Author: Omer Zaheer
آپ ہم سےغیرآئینی کام کیوں کراناچاہتےہیں،جسٹس جمال مندوخیل
نومبر 20, 20242460سنی اتحادکونسل کوپارلیمانی جماعت قراردینےکےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےر یمارکس دئیے کہ آپ ہم سےغیرآئینی کام کیوں کراناچاہتےہیں۔ سنی اتحادکونسل کوپارلیمانی جماعت قراردینےکےخلاف درخواست پرسماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے کی۔ درخواست گزارمولوی اقبال حیدرنےکہاکہ میری جانب سےدرخواست بروقت دائرکی گئی تھی،اب اس مقدمےکانظرثانی ...پی ٹی آئی اختلاف کی خبریں جعلی حکومت کی خواہش ہوسکتی ہےحقیقت نہیں،بیرسٹرسیف
نومبر 20, 20242540مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف اختلاف کی خبریں جعلی حکومت کی خواہش ہوسکتی ہےحقیقت نہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے سب ایک پیج پر ہیں، جب سے آخری کال کا اعلان ہوا ہے جعلی حکومت پریس کانفرنس ...چیمپئنزٹرافی کاشیڈول:پی سی بی اپنےموقف پرقائم
نومبر 20, 20242350چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کےاعلان میں مزیدتاخیرکاامکان ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)اپنےموقف پرقائم ہے۔ ذرائع کےمطابق موجودہ صورتحال میں شیڈول کااعلان اگلے24گھنٹےمیں مشکل ہے،پاکستان کرکٹ بورڈکےاپنےموقف پرڈٹےرہنےسےپیش رفت نہیں ہورہی،چیمپئنزٹرافی ہائبرڈماڈل پرتسیلم نہ کرنےپرپی سی بی اپنےموقف پرقائم ہے،اسٹیک ہولڈرزنےلچک دکھائی توپھرشیڈول کااعلان ایک دوروزمیں ممکن ہوسکےگا۔ ذرائع کامزیدکہناہےکہ براڈکاسٹرزاورکمرشل پارٹنرزپاک بھارت ...ملکی ترقی کیلئےاہم ہےسیاسی استحکام کیساتھ معاشی استحکام بھی ہو،وزیراعظم
نومبر 19, 20242260وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملکی ترقی کےلئےاہم ہےکہ سیاسی استحکام کےساتھ معاشی استحکام بھی ہو۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی میں اظہارخیال کرتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، پاکستان کی معیشت آہستہ آہستہ استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے،معیشت کی بہتری میں وفاق،آرمی چیف اورصوبوں ...عمران خان نےمذاکرات کیلئےگرین سگنل دیدیا
نومبر 19, 20241850بانی تحریک انصاف عمران خان نےمذاکرات کےلئے اجازت دےدی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین بیرسٹرگوہرنےملاقات کی۔جس کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگی۔ عمران خان کےوکیل خالدیوسف کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ آج ہونےوالی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نےمذاکرات کےلئے حامی بھرلی۔ خالدیوسف کاکہناتھاکہ بانی ...موجیں ختم:پنجاب بھرکےتعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ
نومبر 19, 20242410طلبہ کی موجیں ختم،لاہوراورملتان سمیت پنجاب بھرمیں کل سےتعلیمی ادارے کھولنےکافیصلہ کرلیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا، اس حوالےسےمحکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر 2024 سے کھلیں ...حکومت کاشوگرملوں اورڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ
نومبر 19, 20242110وزیراعظم شہبازشریف نےشوگرملوں اورشوگرڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے شوگرسیلزٹیکس چوری اورقیمتوں میں اضافہ روکنے کے لئے مشترکہ کارروائی کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایف بی آر،ایف آئی اےاورآئی بی مشترکہ کارروائیاں کریں، شوگر سیکٹرمیں سیلزٹیکس چوری کےسدباب کویقینی بنایاجائے،شوگرکرشنگ سیزن شروع ہورہاہے،شوگرملوں اورڈیلرزسےجی ایس ٹی کی 100فیصدوصولی یقینی بنائیں۔ ...کراچی:4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغاز
نومبر 19, 20242910کراچی میں 4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغازہوگیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف اورروزیرتجارت جام کمال نےنمائش میں شرکت کی،ڈی جی ڈی ای پی او میجر جنرل اسدنوازجنجوعہ بھی دفاعی نمائش میں شریک ہوئے۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ نمائش میں شریک تمام مہمانوں کوخوش آمدیدکہتاہوں،دنیابھرسےآئےمندبین نمائش سےبہترین فائدہ اٹھائیں ...اداکاراکشےکمارنےاہلیہ ٹوئنکل کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
نومبر 19, 20242460بالی ووڈمیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےشہرت رکھنے والے اداکار اکشےکمارنےاہلیہ ٹوئنکل کےبارےمیں انکشاف کرتےہوئےبتایاکہ ان کےصاف گوردعمل کی وجہ سےکیریئرمیں بڑانقصان ہواہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےاداکاراکشےکمارنےبتایاکہ جب میں پہلی مرتبہ ٹوئنکل کو اپنے ٹرائل کیلئے لے کر گیا تو پروڈیوسر نے آکر اس سے پوچھا کہ ...جوسچااورغیرت مندہوگاوہ بانی پی ٹی آئی کاساتھی ہوگا،بشریٰ بی بی
نومبر 19, 20241480بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہاؤس میں پی ٹی آئی اجلاس سےخطاب کی آڈیوسامنےآگئی جس میں اُنہوں نے کہا ہے کہ جوسچااورغیرت مندہوگاوہ بانی پی ٹی آئی کاساتھی ہوگا۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے بشریٰ بی بی کاکہناتھاکہ گرفتاریوں کاعمل اب شروع ہوگا،آپ نےخودکوگرفتاری سےبچانےکےلئےحکمت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









