• شام کی تعمیرنوکیلئےاربوں ڈالرکی ضرورت ہے،سربراہ عبوری حکومت محمدالبشیر

    327
    0
    شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرنےکہاہےکہ مملکت کی تعمیرنوکےلئے اربوں ڈالرکی ضرورت ہے۔ اپنےایک بیان میں شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرکاکہناتھاکہ شام کی تعمیرنوہمارےلئےبہت مشکل ہے،اربوں ڈالرکی ضرورت ہے،ہمارےپاس کوئی غیرملکی کرنسی نہیں،خزانےمیں صرف شامی پاؤنڈزہیں،جن کی قیمت کچھ بھی نہیں۔ایک امریکی ڈالرسے35ہزارشامی پاؤنڈز خریدے جاسکتے ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...
  • امریکہ:خوفناک آتشزدگی،درجنوں مکانات جل کر خاکستر،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور

    437
    0
    امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگلات میں خطرناک آگ سےدرجنوں مکانات جل کرخاکسترہو گئے۔ہزاروں افرادنقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگل میں آگ لگنے سے 4ہزارایکڑرقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔شہرمالیوں کےقریب آگ نےدرجنوں مکانوں کوخاکسترکردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق مقامی حکومت کی جانب سےہزاروں افراد کو انخلا کے احکامات جاری کردئیے ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ:عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی

    226
    0
    تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےکےمعاملےمیں عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اقبال چودھری نےتحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرالیکشن کمیشن کیخلاف درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس اقبال چودھری نےکہاکہ درخواست اسی بینچ کوپیش کی جائےجوپہلےہی سماعت کررہاہے۔ وکیل درخواست گزارنےاستدعاکی کہ یہ درخواست جسٹس راحیل کامران کے روبروزیرسماعت ...
  • وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبےتوقیرکررہےہیں،عمرایوب

    157
    0
    اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبے توقیر کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقدہوا۔ڈپٹی سپیکرنےوزراکی عدم شرکت پراظہاربرہمی کیا۔وزراکی غیرحاضری پرحکومتی اور اپوزیشن ارکان بھی پھٹ پڑے اور کہا کہ اگر وزراکے پاس ٹائم نہیں ،ہم یہاں کیوں آتے ...
  • دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ مولانافضل الرحمان کوموصول

    283
    0
    دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جمعیت علمااسلام(ف) مولانافضل الرحمان کودیدیاگیا۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن کےقانون پرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدرمملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات جےیوآ ئی کوفراہم کردیے۔سپیکرآفس نےجےیوآئی کواپنےموقف سےبھی آگاہ کردیا۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کودیدیاگیا۔جس کی جےیوآئی ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:ایف آئی اےبشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانے میں ناکام

    249
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانےمیں ناکام ہوگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےایف آئی اےکی بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریمارکس دئیےکہ ہائیکورٹ ...
  • حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کافیصلہ

    158
    0
    مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،پندرہ دسمبرسےحکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اڑھائی روپےاضافےکافیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ایس آئی ایف ...
  • سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی نااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا

    199
    0
    سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی ایپل منظورکرلی،عدالت نےنااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عادل بازئی کی اپیل پرسماعت کی۔ جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عائشہ ملک بھی بینچ کا حصہ تھیں۔ جسٹس عائشہ ملک نےریمارکس دئیےکہ کیاالیکشن کمیشن ملک کی تمام ...
  • سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

    341
    0
    ملک بھر میں سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے بارش اورمزید برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کراچی سے کشمیر تک سردی کی لہر میں اضافہ ہو گا۔ پہاڑوں پر ہر طرف برف کی سفیدی چھائی ہوئی ہے، بالائی اورشمالی ...
  • یونیورسٹی آف بلوچستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

    177
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،یونیورسٹی آف بلوچستان نےموسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی آف بلوچستان نے اعلان کیا ہے کہ 16 دسمبر 2024 سے 28 فروری 2025 تک خاران کیمپس کے علاوہ تمام کیمپسز کو سردیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رکھا جائے گا۔ یونیورسٹی کے ...