Author: Omer Zaheer
فتح جنگ:مسافربس حادثےکاشکار،10جاں بحق،متعددزخمی
دسمبر 30, 20242870موٹروےایم 14پرفتح جنگ انٹرچینج کےقریب مسافربس حادثے کاشکار ہونے سے10افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم14پرفتح جنگ انٹرچینج کے قریب تیزرفتارمسافربس الٹ گئی ۔حادثےکی وجہ سے10افرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئےجبکہ 7مسافرزخمی بھی ہوئے۔حادثہ بس ڈرائیورکی غفلت کی وجہ سےپیش آیاہے۔ ترجمان موٹروےپولیس کامزیدکہناہےکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوع ...سال2024جاتےجاتےعوام کیلئےاچھی خوشخبریاں دے کر جائے گا، عظمیٰ بخاری
دسمبر 30, 20243640وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سال2024جاتےجاتےعوام کیلئےاچھی خوشخبریاں دے کرجائےگا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ ہماری تمام کاوشیں آپ کوگراؤنڈپرنظرآئیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب کےاقدامات فائلوں کی حدتک نہیں،مہنگائی اس وقت4اور5فیصدکےدرمیان ہے،ایئرایمبولینس کافائدہ پاراچنارکےلوگوں کوبھی ہورہاہے،بچوں کی غذائی قلت کوپوراکرنےکیلئےنیوٹریشن پروگرام شروع کیاگیا۔ گفتگوکوجاری رکھتےہوئےاُن کامزیدکہناتھاکہ سال2024جاتےجاتےعوام کیلئےاچھی خوشخبریاں دےکرجائےگا،نوازشریف ...ریلوے کا لاہور سے کراچی کیلئے جدید نئی ٹرین چلانے کا فیصلہ
دسمبر 30, 20247760پاکستان ریلویز نے لاہور اور کراچی کے درمیان تیز رفتار ایکسپریس ٹرین شروع کرنے کافیصلہ کر لیا۔ یہ ٹرین اسلام آباد اور کراچی کے درمیان براستہ لاہور چلنے والی گرین لائن ایکسپریس کی طرز پر چلائی جائے گی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق نئی ٹرین سروس کا بنیادی ہدف مسافروں کو ...طلبا کیلئے خوشخبری، سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم جاری
دسمبر 30, 20242190سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم آ گیا۔ سرکاری سکولوں میں اینرولمنٹ میں کمی پر جوابدہی ہوگی،پورے تعلیمی سیشن میں تمام کلاسز کی اینرولمنٹ پر نظر رکھی جائے گی۔دوران سال کسی بھی کلاس کی زیادہ سے زیادہ اینرولمنٹ کی بنیاد پر ری ٹینشن ...واٹس ایپ میں ’سکیننگ‘ کے فیچر کی آزمائش شروع ہو گئی
دسمبر 30, 20241660واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،میٹا نے اپنی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ پر منفرد فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اب تک کے منفرد فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، ایپلی کیشن پر دستاویزات کو ’سکین‘ کرنے کی شروعات کردی گئی ہیں۔واٹس ایپ ...وفاق نےپیپلزپارٹی سےجووعدہ کیااس پرمکمل عملدرآمدنہیں ہوا،بلاول بھٹو
دسمبر 28, 20242200چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وفاق نےپیپلزپارٹی سےجووعدہ کیااس پرمکمل عملدر آمدنہیں ہوا۔ رتوڈیرو میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ عوام معاشی صورتحال اورامن وامان نہ ہونےسےپریشان ہیں،ہم حکومت میں ہوں یااپوزیشن میں وفاق کارویہ ایساہی رہتاہے،ن لیگ اورپی پی میں معاہدہ ہوااورووٹ وزیراعظم کودیا،معاہدےمیں طےکیاتھاصوبوں کوان کےحقوق ملنےچاہئیں،چاروں صوبوں ...صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکےامیدوارمیں شامل
دسمبر 28, 20243050انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکیلئےنامزدگیوں کااعلان کردیا،صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکےامیدوارمیں شامل ہوگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب نےدورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں عمدہ بیٹنگ کی اور محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 3 سنچری اور ایک نصف سنچری کے ساتھ 515 رنز ...پہاڑوں پر برفباری، میدانی علاقوں میں بارش اور دھند کی پیشگوئی
دسمبر 28, 20243950ملک کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہے گا ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر شہروں میں بارش کے بعد کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک ،پہاڑی علاقوں میں شدیدسردی ...اداکار شہریار منور ، ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
دسمبر 28, 20243230پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارشہریارمنورساتھی اداکارہ ماہین صدیقی کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ روزاس خوبصورت جوڑی کانکاح ہواجس کی ایک تصویرسوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے،جس میں اداکارشہریارمنوراپنی نئی نویلی دلہن کو محبت بھرے انداز میں دیکھ رہے ہیں جبکہ اداکارہ ماہین صدیقی مسکرا رہی ہیں ۔ نکاح کی تقریب ...سلمان خان کی فلم سکندرکاٹیزرلانچ کیوں ملتوی ہوا؟بڑی وجہ سامنےآگئی
دسمبر 28, 20242650بالی ووڈمیں بھائی جان کےنام سےپہچان رکھنےوالےاداکارسلمان خان کی فلم’’سکندر‘‘کالانچ ٹیزرکیوں ملتوی ہوا؟بڑاوجہ سامنےآگئی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےسٹاراداکارسلمان خان کی 59ویں سالگرہ کےموقع پرفلم’’سکندر‘‘کاٹیزرجاری ہوناتھاجوکہ ملتوی کرناپڑا۔ فلم’’سکندر‘‘کےپروڈیوسرنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پر ایک پیغام لکھاجس میں انہوں نےکہاکہ ہمارے محترم سابق وزیراعظم من موہن سنگھ جی کے انتقال ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









