Author: Omer Zaheer
صارفین کیلئےاچھی خبر:حکومت نےمارکیٹوں کےاوقات کارکی پابندی ختم کردی
دسمبر 6, 20242070کاروباری افرادکےلئے اچھی خبر،پنجاب حکومت نےمارکیٹوں کوجلدبندکرنےکی پابندی ختم کردی۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامدشیخ نےپابندی ختم کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہوراورملتان میں مارکیٹیں اورشاپنگ مالزمعمول کےمطابق کھلیں گے،ریسٹورنٹس بھی معمول کےمطابق کام کریں گے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اوقات کارکی پابندی کوواپس لیاجارہاہے،فیصلےکااطلاق آج سےہوگا۔ واضح رہےکہ سموگ ایس ...190ملین پاؤنڈکیس:وارنٹ گرفتاری پرعملدرآمدکیلئےدوبارہ نوٹس جاری
دسمبر 6, 20241470190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری پر عملدر آمد کیلئےدوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی۔بانی تحریک انصاف عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ ...کےپی میں یونیورسٹیزکاچانسلرکون؟ترمیمی بل منظور
دسمبر 6, 20241940خیبرپختونخوامیں یونیورسٹیزکاچانسلرکون ہوگا؟کےپی اسمبلی نے نیابل منظورکرلیا۔ خیبرپختونخواکےوزیربرائےاعلیٰ تعلیم میناخان نےاسمبلی میں ’کےپی یونیورسٹیزترمیمی بل 2024پیش کیا،جس کوایوان نےاکثریت رائےسےمنظورکرلیا۔ ترمیمی بل کے مطابق تمام یونیورسٹیزکےچانسلرکااختیاروزیراعلیٰ کےپی کےپاس ہوگا، وزیراعلیٰ تمام پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کے چانسلر ہوں گے، وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار بھی وزیراعلیٰ کے پاس رہے گا ...سموگ تدارگ کیس:مارکیٹوں کےاوقات کارپرعدالت کااظہارناراضگی
دسمبر 6, 20241580سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ نےرات10بجےتک مارکیٹیں کھلی رہنےپراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کی درخواستوں پر جسٹس شاہدکریم نےسماعت کی ۔ عدالت نےرات10بجےتک مارکیٹیں کھلی رہنےپرناراضگی کااظہار کرتے ہوئےایڈووکیٹ جنرل سےرپورٹ مانگ لی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے موقف اختیارکیاکہ آج لاہور میں سورج ایسے ہی چمک رہا ہے جیسے ...میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی رہی، بشریٰ بی بی
دسمبر 6, 20241660بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ نےکہاہےکہ میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی اپنی گاڑی میں تھی۔ 26نومبرکواسلام آبادمیں احتجاج کےدوران شہیدہونےوالےتاج الدین کےگھربانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گئیں ،جہاں پرانہوں نےورثا سے تعزیت کی اور انہیں ایک کروڑ کا چیک دیا ...بڑھتےنرخ،بھاری لیوی:پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف
دسمبر 6, 20242370بڑھتےنرخ اوربھاری لیوی کےباعث پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف ہواہے۔ ذرائع کےمطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396ارب روپےکی اسمگلنگ کاانکشاف ہواہے،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کےاسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کی ٹھان لی۔ حکومتی ذرائع کاکہناہےکہ غیرقانونی پیٹرول پمپس کےخلاف کارروائی کی جائے گی،پیٹرولیم مصنوعات سےمتعلق قوانین میں ترامیم کی ...انٹرنیٹ سروس کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
دسمبر 6, 20242220انٹرنیٹ سروس سست روی کامعاملہ پشاورہائیکورٹ نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سروس سست روی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس وقاراحمداورجسٹس کامران حیات پرمشتمل بینچ نےسماعت کی۔ وکیل نےموقف اختیارکیاکہ جہاں پربھی احتجاج ہورہاہو،وہاں انٹرنیٹ کوسلوکردیاجاتاہے۔ جسٹس کامران حیات نےریمارکس دئیےکہ انٹرنیٹ 2قسم کاہےایک لینڈلائن ہےوہ توکام کرتا ہے،سلوہوتاہے۔ایک موبائل ...مارگلہ ہلز:عدالت نےغیرقانونی تعمیرات کی رپورٹ طلب کرلی
دسمبر 6, 20242470مارگلہ ہلز غیرقانونی تعمیرات کیس میں سپریم کورٹ نےسی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلزپرغیرقانونی تعمیرات کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔سی ڈی اےوکیل اورڈی جی ماحولیات عدالت میں پیش ہوئے۔ مونال ریسٹورنٹ کےوکیل موقف اختیارکیاکہ ...ضمانت منظور:عدالت نےعمرایوب اورراجہ بشارت کو رہاکردیا
دسمبر 6, 20241270انسداددہشتگردی عدالت نےضمانت منظورکرتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب اوررہنماپی ٹی آئی راجہ بشارت کورہاکردیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کوراولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عمر ایوب ، راجہ بشارت اور ناصر چٹھہ سمیت گرفتار 5 رہنماؤں کو انسداددہشتگردی کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عمر ...خشک سردی یا بارش؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 6, 20242200خشک سردی پڑے گی یا بارش بھی ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









