• جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے کافیصلہ

    220
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،محکمہ ریلوےکاجعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ،ریلوے حکام نے کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 11 نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ریلوے حکام کے مطابق دونوں ٹرینوں کو بند ...
  • چین : سی آئی آئی ای میں عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم

    191
    0
    چین میں جاری سی آئی آئی ای نمائش میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم،چین کے شہرشنگھائی میں منعقدہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) جدید ترین ٹیکنالوجیز کی کشش سے بھرپورہے۔ سی آئی آئی ای کے گزشتہ چھ سیشنز میں تقریباً 2500 نئی مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور خدمات ...
  • دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزمختلف مقامات سےبند

    148
    0
    دھنداورسموگ نےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ موٹروےایم2 شیخوپورہ سے کوٹ مومن تک دھند اور سموگ کی وجہ سے بندکردی گئی ، موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ پر دھند اور سموگ کی وجہ سے ٹریفک معطل ،موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ...
  • سعودیہ،قطرکوکہا پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ہے، سرمایہ کاری کریں، وزیراعظم

    199
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سعودی عرب اورقطر کادورہ کیااُن کو بتایاہے کہ پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ہے، اس میں سرمایہ کاری کریں۔ یوم اقبال کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ وہ سعودی عرب اور قطر گئے تو وہاں بتایا کہ آپ نے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ہے، ...
  • قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنیوالوں کےنام پی سی ایل میں شامل،پاکستان کابرطانیہ کوخط

    132
    0
    لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنےوالے23پاکستانیوں کےنام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ(پی سی ایل)میں شامل کرکےپاکستان نےحوالگی کےلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی پرحملہ کرنےوالے23پاکستانیوں کی نشاندہی کےبعدپاکستان حکومت نےحوالگی کےلئےبرطانیہ کوخط لکھ دیااوران کےنام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی ...
  • راولپنڈی:3روزکیلئے دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری

    146
    0
    راولپنڈی میں 3روزکےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،ضلعی انتظامیہ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق دہشت گردی کے خدشےکےپیش نظرامن وامان برقرار رکھنے کےلئےدفعہ144لگائی گئی،راولپنڈی میں ہرقسم کےعوامی اجتماعات، جلسےاور جلوسوں پرپابندی عائدہوگئی،دفعہ144فوری طورپرنافذالعمل ہے، اطلاق 10 نومبرتک ہوگا۔
  • کوئٹہ:ریلوےاسٹیشن پردھماکہ،24افرادجاں بحق،متعددزخمی

    165
    0
    کوئٹہ میں ریلوےاسٹیشن کےپلیٹ فارم پردھماکےکےنتیجےمیں 24افرادجاں بحق جبکہ 51زخمی ہوگئے ۔وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےواقعہ کی شدیدمذمت کی ۔ پولیس کےمطابق دھماکہ خودکش لگ رہاہے،جعفرایکسپریس کی روانگی کےوقت مسافروں کی بڑی تعداد موجودتھی کہ دھماکہ ہوا۔ سول ہسپتال ذرائع کےمطابق دھماکےمیں جاں بحق افرادکی تعداد 24ہوگئی ،جبکہ ...
  • اداکارہ دیدارنے معاشرےکےدہرے معیار پرلب کشائی کردی

    256
    0
    شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ وڈانسردیدارنے کہاکہ ہمارے معاشرے کا دہرا معیاریہ ہےکہ گھر کی شادیوں میں مختصر لباس بھی پہنے جاتے ہیں اسے قبول کر لیا جاتا ہے لیکن رقاصہ کو کبھی قبول نہیں کیا جاتا۔ اداکارہ وڈانسردیدارنےحال ہی میں ایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں ان سے ...
  • پی سی بی بورڈآف گورنرکےاراکین کاقذافی سٹیڈیم کادورہ

    330
    0
    قذافی سٹیڈیم کاتعمیراتی کام تیزی سےجاری ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)بورڈآف گورنرکےاراکین نےقذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ بورڈآف گورنرکےاراکین کوقذافی اسٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کاموں پربریفنگ دی گئی،پی سی بی ڈائریکٹرانفرااسٹرکچرقاضی جوادنےاراکین کوبریفنگ دی۔سی اواوضمیراحمدسیداورسی ای اوپی ایس ایل سلمان نصیربھی موجودتھے۔ بورڈآف گورنرزکےاراکین نےمین بلڈنگ کاتفصیلی معائنہ کیا،انہوں نےتعمیراتی کاموں ...
  • سموگ کی بگڑتی صورتحال:محکمہ وائلڈلائف ان ایکشن

    188
    0
    سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرمحکمہ وائلڈلائف بھی ان ایکشن ہوگیا،چڑیا گھروں و وائلڈ لائف پارکس میں عوام کے داخلہ پر پاپندی لگا دی۔محکمہ وائلڈ لائف و پارکس پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلےکےمطابق محکمہ وائلڈلائف نےلاہور، فیصل آباد اور ملتان ڈویژن کے اضلاع میں چڑیا گھروں و وائلڈ ...