Author: Omer Zaheer
پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سربراہ مقرر
اکتوبر 26, 20241960پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کمیٹی کےسربراہ ہوں گے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں تین جج صاحبان شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےپریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کوتبدیل کردیا، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےحلف کےبعدسپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ
اکتوبر 26, 20241960نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ۔ ویب سائٹ پر قاضی فائز عیسیٰ کی جگہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام چیف جسٹس پاکستان کے طور پر اپڈیٹ کر دیا گیا ۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
اکتوبر 26, 20241410مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کےبعدہفتےکےآخری روزبڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے کا ہوگیا، 10گرام سونا ایک ہزار 714روپے مہنگاہونے کےبعد 2 لاکھ 43 ہزار 741 روپے پر پہنچ گیا ۔ عالمی مارکیٹ ...پاکستان کوایشیائی ترقیاتی بینک سے50کروڑڈالرملیں گے
اکتوبر 26, 20241490ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو50کروڑڈالرقرض فراہم کرےگا،رقم ماحولیاتی اورقدرتی آفات سےتحفظ کےپروگرام پرخرچ ہوگی۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر خزانہ امریکہ کےدورےپرہیں۔وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کےصدرسےملاقات ہوئی،ملاقات میں وزیرخزانہ نےپاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی ...مدیحہ امام کےنکاح کامذاق اُڑانےوالوں پراداکارہ برس پڑیں
اکتوبر 26, 20242320پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مدیحہ امام کو بھارتی شہری سےنکاح کرنے پر لوگوں نےتنقیدکانشانہ بنایاجس کےجواب میں اداکارہ نےلوگوں کوآئینہ دکھادیا۔ حال ہی میں اداکارہ مدیحہ امام نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پرانہوں نےاپنی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں کھل کربات کی۔ گفتگوکرتےہوئےاداکارہ کاکہناتھاکہ میرےشوہرکاتعلق بھارت سےہے، اس لئے لوگوں نے میرے ...وزیراعظم نےچینی شہریوں کےتحفظ کویقینی بنانےکی بات کی،چینی سفیر
اکتوبر 26, 20242200پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی جیانگ نے آرمی چیف اور دیگر سیکیوررٹی عہدیداروں سے چینی شہریوں کے تحفظ کی بات کی۔ ملاقات کے دوران چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ کاکہناتھاکہ 4 ماہ کے اندر چین اور پاکستان کے رہنماؤں کی دوبارہ ...بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ انہیں کیسے حالات میں ...
اکتوبر 26, 20242400تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کرحیران رہ گیا کہ انہیں کیسےحالات میں رکھاگیاہے۔ نجی چینل کےشومیں گفتگوکرتےہوئے تحریک انصاف کےوکیل فیصل چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوصاف بتادیا تھاکہ ڈی چوک پراحتجاج میں پارٹی ...سنگاپور کے ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم
اکتوبر 26, 20242550سنگاپور جانیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر،چانگی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم شد، سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ کے تمام ٹرمینلز پر کلیئرنس کیلئے اب پاسپورٹ کی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ پر تمام ٹرمینلز سے کلیئرنس کیلئے بائیو میٹرک کا قانون ...محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اکتوبر 26, 20242840محکمہ موسمیات نےملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے،تاہم شام یا رات کے وقت بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود موسم کے ساتھ گرج ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈکیخلاف سیریزجیتنےپرقومی ٹیم کومبارکباد
اکتوبر 26, 20242430چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے انگلینڈکےخلاف ٹیسٹ سیریزجیتنےپرپاکستان ٹیم کومبارکباددی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے فتح اپنے نام کی۔ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باؤلنگ کرکے اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا۔سعود شکیل نے سنچری سکور کرکے عمدہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









