Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
دسمبر 17, 20243190مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2100روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ74 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار682 روپے کاہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت ...کیاعائشہ آفریدی شاہدآفریدی کی رشتہ دارہیں؟اداکارہ نےوضاحت کردی
دسمبر 17, 20242320پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ عائشہ آفریدی نے ماضی کےمعروف کرکٹرشاہد آفریدی کے ساتھ رشتے داری کےبارےمیں وضاحت دےدی۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پران سےنجی زندگی اور کیرئیرکےبارےمیں مختلف سوال وجواب کئےگئےجن کے انہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےاداکارہ سےکرکٹر شاہدآفریدی ...پہلاون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کابیٹنگ کافیصلہ
دسمبر 17, 20242590پہلےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرجنوبی افریقہ نے پہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ پارل میں کھیلےجارہےپہلےون ڈے کےلئے پاکستان نےاپنےسکواڈکااعلان کردیا،پاکستان پلیئنگ الیون کی سربراہی محمدرضوان کررہےہیں۔ قومی اسکواڈمیں صائم ایوب،عبداللہ شفیق،بابراعظم شامل جبکہ کامران غلام،سلمان علی آغا اورعرفان نیازی ٹیم کاحصہ ہیں،شاہین آفرید،نسیم شاہ،حارث رؤف اورابراراحمدبھی ٹیم میں شامل ہیں۔ ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
دسمبر 17, 20241840ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چوتھےماہ بھی سرپلس رہا،نومبرکاکرنٹ اکاؤنٹ 72کروڑ90لاکھ ڈالرسرپلس رہا،اگست ،ستمبر اور اکتوبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ پہلےہی سرپلس رہا،ماہانہ بنیادپرملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کی مالیت میں111فیصدکااضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق رواں مالی سال کے5ماہ ...امریکہ :سکول میں فائرنگ2افرادہلاک،6زخمی
دسمبر 17, 20241620امریکی ریاست وسکونسن کےسکول میں فائرنگ سے2افرادہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے پولیس ٹریننگ سینٹرکے قریب ایک سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک ایک ٹیچر اور ایک طالب علم کی موت ہوچکی ہے جبکہ 6 افراد زخمی ہیں۔ ...امریکہ:ڈرونزکامعاملہ،تحقیقاتی ادارےتاحال ناکام
دسمبر 17, 20242170امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کےمعاملےپرتحقیقاتی ادارےکی جانب سےتاحال کوئی واضح جواب نہ دیاجاسکا۔ امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کی اطلاعات کےبعد حکام نےنیویارک اور نیوجرسی میں ڈرونزکاپتہ لگانےوالانظام تعینات کردیا۔سیکیورٹی ادارےانفراریڈکیمروں اورٹیکنالوجی کی مددسےڈرونزکی حقیقت کاپتہ لگائیں گے۔ تحقیقاتی ادارے کےمطابق عوام نےسٹیلائٹ یاپھرگلائیڈرکوڈرونزسمجھ لیاہوگا۔ غیرملکی خبرایجنسی ...پی آئی اےکی نجکاری میں پیشرفت
دسمبر 17, 20243030پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی نجکاری میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق فلائٹ روٹس کی خریداری پربولی لگانےوالوں کواضافی سہولت دینےپرکام شروع کردیا گیاہےیہ اقدام آئی ایم ایف کی منظوری پر اٹھایا جارہا ہے ،بولی لگانےوالوں کافلائٹ روٹس کیلئے نئے جہازوں کاسیلزٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ تھا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...کلائمیٹ فنانس بہت ہی لازم ہوچکا،پاکستان اس جانب نہیں آرہا،جسٹس منصورعلی شاہ
دسمبر 17, 20241790جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ کلائمیٹ فنانس بہت ہی لازم ہوچکا،پاکستان اس جانب نہیں آرہا۔ موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق تقریب سےویڈیولنک خطاب کرتےہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ ہم نےکلائمیٹ چینج اتھارٹی کوٹیک اپ کیا،پاکستان کی آئینی عدالتیں انوائرمنٹ کےمعاملےکودیکھ رہی ہیں،ملک کوشدیدترین موسمیاتی تبدیلی کےمسائل کاسامناہے،پاکستان کےجج کوکلائمیٹ چینج پربہت کچھ دیکھنا ...ہم قانون سازہیں،قانون کوبطورکھلواڑ نہیں بننےدیں گے،مولانافضل الرحمان
دسمبر 17, 20242270سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکاہے،گزٹ نوٹیفکیشن کیوں نہیں جاری کیاجارہاہے۔ہم قانون سازہیں،قانون کوبطورکھلواڑ نہیں بننےدیں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کاکہناتھاکہ تمام جماعتیں26ویں ترمیم پرآن بورڈتھیں،پارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں نے 26ویں ترمیم پاس کی،سیاست میں مذاکرات ہوتے ہیں ...گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا
دسمبر 17, 20242370گوگل کےصارفین کیلئے اہم خبر،گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک سال قبل اعلان کیا تھا کہ میپس لوکیشن ہسٹری کو صارفین کے فون میں منتقل کیا جا رہا ہے اور اب اس تبدیلی کو بڑے پیمانے پر متعارف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









