Author: Omer Zaheer
ساری رات گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف
ستمبر 13, 20243220وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ساری رات وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ کیا کرتے رہے ساری رات وہاں؟ گنڈا پور دو نمبر آدمی ہے اس پر بھروسہ نہ کریں۔ ڈپٹی سپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر ...چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے پینتھرز کوشکست دیدی
ستمبر 13, 20242660چیمپئنزون ڈےکپ ٹورنامنٹ کےافتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنزسےشکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ میگاایونٹ کاآغازگزشتہ روزفیصل آبادمیں ہوا،چیمپئنزون ڈےکپ کےافتتاحی میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے مارخورزکوبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ پہلے بیٹنگ کرتےہوئے مارخورزنےمقررہ 50اوورمیں 6وکٹوں کےنقصان پر347 رنز بنائے۔کامران غلام 102گیندوں پر115رنزبناکرنمایاں رہے۔ان کی اننگز میں ...کےپی میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،مولانافضل الرحمان
ستمبر 13, 20242470سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں امن و امان کے حالات اچھے نہیں ۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپارلیمنٹ ہاؤس کےباہرصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ آئینی ترمیم کےحوالےسےہم نےگزشتہ روزاپناموقف واضح کردیاتھا۔ صحافی نےسوال کیاکہ یعنی جے یو آئی ووٹ نہیں کرے گی کسی آئینی ترمیم، عدلیہ کے حوالے ...ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مستحکم
ستمبر 13, 20242320کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.44 روپے سے کم ہوکر 278.16 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 315 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 333 پوائنٹس ...بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں،اس عمرمیں بھی خودکوفٹ رکھاہوا،کرینہ کپور
ستمبر 13, 20243950بالی ووڈمیں ’بیبو‘کےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورنےکہاہےکہ اس عُمر میں بھی خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر فِٹ رکھا ہوا ہے۔ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ کرینہ کپورکاکہناتھاکہ میں شوبزکےبجائےگھرمیں اپنےشوہراوربچوں کووقت دےرہی ہوں ،اُن کےساتھ معیاری ...علی امین کےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،عمران خان
ستمبر 13, 20242630عمران خان نےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے پاؤں پکڑنے چاہیے کہ خدا کے واسطے جا کر افغانستان سے بات کرو۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خا ن کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی کا ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 13, 20241800190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےعمران خان کےقریبی ساتھی اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی ۔ نیب نےدرخواست کی کہ زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کی جائے،جس کوعدالت نےمنظورکرتےہوئےجائیدادیں منظورکرنےکاحکم دےدیا۔ عدالت ...ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دیدی
ستمبر 13, 20242270ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا، 32 کروڑ ڈالر کی رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کیلئے خرچ ہوگی،قرض سے دیہی علاقوں میں آل ویدر محفوظ رابطہ کاری میں اضافہ ہوگا،خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں میں 900 ...دنیاکومتحدکرنےکیلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،وزیراعظم
ستمبر 13, 20241420وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیاکومتحدکرنےکےلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ اقوام متحدہ کی سمٹ آف دی فیوچر سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ معاشی طور پر کمزور ممالک پر قرضوں کے انبار، غربت میں اضافہ، معاشی تقسیم، ...عدالت نےپی ٹی آئی گرفتاررہنماؤں کاجسمانی ریمانڈکالعدم قراردیدیا
ستمبر 13, 20242930اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریک انصاف کےگرفتاررہنماؤں کا8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردےدیا۔عدالت نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےگرفتارملزمان کےجسمانی ریمانڈ کے حوالےسے سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عامرفاروق اورجسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر محفوظ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









