Author: Omer Zaheer
بھارت:20اوورزمیں 349رنز، ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
دسمبر 5, 20242100بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیاورلڈریکارڈقائم ،20اوورزمیں 37چھکوں کی مددسے349 پہاڑجتناسکوربناڈالا۔ سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم سیمین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا، اس میچ میں بروڈا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 349 رنز بنا ...لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 5, 20242600لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیازلزلےکی وجہ سےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح سمیت کمالیہ شہر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلےسے خانیوال، چیچہ وطنی، بھلوال،چنیوٹ اورحافظ آباد میں بھی عمارتیں لرزاُٹھیں۔ زلزلہ پیما مرکز ...مارشل لاکامعاملہ:جنوبی کوریاکےآرمی چیف نےبڑاانکشاف کردیا
دسمبر 5, 20242030مارشل لاکےمعاملےپرجنوبی کوریاکےآرمی چیف نےانکشاف کیاکہ صدر کے مارشل لا نافذ کرنے کے اعلان سے معمولی سا تعلق تھا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریاکےآرمی چیف پارک آن سو نے مارشل لا کی کوشش کے معاملےپر استعفیٰ دینے کی پیشکش کی ہے، پارک جنوبی کوریا کے مارشل لا ...قومی ائیرلائن کی نجکاری:سپریم کورٹ نےحکم واپس لےلیا
دسمبر 5, 20241680قومی ائیرلائن کی نجکاری کےمعاملےپرسپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےحکم واپس لےلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے قومی ائیر لائن کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے قومی ائیر لائن انتظامیہ کو نئے پروفیشنلز بھرتی ...انٹرنیٹ کی رفتارسلو:چیئرمین قائمہ کمیٹی کااظہاربرہمی
دسمبر 5, 20241750انٹرنیٹ کی سست روی پرچیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر پلوشہ خان کابرہمی کااظہارکرتےہوئے کہنا تھا وزارت آئی ٹی جو بھی اقدام اٹھاتی ہے ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈال دیتی ہے۔سمجھ نہیں آتی ہمارے پاس وزارت آئی ٹی کیوں ہے؟ پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ...’پشپا2‘کی دھوم:فلم کی ایڈوانس بکنگ نےتمام ریکارڈتوڑدیئے
دسمبر 5, 20243510بھارتی فلم ’پشپا2‘نےدھوم مچادی ، ایڈوانسڈ بکنگ میں 50 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔ 2021میں ریلیزہونےوالی فلم ’پشپا‘نےہرطرف دھوم مچادی تھی ،فلم کی کامیابی کےبعداسکے فلمسازوں نے اس کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا جس میں اللو ارجن نے 300 کروڑ روپےکا معاوضہ لیا ہے جس کے بارے ...ٹی ٹوئنٹی :زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان کابیٹنگ کافیصلہ
دسمبر 5, 20242770ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان نےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے،پاکستانی شاہین زمباوے کرکٹ ٹیم کو وائیٹ واش کرنے کیلئے پرعزم ہیں،پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری میچ کھیلاجارہاہے۔ سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں آج اہم فیصلے متوقع
دسمبر 5, 20242050انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈمیٹنگ کااہم اجلاس آج شام کومتوقع ہےجس میں چیمپئنزٹرافی کےشیڈول سےمتعلق فیصلےکیاجانےکاامکان ہےاجلاس میں شرکت کےلئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ چکےہیں۔ ذرائع کےمطابق جےشاہ کوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کاعہدہ سنبھالنےکےبعداستقبالیہ دیاجارہاہے،جس میں شرکت کےلئےچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی بھی ...ملک میں مہنگائی 35فیصدسےکم ہوکر4.9پرآگئی ہے،مریم اورنگزیب
دسمبر 5, 20241690سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ملک میں مہنگائی 35فیصدسےکم ہوکر4.9پرآگئی ہے، بطورقوم یہ ہمارےلئےخوشی کی خبرہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں مہنگائی کم ہوگئی ہے،مہنگائی میں کمی کااثرشرح سودپربھی پڑے گا،ملک میں مہنگائی 35فیصدسےکم ہوکر4.9پرآگئی ہے،بطورقوم یہ ہمارےلئےخوشی کی خبرہے۔ مریم اورنگزیب کامزیدکہناتھاکہ 2018سے2022تک منصوبوں کوبریک ...پاکستان مسئلہ کشمیرکااقوام متحدہ کی قرا ردادوں کےمطابق حل چاہتاہے ،ممتاز زہرا بلوچ
دسمبر 5, 20241260ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ پاکستان مسئلہ کشمیرکااقوام متحدہ کی قرا ردادوں کے مطابق حل چاہتاہے۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کا ہفتہ وارپریس بریفنگ کےدوران کہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی عرب کادورہ کیا،وزیراعظم نےریاض میں ’ون واٹرسمٹ‘‘میں شرکت کی،وزیراعظم نےسعودی عرب کےولی عہدمحمدبن سلمان سےملاقات کی۔ ممتاززہرابلوچ کامزیدکہناتھاکہ نائب وزیراعظم اسحاق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









