Author: Omer Zaheer
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے2-1سےسیریزاپنےکرلی
اکتوبر 26, 20242560رولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے 2-1سے سریز اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےتیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تقریباً ساڑھے 3 سال بعد ہوم ٹیسٹ سیریز جیت لی۔اس سےقبل پاکستان نے 2021 میں جنوبی افریقہ کو ہوم سیریز ہرائی تھی۔تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرز کی عمدہ ...ٹک ٹاک کا پاکستانی نوجوانوں کیلئےبڑا اقدام
اکتوبر 26, 20242530ٹک ٹاک کا پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام ، ڈیجیٹل حفاظت نامی مقابلے کا اہتمام ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پاکستانی نوجوانوں میں بہت مقبول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے نوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی سے ...نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پرایک نظر
اکتوبر 26, 20242370نئےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زندگی اورکیرئیرپرایک نظر،سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہور ...جسٹس یحییٰ آفریدی نےچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا
اکتوبر 26, 20241870جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےعہدےکاحلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمیں ہوئی،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےعہدکاحلف لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی 30ویں چیف جسٹس ہیں۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہبازشریف ،آرمی ...امریکی صدارتی انتخابات:مسلمان ووٹرزاہمیت اختیارکرگئے
اکتوبر 26, 20242600امریکی صدارتی انتخابات میں کچھ روزباقی رہ گئے،مسلمان ووٹرزاہمت اختیارکرگئے۔ امریکی صدارتی انتخابات رواں سال نومبرمیں ہونےجارہےہیں،جس میں ڈیموکریٹ اورریبلکن پارٹیاں اپنے امیدوارکوجتنوانےکےلئےبھرپورکوششیں کررہی ہیں،دونوں امیدوارخودبھی اپنی فتح یقینی بنانے کے لئے ایڑی چوٹی کازورلگارہےہیں۔ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کےلئے کملاہیرس اورڈونلڈٹرمپ کے لئے ایک ایک ووٹ کافی اہمیت ...بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا
اکتوبر 26, 20242420بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا ہوگئیں۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کاکہناتھاکہ بشریٰ بی بی کےکان میں انفیکشن ہواہےجس کی وجہ اُن کےآج بھی مزید ٹیسٹ ہوں گے۔رہائی کے بعدبشریٰ بی بی نےابھی تک کسی سےبھی سیاسی گفتگونہیں ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم کوجیت کیلئےصرف36رنزدرکا
اکتوبر 26, 20242070راولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں دوسری اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 112رنز پر ڈھیرہوگئی،پاکستانی ٹیم کوجیت کےلئے صرف36رنزدرکارہیں۔ دوسری اننگزتیسرادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےاورفیصلہ کن میچ میں پاکستان کی گرفت انگلینڈپر مضبوط ہوگئی،قومی باؤلرزکاجادوبرقرار،انگلش کھلاڑی ناکام ہونے لگے 70اسکور پر5کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ میچ کےتیسرےروزانگلینڈنے اپنی دوسری اننگزکاآغاز24رنز3کھلاڑی آؤٹ سےکیا،جورٹ 5 اور ہیری ...اسلام آباد،قیدی وینزپرحملہ،3گرفتارپی ٹی آئی ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرار
اکتوبر 25, 20241480اسلام آبادکےسنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی 3وینزپرحملہ ہوا،جس میں ڈی چوک احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کےتین ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرارہوگئے۔ ذرائع کےمطابق ڈی چوک کےاحتجاج میں ملوث82ملزمان کوعدالت میں پیشی کےبعددوبارہ اٹک جیل منتقل کیاجارہاتھاکہ سنگ جانی ٹول پلازہ پرپہلے سے موجودحملہ آوروں نےقیدیوں کی وینزپرفائرنگ کردی، ...قاضی فائزعیسیٰ نےنہ توعدلیہ کادفاع کرنے کاحوصلہ دکھایااورنہ ہی اخلاقی طاقت، منصورعلی
اکتوبر 25, 20242500جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ بطورچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنہ تو عدلیہ کا دفاع کرنے کے لیے حوصلہ دکھایا اور نہ ہی اخلاقی طاقت، بلکہ ان لوگوں کو راستہ دیا جو اپنے مفاد کے لیے عدالتوں کو کمزور کرنا چاہتے تھے۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےرجسٹرارسپریم کورٹ کوایک اورخط لکھ دیا۔ جسٹس ...انتقامی سیاست اورسیاستدان کیخلاف مقدمات کاقائل نہیں،مولانافضل الرحمان
اکتوبر 25, 20242760سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ اُصولی طور پر انتقامی سیاست کے قائل نہیں، ہم کسی سیاستدان کے خلاف مقدمات کے قائل نہیں، ہم سیاسی احتجاج پر پابندی کے قائل نہیں۔ سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کامیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھاکہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اچھا وقت گزار اہے، نئے چیف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









