Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی
ستمبر 12, 20241730صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی ہوگئی فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔ سوناخریداروں کےلئے بڑی خوشخبری،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 63 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 ...یوٹیوب کا 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کروانے کا اعلان
ستمبر 12, 20242610یوٹیوب نے 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔یہ ٹولزکچھ عرصے بعد صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کانٹینٹ آئی ڈی ...فلم ’استری2‘کی اُڑن اُنچی نیاریکارڈبناڈالا
ستمبر 11, 20242640بالی ووڈاداکارہ شردھاکپورکی سپرہٹ کامیڈی فلم ’استری2‘نےباکس آفس پرطوفان برپاکردیا،بالی ووڈکنگ شاہ رخ کی فلم ’پٹھان‘کو بھی شکست دیدی۔ رواں سال 15اگست کوسینماگھروں کی زینت بنےوالی فلم ’استری2‘ کے چرچے نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیامیں ہونےلگے۔فلم نےریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر دھوم مچائی ہے، دُنیا ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس،ٹرمپ کےدرمیان مباحثہ کاٹاکرا
ستمبر 11, 20242510امریکی صدارتی انتخابات کےلئے صدارتی امیدوارکملاہیرس اورڈونلڈٹرمپ کےدرمیان مباحثے کا پہلاٹاکرا ہوا،دونوں نےایک دوسرےپرالزامات کےانبا رلگادئیے۔ امریکی نشریاتی ادارےاےبی سی نیوزنےریاست پنسلوینیا میں مباحثے کا اہتمام کیاتھا۔مباحثےکاوقت ڈیڑھ گھنٹہ تھا۔ مباحثے میں معیشت، امیگریشن، اسقاط حمل، روس یوکرین جنگ، اسرائیل کے غزہ پر حملوں سمیت اہم داخلی اور خارجہ امور ...ملکی معیشت میں بہتری کامشن:حکومت نےپنشن رولزمیں ترمیم کردی
ستمبر 11, 20242880ملکی معیشت میں بہتری لانےکامشن وفاقی حکومت نےفیملی پنشن کی مدت10سال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق وفات پانے والے ریٹائرڈ ملازم کا فیملی پنشن حقدار معذور بچہ تاحیات فیملی پنشن وصول کرے گا، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے 25 سال سروس لازمی ہو ...سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دیدی
ستمبر 11, 20243760سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دےدی ایازصادق نےنو ستمبر کے معاملے کی تحقیقات اور پارلیمنٹ کے وقار کےلیے کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ قومی اسمبلی کاجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہواجس میں اپوزیشن نےپرسوں کےواقعہ کولےکراوراپنےاراکین کےپروڈکشن آرڈرکےلئے خوب شورشرابہ کیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاکہ میں تمام پارلیمانی رہنماؤں ...ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
ستمبر 11, 20242620کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسے روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.62 روپے سے کم ہوکر 278.54 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرڈالر10 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے ...مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 20241660مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا،فی یونٹ 1روپے 74پیسے کا اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی حکومت کبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیتی ہےتوکبھی بجلی بم گرادیتی ہے۔غریب ہویاامیرہرکوئی مہنگائی سےپریشان ہے۔عوام کےلئے حکومت کےسخت فیصلوں کاسلسلہ جاری ہے۔ نوٹیفکیشن ...قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 11, 20242110قیمت میں اضافہ ہونےسے صرافہ مارکیٹ میں سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 64 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں ...ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ،بیرسٹرگوہر
ستمبر 11, 20242740چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ۔ہم تو اختر مینگل کے استعفے کے بھی خلاف ہیں ہمارے گرفتار اراکین کو رہا کیا جائے اور ان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے جائیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ پرسوں جو ہوا امید ہے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









