Author: Omer Zaheer
پروفیسرشفیق الرحمن ڈائریکٹرانفارمیشن پی یو تعینات،تعلیمی حلقوں کاخیرمقدم
دسمبر 26, 20243810پروفیسرڈاکٹر شفیق الرحمن کی بطور ڈائریکٹر انفارمیشن مینجمنٹ پنجاب یونیورسٹی تعیناتی پر تعلیمی حلقوں نےخیرمقدم کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن کوپنجاب یونیورسٹی کا ڈائریکٹر انفارمیشن مینجمنٹ مقرر ہونے پر ضلع قصور کے تعلیمی حلقوں سمیت سیاسی، سماجی، فلاحی اورشہری تنظیموں کی نمائندہ شخصیات ڈاکٹر لطیف احمد کمبوہ، پرنسپل ریٹائرڈ راؤ ...ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ :عدالت کاتحریری حکم نامہ جاری
دسمبر 26, 20241550ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کےباعث ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ کےلئےعدالت نےتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کےباعث ہائیر ایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ روکنےکےلئےدائردرخواست پرحکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ کےمطابق پشاورہائیکورٹ نےضلع کرم کی حدتک ...26نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
دسمبر 26, 2024217026نومبراحتجاج کےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 13جنوری تک ضمانت منظورکرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادمیں ڈیوٹی جج شبیربھٹی نے26نومبراحتجاج پرمقدمات کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی۔بشریٰ بی بی اپنےوکلاکےہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت نےبشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت13جنوری ...ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،کوئی حکم دےکہ فلاں کو چھوڑ دو، جاویدلطیف
دسمبر 26, 20243150سینئررہنمامسلم لیگ(ن)جاویدلطیف نےکہاہےکہ ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،یہ ریاست کاامتحان ہے،کوئی حکم دےکہ فلاں کوچھوڑدو،فلاں کوگرفتار کرلو۔ اپنےایک بیان میں رہنمامسلم لیگ (ن)جاویدلطیف کاکہناتھاکہ سپرپاورز کے ہتھیارمالیاتی ادارےہیں جن کااثرہوتاہے،سپرپاورزکےہتھیارایک شخص کیلئے کھڑےہیں تووہ کیاحاصل کرناچاہتےہیں،پہلےتویہ دیکھناہوگاکہ کیاہم آزادہیں اگرآزادہیں توکوئی ہمیں حکم کرسکتاہے؟معاشی طورپرکمزورہوں گےتوطاقتورممالک اثراندازہوں گے۔ رہنمان لیگ کامزیدکہناتھاکہ ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا:حدنگاہ میں کمی،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 26, 20242230دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ میں کمی ہونےسےموٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم4کو شدید دھند کےباعث شورکوٹ سے ملتان تک بندکردیاگیاجبکہ موٹروےایم5پرحدنگاہ میں کمی کی وجہ سےملتان سےروہڑی تک ٹریفک کو معطل کردیاگیااورموٹروےایم ون پشاورسےبرہان تک دھندکےباعث بندکردی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹرویزکوعوام کی ...وفاقی حکومت کامدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ
دسمبر 25, 20242580وفاقی حکومت نےمدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق صدارتی آرڈیننس کی تیاری کیلئےوزارت قانون کوہدایت کردی گئی،صدرمملکت مدارس کی رجسٹریشن سےمتعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ آرڈیننس کافیصلہ وزیراعظم کی مولانافضل الرحمان اور صدر مملکت سےملاقاتوں میں کیاگیا،مدارس رجسٹریشن سےمتعلق آرڈیننس پر جےیوآئی سمیت دیگراسٹیک ہولڈرزکااتفاق ...قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ،35افرادہلاک،متعددزخمی
دسمبر 25, 20242530قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،حادثےمیں 35افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طیارہ آذربائیجان کےدرالحکومت باکو سے چیچنیا جارہاتھا ،مسافرطیارہ قازقستان کےشہراقتاؤکےقریب دھندکےباعث حادثےکا شکارہوا، طیارےمیں مجموعی طورپر 67مسافر اور 5عملےکے افراد سوار تھے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ...فلسطین میں خون کی ہولی کےخاتمےکیلئےمل کرزورلگانا چاہیے ،وزیراعظم شہباز شریف
دسمبر 25, 20241640وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فلسطین میں خون کی ہولی کےخاتمےکیلئےمل کرزو رلگاناچاہیے۔ کرسمس ڈےکےحوالےسےوزیراعظم ہاؤس میں تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف نےخصوصی طورپرشرکت کی۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ مسیحی برادری کودل کی گہرائیوں سےکرسمس کی مبارکباددیتاہوں،مسیحی برادری کی قیام پاکستان سےخدمات نمایاں ہیں ،مسیحی برادری نےہرشعبےمیں اہم کرداراداکیا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...جسٹس منصورعلی شاہ کی بطورانتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت
دسمبر 25, 20242340جسٹس منصورعلی شاہ نےبطورانتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سےمعذرت کرلی۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےبھیجی گئیں انتظامی فائلوں پردستخط کرنےسےانکارکردیا،جسٹس منصورعلی شاہ انتظامی جج کےعہدےسےسبکدوش ہوچکےہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی شاہ کوایڈمنسٹریٹوجج سپریم کورٹ مقررکیاتھا۔بھائی کی شادی پررقص:اداکارہ حرامانی مشکل میں پھنس گئیں
دسمبر 25, 20243520پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کواپنےبھائی کی شادی کی تقریبات میں رقص کرنامہنگاپڑگیا۔ آج کل اداکارہ حرامانی کےبھائی کی شادی کی تقریبات چل رہی ہیں،جس میں اداکارہ نےبولڈلباس زیب تن کر کےاپنےشوہراوردیگرافرادکےساتھ ڈانس کیا،اداکارہ کےڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیاپرپھیلتےہی صارفین نےحرامانی پرتنقیدکےنشتربرسادئیے۔ حرا مانی کی ڈانس ویڈیوز وائرل ہونے کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









