Author: Omer Zaheer
حکومت کاموٹرویزبندکرنےکافیصلہ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 22, 20241530حکومت نےموٹرویزکو8مقامات سےبندکرنےکےلئےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق موٹروےتاحکم ثانی8مقامات سےبندرہےگی، پشاور سےاسلام آباداورلاہورسےاسلام آبادموٹروےبندہوگی۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ موٹرویزآج رات8بجےسےبندکی جائیں گی،موٹرویزکومرمتی وجوہات کی بناپرآج رات سےبندکیاجائیگا،پشاورسےاسلام آباداورلاہورسےاسلام آبادموٹروےبندہوگی،پنڈی بھٹیاں سےملتان موٹروےبھی بندرہےگی۔ دوسری جانب اسلام آبادٹرانسپورٹ اتھارٹی نےتمام ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم جاری کردیا۔ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کےمطابق اسلام آبادمیں ...پاک بھارت میچ کےدوران اشتہارکی قیمت کتنی؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں
نومبر 22, 20243200پاک بھارت میچ کےدورا ن ایک سیکنڈکےاشتہار کی قیمت کتنی ہے؟ ہوش اُڑا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ پاک بھارت چیمپئنز ٹرافی کا مقابلہ متنازعہ شکل اختیار کرچکا ہے۔ بھارت کی ہائیبرڈ ماڈل میں کھیلنے کی ضد اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اختیار کیے گئے ’سخت ...بشریٰ پنکی نے برادر ممالک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے ...
نومبر 22, 20242470وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بشریٰ پنکی نے برادر اسلامی ممالک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر دیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی اور بشر یٰ (پنکی) پاکستان کے ساتھ دشمنی میں آخری حد تک چلے گئے ہیں، فساد کی پلاننگ ...ہم دیگرممالک سےدفاعی پروڈکشن کیلئےتعاون کےخواہاں ہیں،میجرجنرل اسد نوازخان
نومبر 22, 20241990میجرجنرل اسدنوازخان نےکہاہےکہ ہم دیگر ممالک سے دفاعی پروڈکشن کے حوالے سے تعاون کے خواہاں ہیں ۔ کراچی میں 4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کی اختتامی تقریب سےمیجرجنرل اسد نواز خان کاخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ہم آئیڈیاز کےکامیاب انعقاد پر مطمئن ہیں،آئیڈیاز میں شریک ہونے والے غیر ملکی مندوبین ، مقامی نمائندگان ...بانی پی ٹی آئی24نومبرکی احتجاج کی کال پرڈٹےہوئےہیں،فیصل چودھری
نومبر 22, 20241880پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کےوکیل فیصل چودھری نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان 24نومبرکی احتجاج کی کال پرڈٹےہوئےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کےوکیل فیصل چودھری کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر پر بانی پی ٹی آئی نے عدالت میں چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی ہے، عمران خان ...بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 22, 20242510بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں آئندہ چند روز میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔پنجاب کے بیشتر اضلاع ...عمران خان سےپارٹی ر ہنماؤں کی ملاقات نہ کرانےپرسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی
نومبر 22, 20242310عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ نےغیرمشروط معافی مانگ لی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس سرداراعجازاسحاق خان نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی عدالتی حکم کےباوجود پارٹی قیادت سےملاقات نہ کرانےکےتوہین عدالت کیس کی سماعت کی۔آر پی او راولپنڈی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ ...وی پی این پرپابندی کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 22, 20242160وی پی این پرپابندی کےمعاملےپرعدالت نےسیکرٹری داخلہ اورپی ٹی اےسےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےشہری مبشر قیوم کی وی پی این کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وفاقی حکومت کے وی پی این پر پابندی کے فیصلے کا براہ ...ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کے کارآمد گیجٹ کو ختم کردیا
نومبر 22, 20243050آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کے کارآمد گیجٹ کو ختم کردیا۔ ایپل نے حال ہی میں آئی فون 7 سے 3.5 ملی میٹر ہیڈ فون جیک اڈاپٹر کو ختم کر دیا ہے۔آئی فون 7 کا یہ اڈاپٹر صارفین کو وائرڈ ہیڈ ...تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں گنڈاپوراشتہارقرار
نومبر 22, 20242280تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردےدیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےتھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکواشتہاری قرار دینے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تحریری حکمنامےمیں کہاگیاکہ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
| 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
| 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
| 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
| 28 | 29 | 30 | ||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









