Author: Omer Zaheer
ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کررہی ہے،بلاول بھٹو
نومبر 14, 20242560چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ جوڈیشل کمیشن سےاحتجاجاً الگ ہوا،اگرجوڈیشل کمیشن میں ہوتاتوآئینی بینچ میں فرق پربات کرتا،دیہی سندھ سےسپریم کورٹ میں ججزہوتےتوبرابری کی بات کرتا،انصاف کےسب سے بڑےادارےمیں برابری کی نمائندگی چاہیے،اس ملک میں ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکی کمی
نومبر 14, 20242140مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 5500روپےکی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔10گرام سونےکی قیمت میں 4716 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 28 ہزار 395روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار ...اداکارہ لیلیٰ زبیری نےنئےاورپرانےفنکاروں میں فرق بتادیا
نومبر 14, 20243130باکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری نےانڈسٹری میں نئے اور پرانے فنکاروں میں فرق بتادیا۔ اداکارہ لیلیٰ زبیر ی نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پران سے مختلف قسم کےسوال وجواب پوچھےگئے،جن کےانہوں نےواضح جواب بھی دئیے ۔ میزبان نےاداکارہ سےایک سوال کیاکہ انڈسٹری ...سعودی عرب کی تیل سہولت پرآئی ایم ایف نےخدشات کااظہارکردیا
نومبر 14, 20243140سعودی عرب کی جانب سے3کھرب33ارب روپےکی تیل سہولت پربین الاقوامی ادارے(آئی ایم یف ) نےخدشات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کےپاس سعودی عرب کےتیل سہولت کےعلاوہ بھی پلان موجودہے،جس کےبارےمیں تفصیلات بتانےسےانکارکردیا۔ ذرائع کے مطابق دورہ کرنے والے آئی ایم ایف مشن نے 1.2 ارب ڈالر کے سعودی آئل سہولت (SOF) ...پہلاٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کوشکست
نومبر 14, 20241560پاکستان اورآسٹریلیاکےمابین پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کوآسٹریلوی ٹیم سے 29 رنزسےشکست سامناکرناپڑا۔ بارش کےباعث میچ تاخیرسےشروع جس کی وجہ میچ کو7،7اوورزتک محدودکردیاگیاتھا۔ برسبین میں کھیلےگئےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ آسٹریلیانےپہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 7اوورزمیں 4وکٹوں کےنقصان پر94رنزکاہدف دیا۔آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل 19 ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی کشمکش کاشکارپی سی بی کےخط کاجواب نہ دیا
نومبر 14, 20241930چیمپئنزٹرافی کےمعاملےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کشمکش کا شکار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کےخط کاتاحال جواب نہ دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزٹرافی کےحوالےسےچندروزقبل آئی سی سی کوبھارت کےپاکستان نہ آنےکےٹھوس وجوہات طلب کیں،جس کاتاحال آئی سی سی نےجواب نہیں دیا۔ تاہم ذرائع کا کہناہے کہ آئی سی ...پینٹاگون میں بڑےعہدوں پراکھاڑپچھاڑکیلئے لسٹیں بنانےکاآغاز
نومبر 14, 20242010نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی عبوری ٹیم نےپینٹاگون میں بڑےعہدوں پراکھاڑپچھاڑکیلئے لسٹیں بنانےکاآغازکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی عبوری ٹیم نے متعدد پینٹاگون افسران کو عہدوں سے برطرف کرنے کےلیے ان کی لسٹیں بنانے کا آغاز کردیا ہے۔ غیرملکی ایجنسی کی رپورٹ میں بتایاگیاکہ ٹرمپ کےعہدہ سنبھالتےہی ...آئینی بینچ کی پہلی سماعت:ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق اقدامات کی رپورٹ طلب
نومبر 14, 20241520سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی پہلی سماعت پر تمام صوبوں سےماحولیاتی آلودگی کےاقدامات کی رپوٹ طلب کرلی گئی۔ 26ویں آئینی ترمیم کےبعدآج سپریم کورٹ میں آئینی بینچ نےکیسزکی سماعت کی ،جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کیسز کی سماعت کا آغاز کیا، سپریم کورٹ ...آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی سرفہرست
نومبر 14, 20241860ائیرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےکےباعث آلودگی کے اعتبار سےلاہورشہرآج بھی دنیابھرپہلےنمبربراجمان ہے۔شہرکااےکیوآئی بڑھنے سے مختلف قسم کی بیماریاں جنم لینےلگ گئیں۔ ماحولیات کی عالمی ویب سائٹ کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق آلودگی میں آج پھرپنجاب کا دارالحکومت لاہورشہرپہلےنمبرپر،بھارتی شہردہلی دوسرےجبکہ بنگلہ دیش کاشہرڈھاکہ تیسرےنمبرپرموجودہے۔ لاہورکاائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک بڑنے سے ...ٹی 10لیگ :پی سی بی نے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے
نومبر 14, 20241720پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےٹی 10لیگ کےلئے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے جن کھلاڑیوں کواین اوسی جاری ہوا،ان میں عمادوسیم ،عثمان طارق اورمحمدعامربھی شامل ہیں۔ سلمان ارشاد،افتخاراحمداورآصف علی کوبھی ٹی10لیگ کےلئے این اوسی جاری کئےگئے۔ پی سی بی نے حسان خان کو گلوبل سپر لیگ، آئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









