کرلی۔ شوبزانڈسٹری کی اداکارہ لائبہ نےعمرہ کرنےکےحوالےسےاپنےمدحواں کوسوشل میڈیاکےذریعےاطلاع دی،اُنہوں نےسوشل میڈیاپرعمرہ ادائیگی اورمقدس مقامات کی زیارت کی تصاویرشیئرکیں۔ جس میں ان کے ساتھ بہن ایمان خان اور والدین موجود ہیں۔ لائبہ خان نے اپنے اہل خانہ ...فضائی آلودگی میں اضافہ:حکومت ان ایکشن
نومبر 6, 20241620فضائی آلودگی میں اضافہ کےباعث حکومت ایکشن میں آگئی،لاہور شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگادی۔ ضلعی انتظامیہ اور انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نےاسموگ میں کمی کےلئے بڑافیصلہ کرلیا۔لاہورشہرمیں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ہفتہ میں 2 روز ممنو ع قرار دے دیا۔ ہیوی ٹرانسپورٹ بروز جمعہ اور اتوار شہر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









