Author: Omer Zaheer
برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازیں منسوخ
دسمبر 24, 20242370برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازوں کو منسوخ کردیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق شمالی آئرلینڈمیں طوفانی حالات کی وجہ سےبیلفاسٹ پہنچنےوالی پروازکی ہارڈلینڈنگ کروائی گئی،ہارڈلینڈنگ کےدوران طیارے کوشدیدنقصان پہنچا جس کےباعث رن وےبندکردیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ہیتھروایئرپورٹ نے100پروازیں منسوخ کردیں جس کےباعث 15ہزارسےزائدمسافرمتاثرہوئے،اسکاٹ لینڈاورآئرلینڈکےدرمیان فیری سروس معطل جبکہ ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت
دسمبر 24, 20242210ملک بھرمیں لینڈلائن انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کراچی کےساحل پر45ہزارکلومیٹرطویل زیرسمندرانٹرنیٹ کیبل پہنچ گئی،انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانےکےلئےجدیدکیبل آج منسلک کی جارہی ہے،کیبل سے45ہزارکلومیٹرطویل انٹرنیٹ پاکستان سے منسلک ہوگا،یورپ، افریقہ اورایشیاکے46کیبل لینڈنگ سٹیشن جوڑےجارہےہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ کیبل فیس بک میٹاپروجیکٹ،جس کاحصہ پاکستان بھی ہے، افریقہ2نامی کیبل پرٹریفک لوڈ2025سےفعال ...ون ڈےسیریز:عبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا
دسمبر 24, 20241930جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈے سیریزمیں قومی بلےبازعبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا۔ دورہ جنوبی افریقہ کےدوران جہاں قومی ٹیم نےتین میچوں کی ون ڈےسیریزمیں میزبان ٹیم کو3-0سےشکست دےکردنیائےکرکٹ میں تاریخ رقم کی ہےوہاں گرین شرٹس کےبلےبازعبداللہ شفیق نےبھی ایک منفرداعزازاپنےنام کیا۔ پاکستان کے بلےباز عبداللہ شفیق ایک ون ڈے سیریز ...پنجاب میں پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ ،پیپلزپارٹی کی اہم بیٹھک
دسمبر 24, 20243070پنجاب میں پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس لاہورگورنرہاؤس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت منعقدہوگا۔پی پی کی جانب سےپرویزاشرف،حسن مرتضیٰ او رعلی حیدرگیلانی شریک ہوں گےگورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان بھی اجلاس میں شرکت کریں گےجبکہ حکمران جماعت ن لیگ کی طرف سےسپیکرپنجاب ...سرکاری اداروں کوضم کرنےکیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
دسمبر 24, 20242280سرکاری اداروں کوضم کرنےکےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا گیا ،کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں حکومتی اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلےکی سفارشات کی منظوری دی جائیگی،رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے میں 5وازرتوں ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
دسمبر 24, 20242970دھنداندھادھند،موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ لاہور سے کالاشاہ کاکوانٹرچینج تک بند،موٹروےایم2کوٹ مومن تاللہ انٹرچینج تک دھند کےباعث ٹریفک کےلئےبند،موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ سےبابوصابوتک بند،موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارتک دھندکی وجہ سےبند کردی گئی۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ موٹروےایم3سمندری سےدرخانہ تک دھندکےباعث بندجبکہ ایم4پرپنڈی بھٹیاں سےملتان تک دھندکی وجہ سےٹریفک معطل کردی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس ...190ملین پاؤنڈ:بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی کیخلاف فیصلہ 6جنوری کوسنایاجائیگا
دسمبر 23, 20242220190ملین پاؤنڈریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان ا وراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف فیصلہ آئندہ سال6جنوری کوسنایاجائےگا۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانے190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت کی،بانی پی ٹی آئی کےوکیل خالدیوسف چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل خالدیوسف چودھری نےکہاکہ ہم توقع کررہےہیں آج فیصلہ سنایا جائے گا ۔ جج ...وزیراعظم کی صدرمملکت سےملاقات: سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
دسمبر 23, 20241860وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کےدرمیان ملکی سلامتی اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف صدرآصف علی زرداری سےملاقات کے لئے پہنچے،اس موقع پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی ، مخدوم احمد محمود، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خيبر ...کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا، وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 23, 20241830وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا۔ ہونہار اسکالرشپس پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ’ کوئی ماں نہیں چاہتی کہ اس کا بچہ جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور گالم گلوچ ...مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
دسمبر 23, 20242160حکومت اوراپوزیشن مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ حکومت اوراپوزیشن جماعتوں کےدرمیان باضابطہ طورپرمذاکرات کاآغاز ہوگیا ۔مذاکرات کاپہلا راؤنڈ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا ، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، عرفان صدیقی ، رانا ثناءاللہ، نوید ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









