Author: Omer Zaheer
نجی سکولوں کے طلبا سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت
دسمبر 25, 20243430طلبا و طالبات کیساتھ والدین کیلئے بڑی خوشخبری،نجی سکولوں کے طلبا سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت،محکمہ تعلیم سندھ نے نجی سکولوں کے طلبا و طالبات سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت کردی۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے تمام نجی سکولوں کو سرکولر جاری ...پی آئی اے کیلئے نئے سال میں کتنے طیارے خریدے جائیں گے؟
دسمبر 25, 20242280پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،قومی ائیرلائن کیلئےنئے سال میں کتنے طیارے خریدے جائیں گے؟ سی ای اوپی آئی اے نے بتادیا۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر قومی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ آئندہ سال قومی ایئرلائن کے بیڑے میں 8 طیارے شامل ہوں گے۔ قومی اسمبلی کی ...شدیددھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
دسمبر 25, 20241830شدیددھندکےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم2لاہور سے خانقاں ڈوگراں دھندکی وجہ سےبند،ایم3لاہورسےرجانہ پردھندکی وجہ سے ٹریفک معطل جبکہ موٹروےایم4پنڈی بھٹیاں سےملتان دھندکی وجہ سےبندکردی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم5ملتان سےروہڑی پر دھندکی وجہ سےٹریفک معطل جبکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےکودھندکی وجہ سےبند کردیا گیا۔ ترجمان ...کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی سکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات
دسمبر 25, 20242360سیاحت اور مذہبی رواداری کےفروغ کیلئے اہم اقدام، کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی خصوصی سکیورٹی کا اہتمام،یوم قائد اور کرسمس کے مذہبی تہوار کے موقع پر صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر کے سیاحتی مقامات کی فول پروف سکیورٹی کیلئےاضافی نفری تعینات کی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے ...بانیٔ پاکستان کا 148 واں یومِ ولادت:ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
دسمبر 25, 20242870ملت کا پاسباں ہے، محمد علی جناح ،بانیٔ پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 148 واں یومِ ولادت آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا۔ آج صبح شہر قائد کراچی میں ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
دسمبر 25, 20242890پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کےساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر ملک بھر کے تمام گرجا گھروں سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں گلی کوچوں کو برقی قمقموں سے سجا یا گیا۔آج دن کے آغاز پرملک بھر کے گرجا ...ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،و زیراعظم شہبازشریف
دسمبر 24, 20241960وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، پاکستانی کمپنیوں پرحالیہ پابندیاں بلاجوازہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کانیوکلیئرسسٹم جارحیت نہیں دفاع کیلئےہے،پروگرام پر24کروڑعوام مکمل یکسواورمتحدہیں،تحریک انصاف سےمذاکرات کاپہلادورہوچکاہے،سپیکرقومی اسمبلی کاکردارقابل ستائش ہے ،تحریک انصاف سےمذاکرات قومی مفادمیں شروع کیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ذاتی پسندناپسندکوایک طرف رکھ کرآگےبڑھناہوگا،مذاکرات سےہی ملک میں ...مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ،وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 24, 20243590وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت کرسمس کےموقع پرسیکیورٹی انتظامات کےلئے جائزہ اجلاس منعقدہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنےکاحکم دیتےہوئےہدایت کی کہ گرجا گھرو ں ...سونےکی قیمت میں معمولی کمی
دسمبر 24, 20243480کاروباری ہفتےکےدوسرےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی کےبعدایک تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں685روپےکی کمی ہونےسے 10گرام سونا2 لاکھ 33ہزار 711 روپے ہوگیا ۔ عالمی بازار ...ٹیکس سسٹم میں کرپشن کےخاتمےکیلئےاصلاحات لارہے ہیں ،وزیرخزانہ
دسمبر 24, 20241720وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس سسٹم میں کرپشن کےخاتمےکیلئےاصلاحات لارہے ہیں۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس منعقدہواجس میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب اوروزیرمملکت خزانہ علی پرویزملک نےبھی شرکت کی۔ اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل2024کاشق وارجائزہ لیاگیا۔ چیئرمین کمیٹی کاکہناتھاکہ کمیٹی اجلاس میں واحدایجنڈاٹیکس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









