Author: Omer Zaheer
نوازشریف اورآصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
دسمبر 12, 20242530نوازشریف ، آصف علی زرداری،یوسف رضاگیلانی اوردیگرکےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نےریفرنس ایف آئی اےسپیشل جج سینٹرل عدالت بھیج دیا،نیب کی جانب سےکیس ایف آئی اےکی عدالت میں بھیجنےکی استدعاکی گئی جس کو عدالت نےملزمان کی کیس نیب کوواپس بھیجنےکی استدعامستردکردی۔ احتساب ...مدارس رجسٹریشن بل:نوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمان
دسمبر 12, 20242290سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل کےبارےمیں ہم سمجھتےہیں ایکٹ پاس ہوچکاہےنوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن سےمتعلق کچھ وضاحت کرناچاہتاہوں،آج کل سیاست میں دینی مدارس کی رجسٹریشن پربحث چل رہی ہے،ہماری شکایت صرف ایوان ...توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائد
دسمبر 12, 20241990توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرفردجرم عائدکردی گئی۔ سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ2 کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کی۔ توشہ خانہ ٹوکیس ...پریانکاچوپڑا شوبزانڈسٹری میں واپسی کیلئے پرعزم
دسمبر 12, 20242940بھارتی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکاچوپڑاشوبزمیں واپسی کےلئے پرعزم،اداکارہ کس پراجیکٹ کےذریعےانٹری دینےوالی ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالی بالی ووڈ کی مشہورومعروف اداکارہ پریانکاچوپڑاایک بارپھرقسمت آزمانےکےلئے انڈسٹری میں واپس کےلئےتیارہیں۔ 42 سالہ پریانکا نے بالی ووڈ میں اپنے کم بیک کی تصدیق کرتے ہوئے ...فلم کی شوٹنگ کےدوران اکشےکمارحادثےمیں زخمی
دسمبر 12, 20243270بالی ووڈ کی دنیامیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےشہرت رکھنےوالے اداکار اکشےکمار’ہاؤس فل 5‘کی شوٹنگ کےدوران حادثےمیں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اکشےکمارکوحادثہ فلم ’ہاؤس فل5‘کی شوٹنگ کےدوران پیش آیاجہاں پراداکارایک خطرناک اسٹنٹ کررہےتھےکہ اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی ان کی آنکھ میں جا لگی۔جس سےوہ زخمی ہوگئے حادثے کے ...پی ایس ایل:10ویں ایڈیشن کیلئےکھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل شروع
دسمبر 12, 20242780ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا۔کھلاڑیوں کی ریلیگیشن اور ریٹینشن کا عمل رواں ماہ کے دوران ...شام:بعث پارٹی کاہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ
دسمبر 12, 20241990شام کی بعث پارٹی نےہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بعث پارٹی کےترجمان نےکہاہےکہ شام کی صورتحال کومدنظررکھتےہوئےبعث پارٹی نےاپنی تمام سرگرمیاں غیرمعینہ مدت تک کیلئےمعطل کردیں اور ہتھیار، آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالےکرنےکافیصلہ کرلیاجبکہ جائیدادوں اورمالیاتی اثاثوں کووزارت خزانہ اورانصاف کے حوالے کیا جائےگا۔ٹرمپ کےعہدہ سنبھالنےسےقبل تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کامستعفی ہونے کا اعلان
دسمبر 12, 20242720ڈونلڈٹرمپ کےصد رکاعہدہ سنبھالنےسےقبل امریکی تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفرنے مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفر کوتبدیل کرنےکااشارہ دےچکےہیں،تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے ٹرمپ کےخفیہ دستاویزات چھپانےکےکیس پروفاقی تحقیقات میں مددکی تھی ،ایف بی آئی کی تحقیقات کی وجہ سےکرسٹوفرکو ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 12, 20242040عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہےآج بھی سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان صارفین کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے ،سونے کی قیمت میں روزبروزاضافہ ہونےسےہرطبقےکےلوگ پریشان ہیں۔غریب ہویاامیر سجناسنوارناہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج پھر2300روپےکااضافہ ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 12, 20243050انٹربینک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ڈالرکی قیمت میں 6پیسےکااضافہ ہونےسےانٹربینک میں ڈالر278 روپے 23 پیسے کاہوگیا۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









