Author: Omer Zaheer
عالمی اقدامات نہ اٹھائےگئےتومستقبل مشکلات کاشکارہوسکتاہے،وزیراعظم
دسمبر 4, 20242850وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی اقدامات نہ اٹھائےگئےتومستقبل مشکلات کاشکار ہوسکتا ہے ،علاقائی امن واستحکام کےلئے معاہدوں پرعملدرآمدانتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں ’ون واٹر‘ سربراہی اجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ علاقائی امن واستحکام کےلئے معاہدوں پرعملدرآمدانتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعالمی سطح پرآبی مسائل کےحل کےلئے مختلف تجاویزبھی ...احتجاج وہنگامہ آرائی :حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا
دسمبر 3, 20242190احتجاج وہنگاموں سےنمٹنےکےلئےحکومت نےعالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت تحریک انصاف کے24نومبرکواسلام آبادکی طرف مارچ اوراحتجاج میں ہونےوالےفسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا اجلاس منعقدہوا جس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم ...مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،آرمی چیف
دسمبر 3, 20242830آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےنارووال اورسیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا،جہاں اُن کااستقبال کورکمانڈرگوجرانوالہ اور آئی جی ٹریننگ نے کیا، آرمی چیف کو مشق کے ...ہم دہشتگردی اورپرتشددانتہاپسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ،امریکہ
دسمبر 3, 20242050ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نےکہاہےکہ ہم دہشتگردی اور پرتشدد انتہا پسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر کاکہناتھاکہ پاکستان سمیت دنیابھرمیں احتجاج پرامن ہونےچاہئیں، حکومت پاکستان کو مظاہرین کے ساتھ احترام سے نمٹنا چاہیے، ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ سکھ ...نرگس فخری کی بہن دوہرےقتل کےالزام میں گرفتار
دسمبر 3, 20243420بالی ووڈ کی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری کودو ہرےقتل کےالزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق 2دسمبرکوامریکی ریاست نیویارک میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیاجس میں ایک اپارٹمنٹ کوآگ لگادی گئی جس میں اپارٹمنٹ میں موجوددونوں افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ میڈیارپورٹ کےمطابق 43سالہ عالیہ فخری ایک 2منزلہ ...آئی ایم ایف قرض پروگرام:پاکستان کودوسری قسط وصولی سےقبل کئی اہداف میں ناکامی
دسمبر 3, 20242260بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )قرض پروگرام کی دوسری قسط وصولی سےقبل پاکستان کئی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ دستاویزات کےمطابق پاکستان کو فروری 2025سےقبل آئی ایم ایف کی دوسری قسط وصول کرنےکےلئے کئی شرائط پوری کرنی تھی جس پرمکمل طورپرعمل درآمدہوتانظرنہیں آرہا۔ دستاویز کے مطابق نیٹ ...انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ
دسمبر 3, 20242190پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہونےسےیومیہ اربوں روپےکانقصان ہونےلگا۔ کئی علاقوں میں وائی فائی سروس بھی متاثر ہے۔ وائی فائی کی سروس متاثرہونےسےصارفین کوواٹس ایپ سمیت دیگرسوشل میڈیاایپس کےاستعمال میں دشواری کاسامناکرناپڑارہاہے۔، آڈیو پیغام بھیجنے، تصاویر اور ویڈیو کی اپلوڈنگ اور ڈان لوڈنگ ...بنگلہ دیش کوشکست:پاکستان ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا
دسمبر 3, 20242270پاکستان نےٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کو10وکٹوں سے شکست دےکرٹائٹل اپنےناکرلیا۔ پاکستان میں کھیلےگئےبلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں بنگلہ دیش بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر 139رنز بنائے، بنگلہ دیش کے عارف حسین 54 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان بلائنڈ ٹیم کے بابرعلی ...جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 3, 20242460جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک خاتون ورکرسمیت 6ورکرز کوبےگناہ قراردےدیاگیا۔ لاہورانسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سماعت کے بعد ایک خاتون ورکر سمیت 6 ورکرز کو بےگناہ قرار دیتے ہوئے مقدمے سے بری کر دیا۔ باقی ...سرکاری سکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی
دسمبر 3, 20243310سکولوں کےحوالے سے اہم خبر،محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ ڈسٹرکٹ، تحصیل ایجوکیشن افسران اور سکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









