Author: Omer Zaheer
بالی ووڈ کےتینوں خان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گرہونےکوتیار
دسمبر 7, 20242670بھارتی فلم انڈسٹری کےتینوں خان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گرہونے کے لئے تیار ،عامرخان نےکہاہےکہ وہ سلمان خان اورشاہ رخ خان کےساتھ فلم کرنےکےلئے تیارہیں۔ بالی ووڈپرراج کرنےوالےتینوں خان اپنےمداحوں کےلئے ایک ساتھ کام کرنےکےلئے تیارہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں شہرت رکھنےوالے تینوں خان نےریڈ سی ...ججزکوبتاناچاہتاہوں کہ بچوں کیلئے انصاف کس قدراہم ہے،جسٹس منصورعلی شاہ
دسمبر 7, 20243200سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ میں آئینی بینچ میں نہیں مگر ججز کو بتاناچاہتاہوں کہ بچوں کیلئے انصاف کس قدراہم ہے۔ اسلام آبادمیں بچوں کوانصاف سےمتعلق ایک تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں جسٹس منصورعلی شاہ ،جسٹس جمال مندوخیل سمیت دیگرججزاوروکلاکی بڑی تعدادنےشرکت کی۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئےجسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ ...بار شیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
دسمبر 7, 20242760محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ...9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 202420009مئی کے مقدمات میں عدالت نےملزمان کےوکلاکودلائل کیلئے طلب کرلیا۔ لاہورانسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کےمختلف مقدمات کی سماعت کی۔ جے آئی ٹی نے سانحہ نو مئی کے مختلف مقدمات میں تفتیش مکمل کر کے رپورٹ عدالت پیش کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے ...پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 20242970پنجاب حکومت نےچھوٹےکاروبارکےفروغ کیلئےکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت بزنس لون سکیم کےبارےمیں اجلاس ہوا،جس میں مریم نوازنےسمال اور میڈیم لون سکیم کے لئے جامع پلان طلب کر لیا۔ درمیانے کاروبار کے لئے”چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم“ شروع کی جائے گی۔ بزنس کارڈسکیم کےتحت ایک سے10لاکھ ...آنےوالےد نوں میں چیزیں بہترہوں گی،مایوس نہیں کرینگے،محسن نقوی
دسمبر 7, 20241730چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ آنےوالےد نوں میں چیزیں بہترہوں گی،مایوس نہیں کرینگے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی کاکہناتھاکہ آج آئی سی سی کی میٹنگ تھی جوملتوی ہوگئی،اللہ بہترکرےگاقوم کومایوس نہیں کرینگے،قوم کی توقعات سےبڑھ کرچیزیں ہوں گی۔ محسن نقوی کامزیدکہناتھاکہ آئی سی سی ...تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں،محمداورنگزیب
دسمبر 7, 20242470وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے، میڈ ان پاکستان مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہوگا، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات ...26ویں ترمیم:چیف جسٹس نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دیدیا
دسمبر 7, 2024243026ویں ترمیم کےمتعلق جسٹس منصورعلی شاہ کےلکھےگئےخط کاجواب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کونسل کےاجلاس میں دےدیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس میں سپریم کورٹ اورسندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچزمیں مزیدججوں کی شمولیت کاجائزہ لیاگیا جبکہ ہائیکورٹس میں ججوں کی نامزدگیوں کامعاملہ بھی ...سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
دسمبر 7, 20242310مقابلے کا امتحان دینے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سی ایس ایس 2025 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ سی ایس ایس امتحان 15 فروری 2025 سے شروع ہو گا۔ ...واٹس ایپ میں نئی تبدیلی: ٹائپنگ انڈیکٹر کو انیمیٹڈ ڈاٹس میں تبدیل کر دیا گیا
دسمبر 7, 20242660واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،میٹا نے واٹس ایپ میں ایک دلچسپ تبدیلی متعارف کرا دی، جس کا مقصد چیٹس میں رئیل ٹائم انگیجمنٹ کو بڑھانا ہے۔ اس تبدیلی کے تحت، جب کوئی فرد میسج ٹائپ کرے گا، تو’ٹائپنگ‘ کے بجائے تین اینیمیٹڈ ڈاٹس (—) نظر آئیں گے۔ اس کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









