Author: Omer Zaheer
پشاورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کےکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 4, 20242560پشاور ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کی۔ جسٹس مسرت ہلالی نےکہاکہ کمیشن کے2ممبران ...جی ایچ کیوحملہ کیس :عمرایوب کی بریت کی درخواست خارج
دسمبر 4, 20241860جی ایچ کیوحملہ کیس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ انسداددہشتگردی کی عدالت نےعمرایوب ...عمرایوب کےبعدشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن کےمستعفی
دسمبر 4, 20242150بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہداات پراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےبعدسینیٹرشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن سےمستعفی ہوگئے۔ رہنماتحریک انصاف اورسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےجوڈیشل کمیشن سےاستعفیٰ دےدیا۔شبلی فرازکی جگہ تحریک انصاف کی طرف سےسینیٹرعلی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کرینگے۔بانی پی ٹی آئی نےجوڈیشل کمیشن کے لئے 2روزقبل بیرسٹرگوہراورعلی ظفرکےنام دیئےتھے۔ شبلی ...قرض پروگرام :آئی ایم ایف نےحکومت کوڈیڈلائن دیدی
دسمبر 4, 20242450بین الاقوامی مالیت ادارہ(آئی ایم ایف)نےحکومت پاکستان کوگیس کی قیمتوں میں 15فروری2025 تک اضافہ کرنےکی ڈیڈلائن دےدی۔ بین الاقوامی ادارہ (آئی ایم ایف)نے15فروری 2025تک حکومت سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکامطالبہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نےگیس کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ تاحال وفاقی حکومت ...دورہ جنوبی افریقہ:قومی اسکواڈ میں کون کون شامل؟
دسمبر 4, 20242640دورہ جنوبی افریقہ کےلئے قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیاکون کون ٹیم میں شامل اورکون سےکھلاڑی جگہ بنانےمیں ناکام ہوئے۔ دورہ جنوبی افریقہ کےلئےپاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا،ٹیسٹ اسکواڈمیں فاسٹ بولرمحمدعباس کی واپسی ہوئی جبکہ شاہین آفریدی وائٹ بال اسکواڈمیں شامل ہونگے،سفیان مقیم کی پہلی بارون ڈےاسکواڈمیں شمولیت ہوئی ہے۔ بابر اعظم کو ...معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،وزیرخزانہ
دسمبر 4, 20242160وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،معاشی اصلاحات کاعمل جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آئی ہے،معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی ہے۔ ...سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل،طلبا کیلئےہونہار سکالرشپ پروگرام
دسمبر 4, 20243310سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سرکاری و نجی سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل ،طلبا کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا سکالرشپ پروگرام لانچ کرنے کی تیاری،ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کے بعد پنجاب حکومت نے تمام سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے۔ لاہورسمیت پنجاب بھر کے سکولزآج چار دسمبر ...سردی کی لہر،موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
دسمبر 4, 20243370موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں سردی بڑھنے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، تاہم میدانی علاقوں میں بھی بلوچستان سے یخ بستہ ہواؤں کے ...چینی کمپنی نے رواں برس کا سستا ترین سمارٹ فون پیش کر دیا
دسمبر 4, 20242540نیا اور سستا موبائل فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،چینی کمپنی نے رواں برس کا سستا ترین سمارٹ فون پیش کر دیا۔ سمارٹ فون بنانیوالی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ریڈمی کا رواں سال کا سستا ترین فون اے فور، فائیو جی پیش کردیا ہے۔فون کو طاقتور بیٹری جبکہ ...جنوبی کوریاکےصدرنےمارشل لاکےنفاذکافیصلہ واپس لےلیا
دسمبر 4, 20242670جنوبی کوریاکےصدر یون سک یول نےچندگھنٹوں کےبعدمارشل لاکےنفاذکافیصلہ واپس لے لیا ۔جس کے بعد پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعدکابینہ نے بھی ملک سےمارشل لا اٹھانےکی منظوری دےدی۔ جنوبی کوریاکےصدریون سک یول نےایمرجنسی نافذکرکےمارشل لاکااعلان کیاتھا،جس پرملک میں شدیداحتجاج اورمظاہرےہوے،جس کومدنظر رکھتے ہوئےجنوبی کوریا کے صدر کو چھ گھنٹوں میں مارشل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









