Author: Omer Zaheer
پاکستان میں استحکام اورانصاف کیلئےفوری،فیصلہ کن اقدام ضروری ہے،خواجہ آصف
دسمبر 28, 20242990وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےپاکستان میں استحکام اورانصاف کےلئے فوری اورفیصلہ کن اقدام ضروری ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سےقابل ستائش بریفنگ دی گئی،نفرت انگیزتقاریراورجعلی بیانیےکےپھیلاؤکیخلاف پرعزم مؤقف کواجاگرکیا۔ خواجہ آصف کامزیدکہناتھاکہ برطانیہ،فرانس اورامریکہ میں مجرموں کوانصاف کےکٹہرےمیں لایاگیا ،9مئی کےماسٹرمائنڈاورملوث افرادکوسزانہیں دی جاتی ...9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے،عطااللہ تارڑ
دسمبر 28, 20242400وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ 9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ ہم ڈیفالٹ سےہٹ کرترقی کی جانب بڑھ رہےہیں،مذاکرات کامقصدسیاسی استحکام ہے،جو85لوگوں کوسزائےہوئیں ان کیخلاف ناقابل تردیدثبوت تھے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ9مئی کےمنصوبہ ساز،ماسٹرمائنڈکیخلاف کیس آگے بڑھناچاہیے، جنہوں نےفوجی تنصیبات پرحملہ نہیں کیاانکےمقدمات اےٹی سی ...محترمہ بینظیربھٹواورنوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا،راناثنااللہ
دسمبر 28, 20242450وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکهاہےکہ محترمہ بینظیربھٹواورقائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہنا تھا کہ عدم برداشت کارویہ پاکستان کی سیاست کیلئے سخت نقصان دہ ہے،ہرملک میں بحران ہوتےہیں،پاکستان میں بھی ہیں،جن ایوانوں سےملک ڈیفالٹ سےبچاہےوہاں ہم موجودہیں،ملک کوڈیفالٹ میں دھکیلنےوالوں نے جاتے جاتے پیٹرول ...ٹک ٹاک کامعاملہ:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کاسپریم کورٹ سےرجوع
دسمبر 28, 20243120نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹک ٹاک کےمعاملےپرسپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں صدرٹرمپ نےموقف اختیارکیاکہ سپریم کورٹ چینی کمپنی ٹک ٹاک پرپابندی کافیصلہ موخرکردے،سپریم کورٹ میری حلف برداری کی تقریب سےقبل ٹک ٹاک پرپابندی نہ لگائے۔ نومنتخب امیریکی صدرٹرمپ نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ صدر کے عہدےکےحلف اٹھانےکےبعدمعاملےکاسیاسی حل تلاش کریں ...جنوبی کوریا:قائم مقام صدرہان ڈک سوکیخلاف بھی مواخذہ کی قرار داد منظور
دسمبر 28, 20243120جنوبی کوریاکےقائم مقام صدرہان ڈک سوکےخلاف بھی مواخذہ کی قرار داد منظور ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ہان ڈک صدریون سک یول کامواخذہ ہونے کے بعد 2ہفتےقبل صدربنےتھے،صدرہان ڈک سوکےخلاف 192ووٹوں سےقرار داد منظورہوئی جبکہ مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق نئی پیش رفت کےبعدایشیاکی چوتھی بڑی ...امریکہ:بےگھرافرادکی تعدادامیں ریکارڈاضافہ،محکمہ ہاؤسنگ کاہوشرباانکشاف
دسمبر 28, 20242400امریکی محکمہ ہاؤسنگ نےانکشاف کیاہےکہ رواں سال امریکہ میں بے گھر ہونے والےافرادکی تعدادمیں ریکارڈ18فیصداضافہ ہواہے۔ امریکی محکمہ ہاؤسنگ کےمطابق امریکہ میں گزشتہ سال بےگھرافرادکی تعداد12فیصدتھی،امریکہ میں اب 77لاکھ14ہزار80افرداسڑکوں پرسوتےہیں،مکانات کی بلندقیمتوں اورمہنگائی سےبےگھرافرادکامسئلہ بدترین ہوتاجارہاہے۔ محکمہ ہاؤسنگ کاکہناہےکہ فٹ پاتھوں پرخیمےلگاکررہنےوالےبےسہارالوگ ہرشہرمیں نظرآتےہیں،سیاہ فام غربت میں زندگی بسرکرنےوالی امریکی ...جڑواں شہروں کے درمیان میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری
دسمبر 28, 20242850جڑواں شہروں کے مسافروں کیلئے خوشخبری،سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دیدی۔ جڑواں شہروں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے مسافروں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان ...برفباری کے شوقین سیاحوں نے ملکہ ٔ کوہسار اور گلیات کا رخ کر لیا
دسمبر 28, 20241900نئے سال کی آمد کا جشن منانے اور برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ ٔ کوہسار مری اور گلیات کا رخ کر لیا ۔ ملکہ ٔ کوہسار اور گلیات میں موسم سرما کی برفباری کاآغاز ہو چکا،جس سے لطف اندوز ہونے کیلئے ویک اینڈ ...چین نے تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کردیا
دسمبر 28, 20242180چین نے تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کردیا،یہ ڈیم دنیا کے سب سے بڑے تھری گورجز ڈیم سے کتنے گنا زیادہ توانائی فراہم کرے گا؟حیرا ن کن اور دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ چین اکثر اپنی تعمیرات سے دنیا کو حیران ...واٹس ایپ کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر صارفین کو نہ ...
دسمبر 28, 20243620واٹس ایپ کے صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا کی مقبول ترین اپیلی کیشن کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر صارفین کو نہ ہوسکا۔ دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں رواں سال درجنوں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا۔درحقیقت میٹا کی زیر ملکیت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









