Author: Omer Zaheer
دوسراٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کو 13رنزسےشکست
نومبر 16, 20242230دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا کےہاتھوں پاکستان کو13رنزسےشکست ہوئی،آسٹریلوی ٹیم نے سیریزمیں 2-0سےبرتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلےگئےمیچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔جوکہ کافی منافابخش ثابت ہوا۔ آسٹریلیانےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورزمیں 9وکٹوں کےنقصان پر147رنزبنائے،آسٹریلیا کی جانب سےاننگزکاآغازمیتھواورجیک فریزر نے کیاجنہوں نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کرتےہوئے پاکستانی بالرؤں کی خوب ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کابڑااقدام،اہم پلان تیار
نومبر 16, 20241400چیمپئنزٹرافی ،شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان نےویزےجاری کرنےکا پلان شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کرکٹ فینز کو ویزے جاری کرنے کا پلان شروع کردیا،حکومت کی جانب سے کرکٹ فینز کو بڑی تعداد میں ویزے جاری کیے جائیں گے۔بھارتی کرکٹ فینز کو بھی ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،بھارت سے ...چین کابڑاکارنامہ:اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب
نومبر 16, 20242810چین کابڑاکارنامہ،اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب ہوگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق چین کےدنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم نےگرڈکوبجلی دیناشروع کردی ،دنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم سےچین ایک گیگاواٹ بجلی حاصل کریگا۔ خبرایجنسی کےمطابق چائنہ انرجی انویسٹمنٹ کارپوریشن کےسولرپارک نےبجلی پیداکرناشروع کردی، منصوبہ مکمل ہونےپرچین میں2.6ملین سےزائدلوگوں کوبجلی کی سہولت ملےگی۔تیرتےہوئےسولرسسٹم کےمنصوبےکو2سال پہلےشروع کیاگیاتھا۔سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ
نومبر 16, 20241840پاکستان میں سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ کیاگیا۔ گزشتہ رات سپرمون کانظارہ پاکستانی وفت کےمطابق رات 2بجکر28منٹ پرعروج پررہا،سپرمون کےدوران چاند14فیصدبڑااور30فیصدزیادہ روشن نظرآتاہے۔ سپرمون کےدوران زمین،چاندکامجموعی فاصلہ3لاکھ60ہزار378کلومیٹررہ جاتاہے۔ ماہرفلکیات کےمطابق چاندزمین کےقریب ترین فاصلےپرآجائےتوسپرمون کہاجاتاہے۔خیبرپختونخوامیں بارش، اےکیوآئی میں بہتری،موسم خوشگوار
نومبر 16, 20242670خیبرپختونخوامیں بارش سےایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آنےسےفضائی آلودگی میں واضح کمی ہوگئی،بادل برستےہی موسم خوشگوارہوگیا۔ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں بارش کےبعدپشاورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آگئی۔پشاورمیں کئی دن بعداےکیوآئی 100 سےگرنے سے96 ریکارڈ کیاگیا۔ گزشتہ24گھنٹےمیں سب سےزیادہ کالام میں 55ملی میٹربارش ریکارڈ، دیر بالا میں46،چترال اورپاراچنارمیں8ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔مالم جبہ میں3 ،پشاوراوربنوں ...عدنان صدیقی سے برطانوی بادشاہ کی ملاقات،پاکستان آنےکی خواہش کااظہار
نومبر 16, 20243330پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارعدنان صدیقی کی برطانوی بادشاہ سے ملاقات ہوئی،شاہ چارلس نے پاکستان آنےکی خواہش کااظہار کیا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئرترین اداکارعدنان صدیقی برطانیہ میں ہونےوالی ایک تقریب میں شریک ہوئےجس میں اداکارنےپاکستان میں غریب بچوں کی تعلیم کابیڑہ اٹھانےوالی غیرسرکاری تنظیم کی نمائندگی کررہےتھے۔اس تقریب میں اداکار کی خوش قسمتی ...صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی کی قیمت میں کمی
نومبر 16, 20243180صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں ایک روپے1پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سی پی پی اےنےاکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائرکر دی، نیپرا اتھارٹی 26نومبر کوعوامی سماعت کرےگی۔ سی پی پی اےکی درخواست کےمطابق اکتوبرمیں9ارب98کروڑ10لاکھ یونٹس بجلی فروخت کی گئی،بجلی کی فیول لاگت9روپے26پیسےفی یونٹ رہی ،پانی سے31.06فیصد،مقامی کوئلےسے14.79فیصدبجلی پیداکی ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ
نومبر 16, 20242040وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ کیاہے،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےپیٹرولیم ...پاکستان سےمذاکرات، آئی ایم ایف نےاعلامیہ جاری کردیا
نومبر 16, 20242490بین الاقوامی مالیت فنڈزادارے(آئی ایم ایف )نےپاکستان کےساتھ مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کےمطابق پاکستان سے12سے15نومبرتک مشن چیف کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے،وفاقی حکومت کیساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں سےبھی بات چیت ہوئی،مذاکرات میں نجی شعبہ کےنمائندوں سےبھی تبادلہ خیال ہوا،معاشی امورپرپاکستانی حکام کےساتھ بات چیت مثبت رہی،حالیہ ...کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال
نومبر 16, 20242190ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق 9 نومبر کو ریلوے سٹیشن پر ناخوشگوار واقعہ کے بعدٹرین سروس کو چار روز کے لیے معطل کیا گیا تھا، جس کے بعد اب کوئٹہ سے اندرون ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









