Author: Omer Zaheer
پاکستانیوں کیلئے خوشخبری :حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام
دسمبر 27, 20242010حج کیلئے سعودی عرب جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے اہم اقدام ،حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام،حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ایئرلائن کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی ایئرلائن 35 ہزار پاکستانی سرکاری حجاج کو سفری ...فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، کمائی کا نیا ذریعہ متعارف
دسمبر 27, 20242280فیس بک کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے اپنی مقبول ترین ایپ کے صارفین کو آن لائن کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا۔ فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے ،جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے،مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا ...وزیراعظم کاگھریلوصارفین کوگیس سپلائی میں کمی کی شکایات پرنوٹس
دسمبر 27, 20242720وزیراعظم شہبازشریف نےگھریلوصارفین کوگیس سپلائی میں کمی کی شکایات پرنوٹس لےلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں گیس سپلائی کےحوالےسےجائزہ اجلاس منعقدہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سسٹم کی ساخت میں اصلاحات لانےکی ہدایت کی۔ اجلاس کوبریفنگ دی گئی کہ سسٹم میں سرپلس آرایل این جی موجودہے،گیس لوڈمینجمنٹ میں پچھلےسال کی نسبت ...پہلاٹیسٹ:شاہین211رنزپرڈھیر،جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ،82رنز بنالیے
دسمبر 27, 20242200پہلےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں شاہین 211رنزبناسکےجبکہ جواب میں جنوبی افریقہ ٹیم کی بیٹنگ جاری ،3وکٹوں کےنقصان پر82رنزبنالیے۔ ٹاس: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کرپہلےپاکستان ٹیم کوبیٹنگ کی دعوت دی جوکہ میزبان ٹیم کےلئے فائدہ مندثابت ہوئی۔ پاکستان کی پہلی اننگز: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ ...فوجی عدالتوں نے سانحہ9مئی میں ملوث مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی
دسمبر 26, 20242320فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملوث احسان اللہ نیازی سمیت مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق سپریم کورٹ فیصلےکی روشنی میں فیلڈجنرل کورٹ مارشل نےسزائیں سنائیں،فیلڈجنرل کورٹ مارشل نے9مئی کیسزپرشواہدکی جانچ پڑتال کےبعدسزائیں سنائیں،فیلڈجنرل کورٹ مارشل نےمجرموں کوقانونی حق کی فراہمی اورتقاضوں کےمطابق کارروائی کی۔ ...پاکستان ،چین کےدرمیان ترقی وخوشحالی کےبےپناہ مواقع ہیں، وزیراعظم
دسمبر 26, 20242320وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اور چین کےدرمیان ترقی وخوشحالی کےبےپناہ مواقع ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں قائداعظم اورماؤژےتنگ کےمجسموں کی نقاب کشائی کی تقریب منعقدہوئی جس میں وزیراعظم شہبازشریف نےخصوصی طورپرشرکت کی۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان عوام کی جانب سےمعززمہمانوں کوخوش آمدیدکہتاہوں،چین کےعوام کیلئے پاکستان دوسراگھرہے،چین اورپاکستان میں ...سنچورین ٹیسٹ:پاکستان کی پوری ٹیم 211پرآؤٹ ہوگئی
دسمبر 26, 20242180سنچورین ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں جنوبی افریقہ کےخلاف پاکستان کی پوری 211 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔ ٹاس: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کرپہلےپاکستان ٹیم کوبیٹنگ کی دعوت دی جوکہ میزبان ٹیم کےلئے فائدہ مندثابت ہوئی۔ پاکستان نےاننگزکاآغازتواچھاکیامگر36 کے مجموعی سکور پر کپتان شان مسعود17رنزبناکر وکٹ ...جی ایچ کیوحملہ کیس:شیخ رشیدنےفردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
دسمبر 26, 20241800سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنےجی ایچ کیوحملہ کیس میں فردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمدنےسردارعبدالرازق ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائرکی۔ درخواست میں کہاگیاکہ میرےخلاف فردجرم عائد کرنے کے لئے ٹھوس شواہد موجودنہیں۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ مقدمےکے95گواہان میں سےکسی نےبھی شیخ ...پاکستانی کمپنیوں اورفردپرامریکی پابندیوں کافیصلہ یکطرفہ ہے،ترجمان
دسمبر 26, 20242310ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ پاکستانی کمپنیوں اورفردپرامریکی پابندیوں کافیصلہ یکطرفہ ہے۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کا نیوزبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ رواں سال مختلف ممالک کےساتھ اعلیٰ سطح وفودکاتبادلہ ہوا،بین الاقوامی سطح پر2024پاکستان کیلئےبہت اہم سال رہا،عالمی برادری کےساتھ مضبوط تعلقات کی پالیسی پرعمل پیراہیں،واضح کرتےہیں دہشتگردوں کی جانب سے سوشل ...آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ کیسےتباہ ہوا،تفصیلات سامنےآگئیں
دسمبر 26, 20244100یورپی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ ممکنہ طورپرمیزائل لگنے سےتباہ ہوا۔ یورپی میڈیا کےمطابق آذربائیجان ایئرلائن کےطیارےکوروسی یاچیچن فورس نےمبینہ طورپرغلطی سےنشانہ بنایا،لینڈنگ کی کوشش کےدوران مسافروں نےدھماکےکی آوازسنی،آذربائیجان ایئرلائنز کے طیارے میں67افراد سوار تھے، 38ہلاک ہوگئے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزطیارہ آذربائیجان کےدرالحکومت باکو سے چیچنیا جارہاتھا ،مسافرطیارہ قازقستان کےشہراقتاؤکےقریب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









