• سعودی وزیرخارجہ کافلسطینی وزیراعظم کوٹیلفون: صورتحال پرتبادلہ خیال

    209
    0
    سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم ڈاکٹرمصطفیٰ سےٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےغزہ کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفون پرگفتگوکرتےہوئےسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم سےکہاکہ اسرائیل کے ساتھ اس وقت تک کسی قسم کے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے جب تک کہ آزاد فلسطینی ...
  • قابض مافیانےہم پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے،نعیم الرحمان

    123
    0
    امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ قابض  مافیا نے ہم  پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے، ہم مل کر پاکستان کو مضبوط بنا ئیں  گے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ پاکستان کے سیاسی خلا کو پورا کرنے کیلئے جماعت اسلامی کی مہم چل رہی ہے، دیانتدار پارٹی ...
  • پاکستان کی خاتون پولیس افسر کابڑاکارنامہ،عالمی اعزاز نام کرلیا

    216
    0
    پاکستان کی خاتون پولیس افسرارفعت بخاری کابڑاکارنامہ،عالمی اعزازاپنےنام کرلیا۔ امریکاکےشہرشکاگومیں 61ویں سالانہ کانفرنس کانعقادانٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے کیاگیاجس میں پنجاب پولیس کی ایس ایس پی رفعت بخاری کو شاندار خدمات پر عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق ان دنوں ایس ایس پی ...
  • یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش:ملازمین کادھرنا8ویں روزبھی جاری

    172
    0
    یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش کےخلاف ملازمین کادھرناآٹھویں روزبھی جاری ہے۔ ملک بھر سے آئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا دھرنا بدستور جاری ہے۔ ملازمین کاکہناتھاکہ یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش کے خلاف مطالبات کی منظوری کے لئے دھرنا دے رہے ہیں، حکومت نے آج تک کا ٹائم فریم دیا ہے ...
  • بوئینگ سٹار لائنر 7 ستمبر تک زمین پر پہنچ جائے گا

    179
    0
    بوئینگ سٹار لائنرکب زمین پر پہنچے گا؟ ناسا کے ماہرین نے وقت اور تاریخ کا اعلان کر دیا۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ بوئنگ سٹارلائنر رواں ہفتے خلا میں پھنسے ہوئے خلابازوں بوچ ولمور اور سنی ولیمز کے بغیر زمین پر واپس آجائے گا۔ ناسا ...
  • انسٹاگرام پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر متعارف

    173
    0
    انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ،پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر متعارف ، معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن پر خاموشی سے دلچسپ فیچر پیش کردیا گیا، جسے صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ انسٹاگرام نے دو دہائیاں پرانے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا کہ مائی سپیس اور ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس طلب

    246
    0
    سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان نیوی آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا بل پیش کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تخشیہ بل 2024 منظوری کے لئے پیش کریں گے،وزیر دفاع خواجہ آصف بھنگ کے کنٹرول اور انضباطی اتھارٹی کے ...
  • دوسراٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان ٹیم مشکلات کاشکار

    217
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان ٹیم کومشکلات کا سامنا، پاکستان کی آدھی ٹیم 80رنزپرپویلین لوٹ گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کےچوتھےروزقومی ٹیم بنگلہ دیشی بولرزکےسامنےبےبس ہوگئی۔پاکستان اپنی دوسری اننگ میں پھرناکام ہوگیا،ایک کےبعدایک کھلاڑی واپس پویلین لوٹتےگئے۔عبداللہ شفیق 10 گیندوں پر 3 اور صائم ایوب 35 گیندوں ...
  • لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا

    169
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش کےباعث حبس میں کمی اورگرمی کاز ورٹوٹ گیا۔بارش سےموسم خوشگوارہوگیا،شہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔ مسلم ٹاؤن،وحدت روڈ،اقبال ٹاؤن میں بارش جبکہ گلبرگ،کلمہ چوک،فردوس مارکیٹ،ظہورالٰہی روڈمیں بھی بادل برسیں۔ پی ڈی ایم ...
  • دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

    287
    0
    راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان  ٹیم  دوسرے روز 274رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی،جبکہ جواب میں قومی ٹیم کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےمیچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے دوسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزتمام کھلاڑ یوں کےآؤٹ ...