Author: Omer Zaheer
میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیانےبھارت کو184رنزسےشکست دیدی
دسمبر 30, 20243260آسٹریلیانےچوتھےٹیسٹ میچ میں بھارت کو184رنزسےشکست دےدی۔ میلبرن میں کھیلےگئےچوتھےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیانےبھارت کو340 رنز کا ہدف دیاجواب میں پوری بھارتی ٹیم 155رنزپرپویلین لوٹ گئی۔ بھارت کی جانب سےبیٹنگ کےدوران صرف 2بلےبازڈبل فگرمیں داخل ہوسکے،یشوی جیسوال 84 اور رشبھ پنت 30 رنز بنا کر نمایاں رہے، آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ...لاہور پریس کلب انتخابات:جرنلسٹ پروگریسیو پینل کامیاب
دسمبر 30, 20243040لاہور پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پروگریسیو پینل کی طرف سے ارشدانصاری کے صدر، زاہد عابد کے سیکرٹری منتخب ہونے اور انکے گروپ کی شاندار کامیابی پرسی ای او ڈسکور پاکستان ڈاکٹر قیصر رفیق نے منتخب باڈی کو مبارکباد پیس کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ...سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں چل بسے
دسمبر 30, 20242310سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں انتقال کرگئےوہ طویل عرصے سےعلیل تھے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق سابق امریکی صدرجمی کارٹرطویل عرصےسےعلیل تھے،جارجیامیں اپنےگھرمیں انتقال کرگئےسابق امریکی صدرکی عمر100سال تھی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جمی کارٹرامریکہ کے39ویں صدرمنتخب ہوئے تھے ،جمی کارٹر1977سے1981تک امریکہ کےصدررہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جمی کارٹرکوامن کی کوششوں کیلئےنوبل انعام ...پی آئی اےکاگراؤنڈطیاروں کوفعال کرنےکااعلان
دسمبر 30, 20242490پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نےکئی سال سےگراؤنڈ18طیاروں کےحوالے سے بڑا اعلان کردیا۔ سی ای اوپی آئی اےخرم مشتاق کاکہناہےکہ نئےسال میں گراؤنڈطیاروں کوفعال کرکےفضائی آپریشن میں شامل کیاجائےگا،6ماہ میں بوئنگ 777ایئربس طیاروں کوفعال کر کےتعداد24تک کرنےکافیصلہ کیاگیا ہے ،3ہفتےمیں پی آئی اےٹیم نےمحنت کرکےفوری طورپر3طیاروں کوفعال کرلیا۔ خرم مشتاق ...جنوبی کوریا:مسافرطیارہ حادثےکاشکار،179افرادہلاک
دسمبر 30, 20243760جنوبی کوریامیں لینڈنگ کےدوران مسافرطیارہ خوفناک حادثےکاشکارہوگیا،جس میں 179افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن کاطیارہ تھائی لینڈکے شہر بنکاک سےواپس اپنےملک آرہاتھا،طیارے میں 175مسافر اور 6عملےکےافرادسوارتھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن کےطیارےکوحادثہ اتوارکےروزموان ائیرپورٹ ...یوٹیوب نے’’پلے سم تھنگ‘‘ فیچر کی آزمائش شروع کر دی
دسمبر 30, 20241630یوٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری،یوٹیوب نے ’’پلے سم تھنگ‘‘ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ جس کا مقصد صارفین کے لیے ویڈیو مواد کی تلاش کو آسان اور زیادہ ذاتی بنانا ہے۔ یہ فیچر فی الحال یوٹیوب کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں دستیاب ہے اور صارفین کو ایک فلوٹنگ بٹن ...محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں لازمی قرار دے دیں
دسمبر 30, 20242130طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں لازمی قرار دے دیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں خریدنا لازمی قرار دے دیا ، اس حوالے سے سمری کابینہ کو منظوری کے لیے ارسال کر دی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اس اقدام کا ...ریلوے کا 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ
دسمبر 30, 20243540ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ریلوے انتظامیہ نے ریل کے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر لاہور، نارووال، لاہور کے درمیان چلنے والی دو ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے، فوری طور پر عمل درآمد ہو ...شدید سردی، دھند اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
دسمبر 30, 20242650کڑاکے کی سردی اور دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے دھند، بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہلکی بارش کیساتھ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں ...وزیراعظم اڑان پاکستان پروگرام کااعلان کل کرینگے
دسمبر 30, 20242380وزیراعظم شہبازشریف اڑان پاکستان پروگرام کااعلان کل31دسمبرسال کےآخری روز کریں گے۔ ذرائع کےمطابق اڑان پاکستان5سال کاقومی اقتصادی پلان ہے جو2024 سے2029تک ہوگا،حکومت اس پروگرام کےتحت2029تک برآمدات سالانہ 60ارب ڈالرزتک بڑھائےگی،پروگرام کےتحت سالانہ آئی ٹی گریجوایٹس کی تعدادمیں ہزاروں کااضافہ کیاجائےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ اڑان پاکستان کامقصدپاکستان کو2035تک1000ارب ڈالرمعیشت کی بنیادفراہم کرنا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









