پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا

پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟محکمہ موسمیات کی بار بار پیشگوئیوں کے باوجود ملک بھر میں بارشوں کی کمی کے کیا اسباب ہیں۔ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا۔
ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوری میں بارشیں متوقع ہیں، تاہم اتنی بارشیں نہیں ہو رہیں، جتنی ہونی چاہئیں، لیکن بسا اوقات بارشوں کا سیزن ایک مہینہ ڈراپ ہونے کے بعد اگلے مہینے رونما ہو جاتا ہے، جب ہمارا جنوری اور فروری خشک رہتا ہے تو پھر مارچ اور اپریل تک بارشیں ہوتی رہتی ہیں۔
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان بڑے معاہدوں پر دستخط
نومبر 21, 2026گندم کا بحران سنگین فلور ملز بند ہونے کا خطرہ
نومبر 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نیل ویگنر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
فروری 27, 2024 -
دنیا کی سب سے طویل نان سٹاپ فلائٹ، چینی ایئرلائن کا نیا ریکارڈ
اکتوبر 27, 2025 -
لاہومیں جلسہ کی اجازت:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














