Author: Omer Zaheer
عام انتخابات 2024میں سب سےزیادہ ووٹ کس جماعت کوملے،فافن کی رپورٹ جاری
دسمبر 23, 20242510عام انتخابات 2024میں سب سےزیادہ کس جماعت کوووٹ ملے،فافن نےرپورٹ جاری کردی۔ فافن کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں سب سے زیادہ ووٹ پی ٹی آئی کوملے،پی ٹی آئی کوقومی اسمبلی کےحلقوں میں ایک کروڑ80لاکھ32ہزار955ووٹ ملےجبکہ تحریک انصاف کوصوبائی اسمبلیوں میں ایک کروڑ53لاکھ84ہزار714ووٹ ملے۔پی ٹی آئی کوقومی ...گائے گی دنیا گیت میرے، ملکۂ ترنم نور جہاں کوبچھڑے 24 برس بیت گئے
دسمبر 23, 20243960اپنی سریلی آوازسےکروڑوں دلوں پرراج کرنےوالی ملکۂ ترنم نورجہاں کو مداحوں سےبچھڑے24برس بیت گئے۔ پنجاب کےشہرقصورمیں پیداہونےوالی اللّٰہ وسائی نےنورجہاں کےنام سےشہرت پائی ۔ اداکاری ہو یا گلوکاری نورجہاں کا انداز شاندار، منفرد اور ہر دیکھنے والے کی پسند کا حصہ رہا۔ نورجہاں نے سدا بہار آواز کے ساتھ بچپن ...انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں پھراضافہ
دسمبر 23, 20241710کاروباری ہفتے کےپہلےروزاوپن مارکیٹ اورانٹربینک میں ڈالرمزیدمہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتےکےپہلےروزانٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 15پیسے مہنگاہونے کے بعد 278روپے 57پیسے پر بندہوا۔ کاروباری ہفتے کےآخری روزبھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہواتھا،جس سےڈالر 278 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے ...سال 2025میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 23, 20245310وفاقی حکومت نےسال2025کی 40سرکاری چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق آئندہ سال 2025میں عام تعطیلات اوراختیاری چھٹیاں 40ہوں گی، 17عام تعطیلات جبکہ23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری 2025کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی،جبکہ 23 مارچ کو یوم پاکستان ،یکم مئی کو یوم مزدور اور28مئی 2025کویوم ...بنگلہ دیش نےبھارت سےشیخ حسینہ واجد کی حوالگی کامطالبہ کردیا
دسمبر 23, 20242890بنگلہ دیش نےبھارت سےباضابطہ طورپرشیخ حسینہ واجد کی حوالگی کامطالبہ کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کو عدالتی کارروائی کے لیے حوالے کیا جائے۔ بنگلہ دیش کےمشیرخارجہ کاکہناتھاکہ بھارت کو شیخ حسینہ ...سریبا:ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکامعاملہ:ہزاروں افرادکاحکومت مخالف مظاہرہ
دسمبر 23, 20242420سریبامیں ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکےواقعہ کےخلاف ہزاروں افرادنےحکومت مخالف مظاہرہ کیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سربیامیں گزشتہ ماہ ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکےواقعہ پیش آیاتھاجس کی انکوائری کامطالبہ کیاگیاتھاجس پرابھی تک کوئی عمل درآمد نہ ہوسکا۔جس کےباعث سربیاکے دارالحکومت بلغرادمیں ہزاروں افرادسڑکوں پرنکل آئےاورصدر الیگزینڈر ووچک اور ان کی حکمران جماعت سربین پروگریسو ...نومنتخب صدرٹرمپ کاپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکاعندیہ
دسمبر 23, 20241700نومنتخب امریکی ڈونلڈ صدرٹرمپ نےپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکااشارہ دےدیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاناماکی جانب سےکینال کےاستعمال کےلئےزیادہ فیس وصول کی جارہی ہے،پاناما کینال کاانتظام قابل قبول اندازمیں نہ چلایاگیاتوکنٹرول واپس لےسکتےہیں۔ پاناماکینال کاانتظام چین کےپاس نہیں ہوناچاہیے،اسےغلط ہاتھوں میں جانے سےروکناہوگا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی ر ...چیمپئنزٹرافی:پی سی بی نےیواےای کونیوٹرل وینیوکےطورپرچن لیا
دسمبر 23, 20241850چیمپئنزٹرافی کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےیواےای کونیوٹرل وینیو کےلئے چن لیا۔ ترجمان پی سی بی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےباضابطہ طورپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کوآگاہ کردیا،چیمپئنزٹرافی میں پاکستان اوربھارت کےمیچ یواےای میں ہوں گے،چیمپئنزٹرافی کیلئےنیوٹرل وینیوکافیصلہ میزبان پاکستان نےکرناتھا۔ ترجمان نےمزیدکہاکہ وینیوکاحتمی فیصلہ محسن نقوی اورشیخ النہیان کی ...کرم کامسئلہ دہشتگردی کانہیں،2گروپوں کےدرمیان تنازع ہے ،وزیراعلیٰ گنڈاپور
دسمبر 23, 20241510وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ کرم کامسئلہ دہشتگردی کا نہیں ،2گروپوں کے درمیان تنازع ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا19واں اجلاس منعقدہوا،اجلاس کوبریفنگ دیتےہوئےبتایاگیاکہ کرم مسئلے کے پائیدار حل کیلئےمختلف سطح پرمتعددجرگےمنعقد کیے گئے ،ادویات کی کمی دور کرنے کیلئےہیلی کاپٹرسےتقریباً10ٹن ادویات پہنچائی گئیں،2دن میں220 افراد کو صوبائی ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،6نکاتی ایجنڈاجاری
دسمبر 23, 20242860وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کر لیا،اجلاس کا6نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا،کابینہ6نکاتی ایجنڈےپرغو رکرےگی۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









