Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں پھراضافہ
نومبر 4, 20242370کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے کاہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے کاہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی ...اُلٹی گنتی شروع،صدارتی الیکشن میں ایک روزباقی،کملاہیرس یاٹرمپ؟
نومبر 4, 20241940امریکی صدارتی انتخابات میں ایک روزباقی رہ گیا،کون ہوگاوائٹ ہاؤس کا اگلا مہمان ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس یاپھرریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔دونوں امیدواروں کےدرمیان امریکہ کی صدارت کی جنگ عروج پرہے۔ امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹے دار مقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے ...پہلاون ڈے:سنسنی خیزمقابلےکےبعدآسٹریلیانےپاکستان کوشکست دیدی
نومبر 4, 20241340تین میچزکی سیریزمیں آسٹریلیانےپہلےون ڈےمیچ میں سنسنی خیزمقابلےکےبعد پاکستان کوشکست دے کرفتح اپنےنام کرلی۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتےہوئے46.4اوورزمیں صرف 203 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن ایک بارپھرناکام ہوگئی،کوئی بلےبازعمدہ کھیل کا مظاہرہ نہ کرسکا،سب ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 4, 20241630توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےعمران خان کی درخواست ضمانت پرایف آئی اےسےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی عمران کی درخواست ضمانت پرجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسماعت کی ۔ عدالت نےایف آئی اےکونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ ...جیل جانےکوتیارہوں،بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں روپڑیں
نومبر 4, 20242700اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بیان دیتےہوئےروپڑیں۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی6 اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف ایک مقدمہ پردرخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمدافضل مجوکہ ...ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان کوفائنل میں شکست،سری لنکاٹرافی لےاُڑا
نومبر 4, 20241270ہانگ کانگ سپرسکسزکےفائنل میں پاکستان کوشکست دےکرسری لنکاٹرافی لے اُڑا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئےمیگا ایونٹ کے فائنل میں سری لنکانےٹاس جیت کر پاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،گرین شرٹس بیٹنگ میں بُری طرح ناکام ہوگئی، اننگزکےآغازمیں ہی دوکھلاڑی آؤٹ ہوکرپویلین لوٹ گئے۔ قومی بلےبازمحمداخلاق نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیا اُنہوں نے48رنزکی ...سعودیہ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی سعودی ایئر لائن متعارف
نومبر 4, 20241390ملکی ایوی ایشن سے فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کے فضائی آپریشن کیلئے اجازت دیدی گئی۔مملکت کی نئی ایئر لائن کا نام کیا ہے اوراس کا فلائٹ آپریشن کب شروع ہو گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے سعودی عرب ...گوگل میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز متعارف
نومبر 4, 20241410گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس گوگل میپس میں جیمنائی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز کا اضافہ کر دیا۔ گوگل کے مطابق نئی اپ ڈیٹس سے صارفین اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے گھومنے کیلئے نئے مقامات ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل
نومبر 4, 20241920وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی طبیعت ناسازہوگئی،علاج کےلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل کروا دیاگیا، مریم نواز کا ہسپتال میں چیک اپ کیاگیا۔ ہسپتال ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو گلے کا انفیکشن ہواہے، طبی معالجین نےمریم نواز کو آرام ...آلودگی کاراج برقرار،لاہورآج آلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپر
نومبر 4, 20242090آلودگی کےاعتبارسےبھارتی شہرنئی دہلی پہلے نمبرجبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپرآگیا۔ ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر آلودگی انڈیکس پرنئی دہلی 393، اورلاہور 280 سکور پر ہے 2 سے ساڑھے 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا جنوب سے مشرق کی طرف چل رہی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









