Author: Omer Zaheer
مدارس رجسٹریشن بل پرہماراموقف تسلیم کیاجائےگا،مولانافضل الرحمان
دسمبر 20, 20242050سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرہماراموقف تسلیم کیاجائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کےبعدسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ اتحادتنظیمات مدارس کےموقف سےوزیراعظم کوآگاہ کیا،مفتی تقی عثمانی کی اجازت اور اعتمادکیساتھ وزیراعظم سےملاقات کی،پی پی رہنمابھی ملاقات میں موجودتھےہم نےاپناموقف دہرایا،دونوں ایوانوں سےبل منظورہونےپراب ایکٹ ...سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں ،ایاز صادق
دسمبر 20, 20243270سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کرداراداکریں۔ اسلام آبادمیں 18ویں سپیکرکانفرنس میں خطاب کرتےہوئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ سپیکر کانفرنس کےبعدہم سب کی ذمہ داری اوربڑھ گئی ہے،کانفرنس میں شرکت ہم سب کیلئےاعزازکی بات ہے ،سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کےخاتمےکیلئےکرداراداکریں۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ اپنی اپنی ...ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 20, 20241930گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےالزام کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس پرسماعت ہوئی،سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کےوکیل چودھری نوازعدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت نےپیش ہونےوالےملزمان پرفردجرم عائدکردی،پرویزالٰہی آج پیش نہ ہوئے،عدالت نےفردجرم عائدکرنےکےلئے7جنوری کوطلب ...ابھیشیک ،ایشوریاکی بیٹی کےسکول میں انٹری،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں
دسمبر 20, 20241860بالی ووڈسٹاراداکار ابھیشیک اورایشوریارائےکی ایک ساتھ اپنی بیٹی کےسکول میں انٹری،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ایک ویڈیووائرل ہورہی جس میں اداکارابھیشیک بچن نےاہلیہ کےہمراہ اپنی بیٹی آرادھیا کےسکول فنکشن میں شرکت کی۔اس موقع پر امیتا ب بچن بھی موجود تھے۔ سکول کی اس تقریب کی مختلف ویڈیوزسوشل میڈیاپرپھیل ...پی ایس ایل کےدسویں ایڈیشن کاپلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانےکافیصلہ
دسمبر 20, 20242410پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےدسویں ایڈیشن کا پلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانے کافیصلہ کیاہے۔ پی سی بی کےمطابق ڈرافٹ کی تقریب 11 جنوری 2025 کو گوادر میں منعقد ہو گی،گوادر کی سلیکشن علاقے میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے کی گئی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ گوادر کی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرادویات کی پہلی کھیپ پاراچنارر وانہ
دسمبر 20, 20242640وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرادویات کی پہلی کھیپ پاراچنارروانہ کردی گئی۔ ادویات کا انتظام صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی نگرانی میں کیا گیا جبکہ محکمہ ایمرجنسی سروسز پنجاب نے خصوصی طور پر ایئر ایمبولینس بھجوائی۔ صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب ...سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
دسمبر 20, 20241740سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ بارکےسابق8صدورکی جانب سے26ویں آئینی ترمیم کےخلاف عدالت میں درخواست دائرکی گئی، درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد ...الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کاایک اور بڑا حکم
دسمبر 20, 20242140عدالت نےاسلام آباد کے حلقے این اے 48 سے بھی حکم امتناع جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی امیدوارعلی بخاری کی درخواست پر سماعت کی،دوران سماعت علی بخاری اور دیگر وکلاء عدالت پیش ہوئے۔ عدالت نےاین اے 47 کے بعد این اے 48 کی ...جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی ملتوی
دسمبر 20, 20242160جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس میں عدالت نے سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےبانی تحریک انصاف عمران خان ،شاہ محمودقریشی ،شبلی فرازاورواثق قیوم ودیگرکےخلاف جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت شبلی فراز اورواثق قیوم عدالت میں پیش ہوئے ۔ ...نادرا کا پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
دسمبر 20, 20242350نادرانےپنشنرزاوربزرگ شہریوں کےانگلیوں کےنشانات مدہم ہوجانے پر مشکلات کےباعث نیانظام متعارف کروانےکافیصلہ کرلیا۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)میں مشاورتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں عوامی مسائل سمیت دیگرپہلوزیرغورآئے،اس میں سب سےبڑامسئلہ شناخت کی تصدیق کابھی زیرغورآیا ۔ نادرا کی جانب سے ریگولیٹرز اور شہریوں کو کسی رکاوٹ کے بغیر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









