Author: Omer Zaheer
علی امین کی بھی کوئی مذمت کرےجس نےسب کوگالیاں دیں،خواجہ آصف
ستمبر 11, 20241710وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاکہ علی امین گنڈاپورکی بھی کوئی مذمت کرےجس نےسب کوگالیاں دیں،پولیس کے آنے سے پارلیمنٹ کا احترام مجروح ہوا تو یہ ہمارا اجتماعی نقصان ہے جو لوگ اس حوالے سے باتیں کرتے ہیں ان کے ہاتھ صاف ہونے چاہیے ۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوزیردفاع خواجہ آصف ...وزیراعلیٰ کےپی اگرگالی دےتووہ اپناکام نہیں کررہا،بلاول بھٹو
ستمبر 11, 20241990چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااگرگالی دے،جج پرمقدمہ بنائےتووہ اپناکام نہیں صرف سیاست کررہاہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ اس ایوان کا رکن بننا ایک اعزاز کی بات ہےافسوس سے کہتا ہوں کہ کچھ عرصے سے ہم نے سیاست کو گالی بنا دیا ہے۔اسی سیاست ...آئی ایم ایف کادباؤ:پنجاب کی اسلام آبادکےبجلی صارفین سےسبسڈی واپس
ستمبر 11, 20241970آئی ایم ایف کےدباؤپرپنجاب حکومت نےاسلام آبادکےبجلی صارفین کےلئے 14روپےفی یونٹ سبسڈی واپس لےلی۔ اسلام آبادکےبجلی صارفین سبسڈی کےبغیر ستمبر کے بل اداکریں گے۔وفاقی علاقے کے صارفین 14 روپے یونٹ سبسڈی کے حق دار نہیں ہونگے۔ اسلام آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔جس کےمطابق وفاقی علاقے کے صارفین کو ماہ ...پاکستان کیخلاف انگلینڈنے17رکنی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان کردیا
ستمبر 11, 20242900انگلینڈکرکٹ بورڈنےپاکستان کےخلاف 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے 17رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ پاکستان میں تین میچزکی ٹیسٹ سیریزکےدوران بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ انگلش اسکواڈ میں ریحان احمد ،گس ایٹکنسن، شعیب بشیر ، ...اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 20242020اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔استدعاکی گئی کےعدالت فوری اس پر سماعت کرے۔ عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظورکرتےہوئےفریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 20241810ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کا وردکرتےہوئے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ اسلام آباسمیت پنجاب اورخیبرپختوتخوا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکےمحسو س کئے گئے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اور بھکر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کمالیہ، ...ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ستمبر 11, 20243440ایشین چیمپئنزٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کوایک گول سےشکست دےدی۔ چین میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نےایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔قومی ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں جاپان کو شکست دے دی،پاکستان نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل ...ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
ستمبر 11, 20242700آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری،ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا فلیگ شپ سمارٹ فون کا تازہ ترین ایڈیشن آئی فون 16 متعارف کرا دیا۔ کیلیفورنیا میں منعقدہ ایونٹ میں متعارف کرایا جانیوالا یہ آئی فون 16 گزشتہ برس کے مقابلے میں کچھ نئے رنگوں میں متعارف کرایا گیا ہے۔فون کے پشت ...پارلیمنٹ کےاندرسےگرفتاریوں کا معاملہ :سپیکر کا بڑا ایکشن
ستمبر 11, 20242210سپیکرایازصادق نےپارلیمنٹ کےاندر سےگرفتاریوں کےمعاملےپربڑاایکشن لیتےہوئےاسمبلی سیکیورٹی پرمامور5اہلکاروں کومعطل کردیا۔ سپیکرایازصادق نےاسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمہ داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کردیا،سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو چار ماہ کے لیے معطل کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں سیکیورٹی میں ناکامی پر دیگر چار سیکیورٹی اہلکاروں کو ...قائداعظم کایوم وفات:گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائدپرحاضری
ستمبر 11, 20242140بابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کے76ویں یوم وفات پر گورنرسندھ کامران ٹیسوری اوروز یراعلیٰ مرادعلی شاہ نے مزارقائدپرحاضری دی اورمزارپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی ۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری: میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےگورنرسندھ کاکہناتھاکہ قائدکے مزار پر آکر فاتحہ کی، اللہ تعالیٰ ہمیں قائداعظم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطافرمائے، اس ملک میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









