• ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر،صارفین پریشان

    197
    0
    ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےسےصارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ انٹرنیٹ کی رفتارآہستہ ہونےسےملک کےمختلف شہروں میں صارفین کوواٹس ایپ سمیت دیگراپیلی کیشنزکےاستعمال میں مشکلات کاسامناہے،صارفین کے لئے تصویر،ویڈیوزاوروائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ وائی فائی ہو یا موبائل ڈیٹا سروس صارفین کے لیے ...
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک اورتاریخ رقم کردی

    255
    0
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ایک لاکھ 2 ہزارسےتجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکاروبارکےآغازپرہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے کےساتھ ایک لاکھ 2 ہزار 614 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ایک لاکھ کا ...
  • کہیں بادل برسیں گے،کہیں برفباری ہوگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی

    207
    0
    کہیں بادل برسیں گے،کہیں برفباری ہوگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر بالائی ...
  • ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    221
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سی ای او پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ کے مطابق ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے، جبکہ پچھلے سال اسی دورانیے میں 29 ارب ...
  • طلبا کیلئے خوشخبری:ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا

    235
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ۔ سکالر شپ کیلئے اپلائی کرنے کا طریقہ کاربھی سامنے آگیا۔ حکومت ِ پنجاب کی ہدایت پر ہونہارسکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع کردی گئی، پروگرام کے تحت 68ڈسپلنز میں سالانہ 30ہزارطلبا کو سکالر شپ دیا ...
  • جاپانی کمپنی آئندہ برس ہیومن واشنگ مشین متعارف کروائے گی

    208
    0
    جاپانی کمپنی آئندہ برس ہیومن واشنگ مشین متعارف کروائے گی۔ اوساکا میں قائم شاور ہیڈ میکر سائنس کمپنی کا ایک نئی اور جدید ترین واشنگ مشین بنانے کا دعویٰ سامنے آ گیا،جو انسانوں کیلئے ہوگی۔ اس جدید واشنگ مشن کا جاپانی نام میرائی ننجین سینتاکوکی یعنی ہیومن واشنگ مشین آف ...
  • وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

    156
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا، 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام4بجےوزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیاگیا۔اجلاس کا21نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس کےایجنڈےمیں ٹیکس کے حصول کیلئے کئے گئے اقدامات پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے ...
  • 9مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں خا رج،تحریری فیصلہ جاری

    175
    0
    9مئی کے8مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانتیں مسترد کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔ لاہورانسداددہشتگردعدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل نے6صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ میں لکھاگیاکہ زمان پارک میں تیارکی گئی سازش کےگواہان کے بیانات ریکارڈ پر ہیں، پراسیکیوشن کےپاس بانی پی ٹی آئی کی ...
  • پی ٹی آئی احتجاج،گرفتارافرادکےہوشرباانکشافات

    164
    0
    تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران گرفتار ہونے والے افراد نے ہوشر باانکشافات کردئیے۔ پولیس ذرائع کےمطابق اسلام آبادمیں احتجاج کےدوران پی ٹی آئی کےگرفتار کارکنوں میں سےایک شخص نےبتایاکہ ہمیں 50 ہزار روپے دیے گئے تھے اور دھرنا دینے کا وعدہ لیا گیا تھا، پی ٹی آئی قیادت کے بھاگنے کے ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

    204
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ 15سے30نومبرتک قیمتوں کےردوبدل کےآخری 12دنوں ...