Author: Omer Zaheer
شام میں پھنسے318پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
دسمبر 13, 20242250شام میں پھنسے318پاکستانی شہریوں کوچارٹرڈطیارےکےذریعےجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب اسلام آبادپہنچادیاگیا۔ شام سےلبنان کےشہربیروت پہنچےوالےپاکستانی چارٹرڈپروازکےذریعےوطن پہنچ گئے۔318پاکستانی شہری گزشتہ رات اسلام آبادپہنچے۔جہاں پراُن کا استقبال وفاقی وزیراحسن اقبال نےکیا۔ وطن واپس پہنچائے جانے والے پاکستانی شہریوں میں زائرین اور پاکستانی سفارت خانے کے عملے کے افراد شامل تھے، جو ...چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس طلب
دسمبر 13, 20242190چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج دوپہر2بجےہوگا۔ اجلاس میں زیرالتواشکایات کاجائزہ لیاجائےگا۔معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ
دسمبر 13, 20241760سکولوں کے طلبا اور اساتذہ کیلئے اہم خبر،معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے لاہور کے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ ،سی ای او ایجوکیشن لاہور نے پرائیویٹ سکولوں کے سروے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔ سی ای او ایجوکیشن لاہور نذیر حسین چھینہ نےڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر ایلیمینٹری مردانہ و زنانہ ...پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
دسمبر 13, 20241350پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی نمائندگی اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کی، جہاں انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے 2022 کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انسانیت اب موسمیاتی ہنگامی ...سردی کے ڈیرے،بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 13, 20242310ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے۔بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہرکیاہے، جبکہ پہاڑی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔مقبول سوشل میڈیا انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر متعارف
دسمبر 13, 20241840نوجوان نسل میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر متعارف،دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرائل ریلز کو ابتدائی طور پر نان فالوورز کو دکھایا جائے گا ۔ انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر ٹرائل ریلز متعارف کرادیا ۔اس فیچر کا مقصد صارفین کو اپنے ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکاٹرائل:سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کوفیصلےسنانےکی اجازت دیدی
دسمبر 13, 20241530ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل پرسپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دےدی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلیئنزکےکیس کی سماعت کی۔وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئےجبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ آئینی بینچ ...پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ نےون ڈےسکواڈکااعلان کردیا
دسمبر 13, 20242460پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےتین ون ڈےمیچوں کےلئے15رکنی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ پرہےجہاں پردونوں ٹیموں کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچز،3ون ڈےاور2ٹیسٹ سیریزمیچزشیڈول ہیں۔دونوں ملکوں کے درمیان ابھی ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے۔جنوبی افریقہ نےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کوشکست دےکرسیریزمیں 1-0 برترحاصل کررکھی ہے۔ ...پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی
دسمبر 13, 20242480پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی ہوگئے،پی سی بی نےعاقب جاویدکوعہدےکاعبوری چارج دےدیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی کےاستعفیٰ کی تصدیق کردی۔ جیسن گلیسپی کے مستعفی ہونے پرپی سی بی نےیہ عہدہ بھی عبوری طورپرعاقب جاویدکودےدیا۔اس سےقبل عاقب جاوید وائٹ بال کے بھی عبوری ہیڈکوچ ...ملٹری کورٹس کا معاملہ:جوشخص آرمی میں اس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا،جسٹس مندوخیل
دسمبر 12, 20243220جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جوشخص آر می میں ہےاس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےسپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پرسماعت کی۔وفاقی حکومت کی جانب سےوکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل خواجہ حارث کےدلائل: وکیل خواجہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









