• حکومت کابجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغاز

    249
    0
    حکومت نےمارچ2025تک بجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغازکردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیز،بجلی گھروں،شمسی پن بجلی منصوبوں کےساتھ مارچ تک مذاکرات مکمل ہونگے،قرضوں کی ری پروفائل اور بلوں پرمحصولات کم کرنے کاطریقہ کارفروری تک مکمل ہوگا،حکومتی آمدن میں ہونےوالی کمی کاانتظام معیشت کےدیگر سیکٹرز سےپورا کیا جائے گا۔پہلے مرحلےمیں حکومت ...
  • گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف

    238
    0
    گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور زبردست فیچر متعارف،اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ فیچر میں اب سرچ کا آپشن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا۔اگر آپ ...
  • پنجاب اور سندھ میں سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

    455
    0
    طلبا و طالبات کی موجیں ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب اور سندھ نے بھی سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔دونوں صوبوں میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی و سرکاری سکولز میں 20 دسمبر سے ...
  • ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں: مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریکارڈ آمدن

    211
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں۔ مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریلوے کو ریکارڈ آمدن،پاکستان ریلویز نے مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 37.5 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حالیہ آمدنی گزشتہ مالی سال کی اسی ...
  • صحافیوں کی جاسوسی:آئرلینڈمیں پولیس کوبھاری جرمانہ

    191
    0
    برطانوی عدالت نےصحافیوں کی جاسوسی کرنےپرشمالی آئرلینڈپولیس پربھاری جرمانہ عائدکردیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق شمالی آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے دو بیلفاسٹ صحافیوں کی جاسوسی کی، پولیس نے صحافیوں کے ذرائع کی شناخت کرنے کیلئے غیرقانونی جاسوسی کا عمل کیا۔ عدالت نےحکم دیاکہ پولیس دونوں صحافیوں کو4ہزارپاؤنڈہرجانہ ادا ...
  • ملک بھرمیں سردی کاراج،پہاڑوں پربرفباری کاامکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    242
    0
    محکمہ موسمیات نےآئندہ چندروزتک ملک بھرمیں سردی کاراج برقرار رہنے اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرداورمطلع ابرآلود رہنےکا امکان ہے،خیبرپختونخوا،کشمیراورگلگت بلتستان میں چندمقامات پرہلکی بارش اور برفباری کابھی امکان ہے۔اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورمطلع ابرآلود ...
  • پہلاون ڈے:شاہینوں کافاتحانہ آغاز،پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیدی

    159
    0
    پہلےون ڈےمیچ میں شاہینوں کافاتحانہ آغاز،پاکستان نےجنوبی افریقہ کو3وکٹوں سےشکست دے کر سیریزمیں واضح برتری حاصل کرلی۔ پارل میں کھیلےگئےپہلےون ڈےمیچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت نہ ہوا۔ میزبان ٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 50اوورزمیں9وکٹوں کےنقصان پر 239 رنز بنائے ۔جنوبی افریقا کی جانب سے ہینرک ...
  • پالیسی ریٹ میں دوفیصدکمی تاجروں،ایکسپورٹرزکیلئےخوش آئندبات ہے، وزیراعظم

    189
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پالیسی ریٹ میں دوفیصدکمی تاجروں اورایکسپورٹرزکیلئےخوش آئندبات ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس سےخطاب کرتےہوئے اُن کاکہناتھاکہ کل کرک میں انسدادپولیوٹیم پرحملےمیں ایک پولیس اہلکارشہید اوردوسرازخمی ہوا،پاکستان اورافغانستان کے سوا دنیا کے دیگرممالک میں پولیوکاخاتمہ ہوچکاہے۔پولیوکےخاتمےمیں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں،جوانتہائی افسوسناک ہیں،انسدادپولیوورکرزدلیری کےساتھ مہم ...
  • ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں

    224
    0
    سپریم کورٹ میں ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں۔ سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر عوامی آراء طلب کرلی۔ سپریم کورٹ نے جسٹس مندو خیل کمیٹی کے مجوزہ رولز سپریم کورٹ ویب سائیٹ پر جاری کر دیئے ۔ ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ...
  • توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کوویڈیولنک پیش نہ کرنے پر جواب طلب

    274
    0
    توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کوویڈیولنک کے ذریعےپیش نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نےجیل حکام سےجواب طلب کرلیا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنرکیس کی سماعت کی۔عمران خان ...