Author: Omer Zaheer
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 20242600چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ فارم 45 اور47 کے پروپیگنڈا پر بھی بہت بڑی کہانی سامنے آنے والی ہےسازش کے تحت الیکشن کو بھی متاثر کرنا تھاجب سازش سامنے آئے گی تو ان کو جواب دینا پڑے گا ۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ...مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ بنانےکی کوشش مستردکی جاتی ہے،سپریم کورٹ
ستمبر 14, 20241790سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کی درخواستوں پروضاحت جاری کردی۔جس میں عدالت نےکہاہےکہ مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ بنانےکی کوشش مستردکی جاتی ہے۔ سپریم کورٹ کے 8 رکنی اکثریتی بینج نے مخصوص نشستوں کےکیس میں فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نےفیصلے میں لکھاکہ 12 جولائی کے ...جان کی قربانی کیلئے بھی تیارہوں،کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا،عمران خان
ستمبر 14, 20241920بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہے کہ میں جان کی قربانی کے لیے بھی تیار ہوں ،کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔سپیکر کی مرضی کے بغیر پارلیمنٹ سے لوگوں کو کیسے اٹھایا جا سکتا تھا۔نئی آئینی ترمیم قاضی فائز عیسیٰ کو لانے کیلئے کی جارہی ہے۔ملک میں جمہوریت ...عدالت نےشیرافضل مروت کوکسی بھی مقدمےمیں گرفتارکرنےسےروک دیا
ستمبر 14, 20241700اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آبادہائیکوررٹ کےجسٹس سمن رفعت امتیاز نے شیر افضل مروت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب، ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 20243310190ملین پاؤنڈریفرنس میں آخری گواہ پرجرح جاری۔ اڈیالہ جیل میں190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر جرح کی۔آئندہ سماعت ...امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 20241950امریکی صدارتی انتخابات کےحوالےسےکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کملاہیرس اورٹرمپ کانام لیےبغیرمخالفت کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سنگاپورسےروم واپسی پرصحافیوں سے گفتگو کرتےہوئےپوپ فرانس کاکہناتھاکہ کیتھولک امریکی صدارتی انتخابات میں ’کم برے‘امیدوارکوووٹ ڈالیں۔کملاہیرس اورڈونلڈٹرمپ دونوں ہی زندگی کیخلاف اقدامات کے حامی ہیں۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ ری پبلکن ...قیمت میں اضافہ:سونانئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 14, 20241350قیمت میں اضافہ کےبعدمقامی و عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت نےتاریخ رقم کردی۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر، صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 66 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ...حکومت کا چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا مشن ،مولاناکاانکار
ستمبر 14, 20241470وزیراعظم شہبازشریف نےگزشتہ رات کوسربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمن سےملاقات کی اورچیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر شہباز شریف مولاناکومنانےمیں ناکام ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق جمعیت علمائے اسلام نے صرف چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کی تجویر کو مسترد کردیا۔مولانافضل الرحمان ...عائشہ عمرکوہم شکل کی ڈانس ویڈیونےپریشان کردیا
ستمبر 14, 20244000پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ عائشہ عمرکوایک ہم شکل لڑکی کےڈانس کی ویڈیو نے پریشان کردیا۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک ویڈیوکےخوب چرچے ہورہے ہیں ،جس میں سب سے اہم بات یہ کہ اس ویڈیومیں ایک لڑکی ڈانس کررہی ہے۔جوکہ اداکارہ عائشہ عمرکی ہم شکل ہی نہیں بلکہ عائشہ عمربھی اس ...ممکنہ آئینی ترمیم:قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے
ستمبر 14, 20242570ممکنہ آئینی ترمیم کےنتیجےمیں ججزکی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کاامکان ہےجس کےبعدقاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے۔ حکومت اوراتحادیوں کی جانب سے جوڈیشل پیکج لایاجارہاہےاور عدالتی اصلاحات کیلئے کئی ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن میں ایک ترمیم سب سےاہم ہےجوکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









